زندگی کیا ہے..؟

زندگی کیا ہے..؟

زندگی کے بارے میں اگر سوچیں تو یہ کائنات کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ اس زندگی کی وجہ سے ہی اس دنیا میں رشتے بنتے ہیں، ماں کا رشتہ ، باپ کا رشتہ، اولاد کا رشتہ اور سب سے بڑھ کر اپنے مالک سے بندے کا رشتہ ہے۔ دنیا کے یہ رشتے بڑھتے بڑھتے […]

.....................................................

سلمان سے دشمنی کی انتہا کہ شاہ رخ اپنے دوست کرن جوہر سے ہی ناراض

سلمان سے دشمنی کی انتہا کہ شاہ رخ اپنے دوست کرن جوہر سے ہی ناراض

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان جاری سرد جنگ سے کون واقف نہیں جب کہ دونوں ستارے کئی مرتبہ ایک دوسرے سے گلے بھی مل چکے ہیں لیکن ان کے درمیان رنجشیں ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اب معاملہ یہاں تک پہنچ گیا کہ کنگ خان […]

.....................................................

کرینہ نے دوست کے کہنے پر’’گبر ‘‘میں آئٹم سانگ کرنے کا اعتراف کر لیا

کرینہ نے دوست کے کہنے پر’’گبر ‘‘میں آئٹم سانگ کرنے کا اعتراف کر لیا

ممبی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے فلم ’’دبنگ2‘‘میں سلمان خان کے ساتھ آئٹم سانگ کرنے کے بعد اس طرح کی پرفارمنس سے انکار کردیا تھا نے حال ہی میں فلم گبر کے لیے آئٹم سانگ عکس بند کروادیا ہے۔ اس سلسلہ میں کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ میں نے فلم دبنگ […]

.....................................................

اَب یاد آیا

اَب یاد آیا

نفسا نفسی کے اس دور میں انسان کو چاروں طرف سے کل کی فکر، فکر روزگار، مہنگائی، بدامنی، بچوں کی تعلیم و تربیت اور صحت کی فکر کے ساتھ ساتھ کئی طرح کی پریشانیوں نے بُری طرح گھیر رکھا ہے۔ پریشانیوں میں گھرا انسان تنہائی اورخاموشی کی تلاش میں رہتا ہے ۔آپ نے اکثر دیکھا […]

.....................................................

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ایک دوست ملک نے دی ، اس رقم پر کوئی شرط نہیں اور نہ ہی یہ واپس کرنی ہے، یہ رقم ملک کی ترقی پر خرچ کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 17/3/2014

ڈنگہ کے ممتاز تاجر مزمل کلاتھ المرتضیٰ مارکیٹ مین بازار ڈنگہ ، امانت علی رنگساز کے بھائی اصغر علی رنگساز دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ کے ممتاز تاجر مزمل کلاتھ المرتضیٰ مارکیٹ مین بازار ڈنگہ ، امانت علی رنگساز کے بھائی اصغر علی رنگساز دِل […]

.....................................................

بالی ووڈ میں میرا کوئی دوست نہیں، مادھوری ڈکشت

بالی ووڈ میں میرا کوئی دوست نہیں، مادھوری ڈکشت

ممبئی (جیوڈیسک) 27 برس میں پہلی بار جوہی چاولہ کے ساتھ کام کرنیوالی مادھوری ڈکشت کہتی ہیں کہ بالی ووڈ میں ان کا کوئی دوست نہیں ہے۔ مادھوری کہتی ہیں ’میرا ایسا کوئی ایسا دوست نہیں ہے جس سے کہا جائے کہ چلو چائے پیتے ہیں، یہاں ہر کوئی فلموں میں اتنا مصروف ہے کہ […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کا دوسرا دورہ پاکستان

سعودی ولی عہد کا دوسرا دورہ پاکستان

سعودی عرب پاکستان کا عظیم دوست ہے جس نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ دونوں ممالک کے عوام بھی آپس میں گہری وابستگی رکھتے ہیں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے عوام یک جان دو قالب ہیں اور دونوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت، خادم حرمین […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے معاشرے کیلئے زہر قاتل

ویلنٹائن ڈے معاشرے کیلئے زہر قاتل

ویلنٹائن ڈے کا پس منظر یہ ہے کہ یہ ایک خاص رومی عید ہے۔ اس کی ابتدا تقریباً 1700 سال قبل ہو ئی تھی کہ پادری ویلنٹائن تیسری صدی عیسوی کے آخر میں رومانی بادشاہ کلا ڈ یس ثانی کے زیر حکومت میں رہتا تھا۔ کسی نافرمانی کی بنا پر بادشاہ نے ویلنٹائن پادری نامی […]

.....................................................

ویلنٹائن کی ہیسٹری

ویلنٹائن کی ہیسٹری

مغرب کا یوم عاشقاں (Valentine Day) اور مغربی تقلید میں اندھی قوم، تاریخ و حقیقت اور شاید میری قوم کو شرم آجائے عصر حاضر میں عیسائیوں کاسب سے مشہور تہوار عید حب (Valentine Day) ہے جسے ہر سال چود ہ فروری کو مناتے ہیں اور اس سے انکا مقصد اس محبت کی تعبیر ہے جسے […]

.....................................................

امریکہ افغانوں کا دوست یا دوشمن

امریکہ افغانوں کا دوست یا دوشمن

اس وقت امریکہ دنیا کے لیے دہشت کا ایک نشان بنا ہوا ہے اور خاص کر اْس کی اسلام دشمنی اور مسلم کشی تو اس کے ہر ہر فعل سے عیاں ہو رہی ہے جہاں کہیں کسی ملک میں اْسے معمولی سا بہانہ ملا اْس نے خلق خدا میں فساد برپا کرنا اپنا فرض جانا۔ […]

.....................................................

ایران نے امریکی ڈرون گرایا امریکہ کو ماں بہن کی گالیاں بھی دیں لیکن آج امریکہ اسکا دوست بن چکا ہے

حیدرآباد )محسن شیخ( ایران نے امریکی ڈرون گرایا امریکہ کو ماں بہن کی گالیاں بھی دیں لیکن آج امریکہ اسکا دوست بن چکا ہے پاکستان نے ڈرون بھی نہیں گرایا اور اسکی ہاں میں ہاں ملاتے جارہے ہیں پھر حکومت اور نجم سیٹھی ہمیں کیوں ڈراتے ہیں کہ امریکہ پاکستان کی دال روٹی بند کردے […]

.....................................................

ہم دوست و دُشمن میں تمیز کریں

ہم دوست و دُشمن میں تمیز کریں

اَب کوئی میری یہ بات مانے یا نہ مانے مگر جناب آج ہمارا اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم اُن مسائل اور پریشانیوں کو سمجھ ہی نہیں پا رہے ہیں جن کی وجہ سے ہم مسائل اور پریشانیوں کی دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں اور آج اِس سے مبراہر فرد اپنے ذاتی، سیاسی […]

.....................................................

ڈنگہ :یونین کونسل جانی چک میں چوہدری عمران اکرم کو بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے دوست احباب اور برادری کے سرکردہ افراد نے سر جوڑ لئے

ڈنگہ : یونین کونسل جانی چک میں عمران اکرم کو بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے دوست احباب اور برادری کے سرکردہ افراد نے سر جوڑ لئے ہیں کہ اس بار بلدیاتی الیکشن میں چوہدری عمران اکرم اور سابق ناظم چوہدری خالد محمود کسی ایک کو باہمی مشاورت سے الیکشن لڑانے کیلئے سرگرم، کیونکہ سابق […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی تعلیم دوست پالیسی ہزاروں نفوس پر مشتمل گائوں سی پلاٹ پرائمری سکول سے بھی محروم سکول بنایا جائے مکینوں کا مطالبہ

پیرمحل : پنجاب حکومت کی تعلیم دوست پالیسی ہزاروں نفوس پر مشتمل گائوں سی پلاٹ پرائمری سکول سے بھی محروم سکول بنایا جائے مکینوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل سی پلاٹ بستی جوکہ ہزاروں نفوس پر مشتمل قدیم آبادی ہے جس میں سولنگ نالیاں تودرکنار مکینوں کے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کے […]

.....................................................

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

پرانی کتاب، پرانے کھلونوں اور پرانے دوستوں سے انسان کی بہت سی یادیں وابستہ ہوتی ہیں جو وقتاً فوقتاً اس کو بچپن کی یاد دلاکر حال کی تلخیوں کو بھلانے میں مدد دیتی ہیں۔ انسان کے پاس سب سے بڑی نعمت اسکے ماں باپ ہوتے ہیں جو اسکی کتاب، اسکے کھلونے، اسکے دوست سب کچھ […]

.....................................................

امریکی صدر تعطیلات کے دوران اپنے دوستوں کے ہمراہ گالف سے لطف اندوز

امریکی صدر تعطیلات کے دوران اپنے دوستوں کے ہمراہ گالف سے لطف اندوز

امریکی صدر باراک اوباما تعطیلات کے دوران اپنے دوستوں کے ہم راہ گالف سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ امریکی صدر نے تعطیلات کے آخری دن وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے۔ وائٹ ہاس کے ترجمان کے مطابق عالمی بینک کے صدر جم کم، اور واشنگٹن کے اٹارنی ایونو چون نے […]

.....................................................

پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا

پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا

لیما (جیوڈیسک) پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیو ں کو گرفتار کر لیا گیا، دونوں سہیلیوں پر منشیات اسمگلنگ کا الزام ہے ، پروکے کسم حکام کے مطابق لیما انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 19 سالہ برطانوی شہری میلسی رییڈ اور بلفاسٹ کی رہنے والی 20 سالہ Michaella کو حراست میں لیا گیا […]

.....................................................

نیشنل بینک کسان دوست بینک کی حیثیت سے اپنا ریکارڈ برقرار رکھنے میں کامیاب

نیشنل بینک کسان دوست بینک کی حیثیت سے اپنا ریکارڈ برقرار رکھنے میں کامیاب

نیشنل بینک آف پاکستان نے زرعی شعبے میں 57 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم کرکے ملک میں زرعی شعبے کو سب سے زیادہ مالی معاونت فراہم کرنے کے ادارے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بینک کے ترجمان کے مطابق جون 2013 کو ختم ہونے والے مالی سال میں نیشنل بینک نے زرعی شعبے کو اسٹیٹ […]

.....................................................

دوست دوست نہ رہے، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لالہ موسیٰ کاصدرمبینہ طورپردوستوں کے ہاتھوں قتل

گجرات : دوست دوست نہ رہے، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لالہ موسیٰ کا صدر مبینہ طورپر دوستوں کے ہاتھوں قتل۔ اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ مہر جنید احمد ولد محمد شفیع سکنہ پرانا لالہ موسیٰ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چک سروانی کی طرف جا رہا تھا کہ بدہوکالس اور چک سروانی کے درمیان بھٹہ […]

.....................................................

وینا ملک نے اپنے دوست اشمیت کو پہچاننے سے انکار کر دیا

وینا ملک نے اپنے دوست اشمیت کو پہچاننے سے انکار کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلموں کی شوٹنگ میں مصروف وینا ملک نے خود کو تو سپر ماڈل قرار دے دیا لیکن اپنے سابق دوست اشمیت پٹیل کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ افیئرز کی ملکہ اور تنازعات کا شکار رہنے والی وینا ملک اِن دنوں فلم سپر ماڈل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم میں […]

.....................................................

مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی

مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی

میرے ایک قریبی دوست شاہد سے میری ملاقات کافی عرصہ بعد ہو رہی تھی، گپ شپ شروع ہو گئی۔ بچپن میں سکول کے دنوں کی یادیں تازہ ہوئیں، اور ان باتوں کا تذکرہ ہوا جو معصوم بچپنے میں انجانے میں ہوا کرتی ہیں، شاہد کچھ اندر سے پریشان نظر آ رہا تھا مگر مجھے وہ […]

.....................................................

فرینڈز پراپرٹی ڈیلرز گروپ کا پاور شو

چکوال : فرینڈز پراپرٹی ڈیلرز گروپ کا پاور شو گذشتہ شب عقب سواں CNG تلہ گنگ روڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چکوال شہر اور اردگرد کے پراپرٹی ڈیلروں نے شرکت کی۔ تقریب میں طاہر قاسم گوندل نے اپنے گروپ کا منشور بیان کیا۔ اس کے ساتھ سید ساجد حسین شاہ، شکیل منہاس، ملک […]

.....................................................

قطر : فرینڈز آف سیریا گروپ کا اجلاس، باغیوں کو اسلحے کی فراہمی پر غور

قطر : فرینڈز آف سیریا گروپ کا اجلاس، باغیوں کو اسلحے کی فراہمی پر غور

دوحا (جیوڈیسک) قطر میں فرینڈز آف سیریا گروپ کا اجلاس شروع ہو گیا، عالمی رہنماوں کی جانب سے شام میں باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور حمایت پرغور کیا جا رہا ہے۔ قطرکے دارالحکومت دوحا میں ہونے والی کانفرنس میں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، مصر، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات […]

.....................................................