تاریخی سچ

تاریخی سچ

گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم لاہور ہائی کورٹ بار آئے جہاں صدر بار عابد ساقی، سینئر قانون دان عاصمہ جہانگیر اور دیگر وکلا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان سے کوئی ایسی غلطی نہیں ہوئی جس کا پچھتاوا ہو، کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن ٹربیونل میں […]

.....................................................

بجٹ عوام دوست یا عوام دشمن

بجٹ عوام دوست یا عوام دشمن

مسلم لیگ ن حالیہ الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لیکر برسر اقتدار میں آئی ہے۔ اس کی وجہ سابقہ حکومت سے عوام مایوس ہوچکی تھی۔ ہر طرف مہنگائی کا دوردورہ تھا۔ ملک کا امن و امان تباہ ہو چکا تھا۔ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی سانسیں بند کر رکھی تھیں۔ ان […]

.....................................................

عالمی و اندرونی سیاست کچھ بھی ہو پاکستان, چین ہمیشہ دوست رہیں گے: لی کی چیانگ

عالمی و اندرونی سیاست کچھ بھی ہو پاکستان, چین ہمیشہ دوست رہیں گے: لی کی چیانگ

اسلام آباد(جئو ڈیسک) اسلام آباد چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے خوشی ہو رہی ہے۔ پاکستانی عوام کی خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں۔ پاک چین دوستی بہت مضبوط ہے۔سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لی کی چیانگ نے کہا کہ پاکستانی عوام ذہین اور […]

.....................................................

شاہ رخ خان اچھے دوست ہیں : کاجول

شاہ رخ خان اچھے دوست ہیں : کاجول

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ادکارہ کاجول نے کہا ہے کہ کنگ خان شاہ رخ ان کے بہت اچھے دوست ہیں، ان کے ساتھ فلم میں دوبارہ کام کرنے کیلئے اچھے سکرپٹ کا انتظار ہے۔ممبئی بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم انڈسٹری میں اچھا وقت گزرا ہے اور وہ میرے ایک […]

.....................................................

راجن پور کی خبریں 25.04.2013

سردار اظہر خان گوپانگ کی قیادت میں پوری برادری اور دوستوں کے ہمراہ سردار حفیظ الرحمن خان دریشک اور سردار عاطف حسین خان مزاری گروپ میں شمولیت کا اعلان راجن پور(حنیف بلوچ سے)گوپانگ قبیلہ کے چیف سردار اظہر خان گوپانگ کی قیادت میں پوری برادری اور دوستوں کے ہمراہ سردار حفیظ الرحمن خان دریشک اور […]

.....................................................

بے بسی کی فصل

بے بسی کی فصل

اس میں شک نہیں کہ نت نئی ایجادات نے اپنے عزیزواقارب کے ساتھ ملاقات کے فاصلوں کو ختم کرکے رکھ دیاہے بلکہ لمحہ بھرمیں دنیا بھر کے حادثات کی الم ناک خبریں آپ کے سکون کو بھی تہس نہس کرکے رکھ دیتی ہیں۔پھرسے سکندربھائی نے کراچی کے المناک حادثے کی جب اطلاع دی تودل بیٹھنا […]

.....................................................

سمجھنے کا ہے فرق دوستو

سمجھنے کا ہے فرق دوستو

مشہور کہاوت ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور یہ کہاوت ہی سہی مگر اس دور میں تو سچ ہی ثابت ہوا ہے۔ لیکن سیاست میں نام کی جمہوریت ہو اور ایسا اندھیر ہو یہ سننے میں آج تک نہیں آیا۔ پاکستان میں سیاست اتنی کار فرما ہے کہ شعبۂ حیات میں […]

.....................................................

قاتل نینو والی بپاشا باسو اچھے دوستوں کی تلاش میں

قاتل نینو والی بپاشا باسو اچھے دوستوں کی تلاش میں

لی ووڈ(جیوڈیسک) اداکارہ بپاشا باسو آج کل اداس ہیں۔انہیں اچھے دوستوں کی کمی محسوس ہورہی ہے۔ بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی اداکارہ بپاشا باسو کی جان ابراہام سے دوستی ٹوٹے دوسال ہونیکو ہیں۔ وہ کسی کو کچھ کہیں نہ کہیں مگر اچھے دوستوں کی کمی تو محسوس ہوتی ہی ہے۔ کچھ دن پہلے جان […]

.....................................................

لالہ موسیٰ ٹالی گروپ کے چیئرمین ملک افتخار نے دوستوں کے اعزاز میں شاندار فش پارٹی ہیڈ رسول پر دی

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) لالہ موسیٰ ٹالی گروپ کے چیئرمین ملک افتخار نے دوستوں کے اعزاز میں شاندار فش پارٹی ہیڈ رسول پر دی ، جس میں حاجی احسن محسن صدیقی ، عبدالرزاق بٹ ، علی احمد کٹھانہ ، چوہدری نزاکت علی ، محمد فیصل بوبی ، محمد عمیر انصاری ، کاشف شہزاد ، […]

.....................................................

ستار کے بے تاج بادشاہ پنڈت روی شنکر کی یاد میں تقریب

ستار کے بے تاج بادشاہ پنڈت روی شنکر کی یاد میں تقریب

سین ڈیاگو ستار کے بے تاج بادشاہ پنڈت روی شنکر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے امریکا میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مشہور ستار نواز پنڈت روی شنکر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پنڈت روی شنکر کی بیوی ،بیٹیاں، […]

.....................................................

بھارت ہمارا کبھی دوست نہیں ہو سکتا

بھارت ہمارا کبھی دوست نہیں ہو سکتا

بھارت ہمارا کبھی دوست نہیں ہو سکتا ہے ہندو بنیا بہت شاطر چلاک اور ظالم  ہے بدبخت بے غیرت اتنا کے نابینا شخص پر بھی ترس نہ آیا پاکستان کی بلایٔنڈکرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان کو تیزاب پلا دیا گیا ہندو اس حد تک چلا جاے گا ہندوکی پاکستان اور مسلمانوں پر ظلم وجبر کی […]

.....................................................

نوجوانوں کمر باندھ لو(4)

نوجوانوں کمر باندھ لو(4)

راقم نے 6ماہ پہلے بعذریہ قلم لب کشائی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے نوجوانوں کو مخاطب کر کے اپنی اور اپنے نوجوان دوستوں کی اصلاح کرنے کی حقیر سی کوشش کا آغاز کیا تھا۔راقم اس سلسلے کے 3عدد مضمون اپنے نوجوان دوستوں کے گوش گزار چکا ہے ۔آج اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میری […]

.....................................................

چوہدری محمد الطاف نے گزشتہ روز دوست احباب اور نمائندگان میڈیا کے اعزاز میں اپنی رھائش گاہ پر عشائیہ دیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) دوبئی کی معرو ف کاروبافری شخصیت چوہدری محمد الطاف نے گزشتہ روز دوست احباب اور نمائندگان میڈیا کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پندی جہونجہ میں پر تکلف عشائیہ دیا عشائیہ میں سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر ،سعودیہ کی کاروباری شخصیت چوہدری شاہد بشیر ،صدر کشمیر پریس کلب بھمبر […]

.....................................................

ریشم کی سالگرہ ، دوست احباب تقریب میں شریک

ریشم کی سالگرہ ، دوست احباب تقریب میں شریک

پاکستان فلم انڈسٹری (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے اپنی سالگرہ منائی۔ریشم کی خوشیوں میں عزیز و اقارب کے علاوہ دوستوں نے بھی شرکت کی ۔ فلم جیوا سے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ریشم جس طرح دوسروں کی خوشیاں اور غم ہمیشہ اپنے دل میں محسوس کرتی ہیں ،اپنی […]

.....................................................

صدر سلطان یوتھ فورس حیدرعلی کاشر کی طرف سے کارکنان یوتھ فورس او ر دوست احباب کے اعزاز میں ظہرانہ

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر سلطان یوتھ فورس حیدر علی کاشر کی طرف سے کارکنان یوتھ فورس او ر دوست احباب کے اعزاز میں ظہرانہ کارکنان اور دوست احباب کی بڑی تعداد میں شرکت ۔تفصیلات کیمطابق حیدر رعلی کاشر صدر سلطان یوتھ فورس نے گزشتہ روز تحصیل سماہنی کے پر فضا مقا م جنڈی چونترہ […]

.....................................................

کامران خالق آج بنڈالہ میں ضلعی انتظامیہ کے آفیسران اور دوست احباب کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فاریسٹر راجہ کامران خالق آج بنڈالہ میں ضلعی انتظامیہ کے آفیسران اور دوست احباب کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے تقریب میں ضلعی انتظامیہ آفیسران ، دوست احباب اور حکومتی شخصیات شرکت کرینگی ۔ تفصیلات کیمطابق محکمہ جنگلات بھمبر کے فاریسٹر راجہ کامران خالق آف بنڈالہ آج 5 ستمبربروز بدھ بنڈالہ ہاؤس […]

.....................................................

گوندنی

گوندنی

مرزا برجیس قدر کو میں ایک عرصے سے جانتا ہوں۔ ہر چند ہماری طبیعتوں اور ہماری سماجی حیثیتوں میں بڑا فرق تھا۔ پھر بھی ہم دونوں دوست تھے۔ مرزا کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے تھا جو کسی زمانے میں بہت معزز اور متمول سمجھا جاتا تھا مگر اب اسکی حالت اس پرانے تناور درخت […]

.....................................................

چوہدری محمد منشاء وقار کا کارکنان موومنٹ اور دوست احبا ب کے اعزاز میں افطار ڈنر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ سٹی بھمبر کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد منشاء وقار کا کارکنان موومنٹ اور دوست احبا ب کے اعزاز میں افطار ڈنر مرکزی صدر چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ سمیت درجنوں افراد کی شرکت افطار ڈنر میں چوہدری ظفر اقبال چیئرمین KDF،سلیم اکبر کاشر ،خالد پرویز بٹ ،شیخ عابد حسین ،غلام […]

.....................................................

دوست خمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا

دوست خمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا

دوست خمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک ہم کہیں گے حالِ دل، اور آپ فرمائیں گے کیا حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں […]

.....................................................

ساتھیوں کی سپورٹ کے باعث چٹان کی طرح مضبوط ہوں:میاں طارق محمود

ڈنگہ: میں اپنے مخلص ساتھیوں کی سپورٹ کے باعث چٹان کی طرح مضبوط ہوں۔عوامی طاقت کے باعث گزشتہ27سال سے ایم پی اے ہوں۔میرے جذبہ کو جواں رکھنے میں ڈنگہ کی صحافتی برادری کا کردار انتہائی اہم ہے۔اس پر صحافتی برادری کو خراج عقیدت پیش کر تاہوں۔ان خیالات کا اظہار ایم پی اے میاں طارق محمودنے […]

.....................................................

اپنے گھر کو واپس جائو

اپنے گھر کو واپس جائو

اپنے گھر کو واپس جائو، رو رو کر سمجھاتا ہے جہاں بھی جائوں میرا سایہ پیچھے پیچھے آتا ہے اس کو بھی تو جا کر دیکھو، اس کا حال بھی مجھ سا ہے چپ چپ رہ کر دکھ سہنے سے تو انسان مر جاتا ہے مجھ سے محبت بھی ہے اس کو لیکن یہ دستور […]

.....................................................

آنے والی تھی خزاں، میدان خالی کر دیا

آنے والی تھی خزاں، میدان خالی کر دیا

آنے والی تھی خزاں، میدان خالی کر دیا کل ہوائے شب نے سارا لان خالی کر دیا ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئے دیکھ، تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا دشمنوں نے شست باندھی خیمئہ امید پر دوستوں نے درہ امکان خالی کر دیا بانٹنے نکلا ہے وہ پھولوں کے […]

.....................................................

آج کی شب بھی ہو ممکن جاگتے رہنا

آج کی شب بھی ہو ممکن جاگتے رہنا

آج کی شب بھی ہو ممکن جاگتے رہنا کوئی نہیں ہے جان کا ضامن جاگتے رہنا قزاقوں کے دشت میں جب تک قافلہ ٹھہرے قافلے والو، رات ہو یا دن، جاگتے رہنا تاریکی میں لپٹی ہوئی پر ہول خاموشی اس عالم میں کیا نہیں ممکن، جاگتے رہنا آہٹ آہٹ پر جانے کیوں دل دھڑکتا ہیں […]

.....................................................