وزیرآباد (جی پی آئی) رات کو جی ٹی روڈ پر 125ہنڈا موٹر سائیکل پر سوار نقاب پوش ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل سوار تین دوستوں سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائیل فون چھین لیے مزاحمت کرنے پر زدوکوب بھی کیا۔ گلی پتاشیاں والی کے رہائشی تین دوست عبداللہ سی این جی ہوٹل سے […]
اک دوست تھا بنایا دشمنوں جیسا کیوں پانی پہ گھر بنایا تنکوں جیسا جب بھی قدم بڑھے زخموں سے اٹ گئے کیوں راستہ بنایا، کانٹوں جیسا تھی مجھ کو بھی خبر، بڑی دور ہے نگر کیوں حوصلہ بنایا، چٹانوں جیسا روشنی کی آس میں چلتی رہی حیات کیوں شھر تھا بسایا، جنگلوں جیسا اپنے رہے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی میری میز، سوشل میڈیا اور کمپیوٹر کے Dedsktop پر درجنوں تصاویریں بکھری پڑی ہیں میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہا ہے شاید میں بزدل ہوں جو سامنا کرنے سے ہچکچا رہا ہوں میں سونا چاہتاہوں لیکن سونے سے بھی ڈر لگتا ہے حالانکہ یہ تو سچی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا عوام دوست فیصلہ کیا ہے۔ وہ اب ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے […]
تحریر: سید انور محمود صوبہ خیرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، اس حکومت نے ابتک عوام کو کیا دیا یا کیا نہیں دیا اس مضمون کو لکھنے کا مقصد اس پر تجزیہ کرنا قطعی نہیں ہے، اس موضع پر بھی لازمی لکھونگا، لیکن اس مضمون کا مقصداسلام آباد کے دو دھرنوں کے مخالف جوپارلیمینٹ […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) اللہ تعالی اپنے مقدس گھر آنے والوں کی دعا ضرور قبول فرماتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا رواں برس حج کے دوران بھی۔ سعودی عرب کے رہائشی احمد المالکی کا کہنا ہے کہ ان کی 25 سالہ بیٹی نے انہیں موبائل پر میسج کیا کہ اس کی پیدائش بھی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی میں سکندر کو کئی دہانیوں سے جانتا ہوں اپنے نام کے بر عکس۔ کولہو کے بیل کی طرح محنت مشقت کرنے والا۔ وہ پہلے جیسا ہے آج بھی نہیں بدلا سکندر اپنے گلے میں بڑا سالکڑی کا بکس سجائے خواتین کی روز مرہ کی اشیاء گلی گلی محلے محلے بیچتا […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) اس سے پہلے فرح اور شاہ رخ، میں ہوں ناں، اوم شانتی اوم جیسی فلمیں دے چکے ہیں۔ ان کے درمیان لڑائی سنجے دت کی جانب سے دی جانے والی ایک پارٹی میں 2012 میں ہوئی تھی۔ ہیپی نیو ایئر میں شاہ رخ کے ساتھ دپیکا پڈوکون، ابھشیک بچن، بومن ایرانی، سونو […]
مسلم لیگ ق کے سر گر م رہنما سر دار اسد علی خا ن ڈہو ک پٹھا ن نے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ دیا تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ق کے سر گر م رہنما سر دار اسد علی خا ن ڈہو ک پٹھا ن نے دوستوں کے اعزاز […]
کچھ رشتے لمحوں میں قائم ہوجاتے ہیں لیکن سالوں کے تعلق سے بڑھ کر مضبوط ہوتے ہیں۔کچھ زیادہ پرانی بات نہیں جب اس لڑکے نے شہر کے ایک سرکاری کالج میں داخلہ لیا۔اس لڑکے کا زیادہ وقت دوستوں کی محفل یا پھر لائبریری کی کتابوں کے درمیان گزرا کرتا تھا۔اس نوجوان کو شروع سے ہی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ لوگ فلموں سے زیادہ میرے لباس اور دوستوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہنا تھا۔ کہ میں دوسرے اداکاروں کی نسبت کم فلمیں کرتی ہوں اور میری ہر فلم کے درمیان کافی […]
گجرات فرینڈز لائنز کلب خدمت خلق کیلئے کوشاں ہیں ‘ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈز لائنز کلب خدمت خلق کیلئے کوشاں ہیں ‘ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار […]
کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں ایک ایسا گرو ہ آیا جس نے فراڈ کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ یہ گروہ لوگوں کے موبائل فون پر کال کرتا تھا اور کہتا تھا کے میں فلانے فلانے نیٹ ورک کے ہیڈ آفس سے بات کر رہا ہوں آپ نے پانچ لاکھ کا انعام جیتا ہے۔ اگر آپ […]
بقول شخص دنیا پہلے دوستوں اور دشمنوں میں بٹی ہوئی تھی۔مختلف بلاک ایک دوسرے کے دشمن سمجھے جاتے تھے۔ لیکن زمانہ کی کروٹ کے ساتھ ہی اب نہ فرد اور نہ ہی بلاک دشمن اور دوست سمجھے جاتے ہیں۔بلکہ درحقیقت سب ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور ایک دوسرے کے حریف اور مسابقت کرنے والے(competitor)بھی۔ […]
سچ (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو یہ کتا اور خرگوش گہرے دو ست ہیں۔ اس تصویر میں ڈوگی کو خرگوش کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ اٹکھیلیاں اور دوڑ لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ […]
ویلڈن !گجرات فرینڈز لائنزکلب نے ایک دن میں سات پراجیکٹ کر کے متحرک ترین کلب کا اعزاز حاصل کر لیا گجرات ( جی پی آئی ) ویلڈن !گجرات فرینڈز لائنزکلب نے ایک دن میں سات پراجیکٹ کر کے متحرک ترین کلب کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ نوجوان سماجی رہنما صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے تعلقات دوستوں کی طرح ہونے چاہئیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں اپنے تینوں بچوں کی بھر پور صحت کا خواہاں ہوں۔ بچے مجھے بہت عزیز ہیں، میں جب بھی شام کو کام سے تھک […]
لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے کپتان صاحب کو ملک وقوم نہیں کرسی” سے محبت ہے اور اِس محبت کی جنگ میں وہ اپنا پرانا”بال ٹمپرنگ”والا حربہ بھی استعمال کرنے سے نہیں چونکتے کیونکہ ”جنگ اور محبت میں سب جائز ہے”لیکن ہم کہتے ہیں کہ یہ بالکل غلط اور الزام تراشی ہے کیونکہ خاں صاحب تو […]
نیویارک (جیوڈیسک) افریقہ کے نیشنل پارک میں ایک ایسی بہادر لڑکی مو جود ہے جس نے اپنی ہم عمرلڑکیوںکے بجائے افریقہ کے خطر ناک چیتوں سے دوستی کر لی ہے۔ یہ چیتا گرل اپنی اس منفرد دوستی کے باعث اکثر ان ہی کے ساتھ وقت گزارتی ہے جو حیرت انگیز طور پر نا صرف اس […]
جب بندہ تیس دن تک لگاتار روزے رکھتا ہے، روزے کے سارے عملی تقاضے پورے کرتا ہے اور اللہ کی اطاعت وفرماں برداری میں پوری پوری کوشش کرتاہے تو اللہ تعالیٰ تیس دن کے بعد اسے اپنی اس اطاعت شعاری کا ظاہری بدلہ عیدالفطرکی شکل میںعنایت فرماتا ہے۔اس دن جب اسے مزدوری ملتی ہے تواس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف آج اکتیسویں سالگرہ اپنے دوست رنبیر کپور کے ساتھ منائیں گی۔ دیس دیس کی سیر کے بعد کیوٹ کیٹ نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز فلم بوم سے کیا۔ کترینہ کو بالی وڈ میں پہچان فلم میں نے پیارکیوں کیا سے ملی۔ نمستے لندن، ویلکم ، […]
فٹ بال میچ ٹی وی سکرین پر چل رہا تھامیرے دوست نے سکرین پر آنکھیں گاڑیں ہوئیں تھیں،سکرین پر سے نظرہٹائے بغیر وہ بولا” تو ہم کیا کریں پھر غزہ والوں کے لیے۔؟ کیا میرے فیفا ورلڈ کپ نہ دیکھنے سے اسرائیل فلسطین پر بم برسانا چھوڑ دے گا۔۔؟میرے دوست کا لہجہ تلخی کی طرف […]
آمریت کی گود میں پلنے والوں کیلئے آمرانہ انداز سے دامن چھڑانا بڑا مشکل ہوتا ہے اور آج کل جنرل ضیا الحق کے مارشل لاء کی چھتری کے زیرِ سایہ خار زارِ سیاست میں میں قدم رکھنے والے میاں برادران ایسے ہی آمرانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں جس نے پاکستان کے جمہوری چہرے پر […]