تحریر : سید کمال حسین شاہ چین اور پاکستان کے درمیان دوستی باہمی احترام پر مبنی ہے اور چین ہمارا قریبی دوست اور آئرن برادر ہے.سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جو ہماری حکومت کی ترجیح ہے. ملکوں کی دوستی ہر موسم میں قائم و دائم رہنے والی ہے۔سرحدوں کوتجارت کے […]
تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری قدرت نے انسان کی طبیعت میں ایک فطری میلان رکھ دیا ہے کہ وہ کائنات میں تن تنہا زندگی بسر کرنے کا خواہشمند نہیں ہوتابلکہ اس کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کو والدین کی صورت میں، میاں بیوی کی صورت میں یا بہن بھائیوں کی صورت میں اور […]
تحریر : شیخ خالد زاہد اب وہ وقت نہیں ہے ،یہ وہ جملہ ہے جوعمر کے ہر حصے میں سماعتوں کی زینت بنتا ہے کبھی تلخ لئے ہوتا ہے تو کبھی طنز کے زہر میں بجھا ہوا ہوتا ہے اور شائد کبھی خوشگوار احساس بھی لے آتا ہے۔ اب وہ وقت نہیں ہے یہ وہ […]
تحریر : حفیظ خٹک آج بھی وہ نہیں آیا ؟ جی نہیں آیا اور وہ ایسا پہلی بار نہیں کر رہا ہے ۔ اس سے پہلے بھی وہ یہ عمل کرتا رہا ہے۔ کیا کریں حارث بھائی وہ دراصل حساس بہت ہے۔ جب بھی اسے تکلیف ہوتی ہے تو وہ بجائے کسی کو بتانے کے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں کمرے میں داخل ہوا تو حیرت سے رک گیا جو منظر میرے سامنے تھا یہ میںا پنی زندگی میں پہلی بار دیکھ رہا تھا ایک وسیع و عریض لمبی چوڑی جہازی سائز کی کھانے کی ٹیبل جس پر دنیا جہاں کے فروٹ مٹھائیاں سلاد چٹنیاں اور گرما گرم […]
تحریر : کامران غنی صبا گزشتہ کالم بعنوان ’’مادیت گزیدہ نوجوان نسل کدھر جا رہی ہے‘‘ پر بہت سارے تاثرات موصول ہوئے۔چونکہ وہ کالم نامکمل تھا اس لیے بعض احباب کی طرف سے مسلسل اصرار ہو رہا تھا کہ اسے مکمل کر دوں۔ سوشل میڈیا خاص طور سے فیس بک پر زیادہ لمبی تحریریں عام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مفتی عبدالقوی نے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ اسلام آباد کے ایک ریستوران میں عشایے کے لیے گئے، جہاں ایک ’خواجہ سرا‘ نے انہیں آن گھیرا، اُن کے ساتھ ویڈیو بنائی اور شہرت کی غرض سے اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا۔ مفتی عبدالقوی کی اسلام آباد کے ریستوران […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی وہ روتی مائیں، بے ہوش بہنیں لپٹ کے لاشوں سے کہہ رہی ہیںاے پیارے بیٹے!اے پیارے بھائی !سفید لباس تھا سرخ کیوں ہے؟ جیسے جیسے دسمبر قریب آتا ہے ہر باپ ہر ماں کا دل اک انجانے خوف ، اندیشوں سے دھڑکنا شروع ہو جاتا ہے اور والدین کے لبوں […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری اللہ تعالی نے انسان کو رزق دینے کا وعدہ فرمایا ہے اس کے لئے بے شمار نشانیاں ہیں کہا جاتے ہے وہ کیڑے کو پتھر میں بھی روزی دیتا ہے۔روٹی تو وہ دیتا ہے لیکن انسان کو جب در بدر دیکھتا ہوں تو خیال آتا ہے یہ روٹی کو چوپڑی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنے قریبی دوست بلال سے منگنی کر لی۔ میرا سیٹھی نے انسٹاگرام پر بلال کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے تمام مداحوں کو منگنی کی خوشخبری سنائی۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے جہاں اداکارہ نے خوشی کا اظہار کیا وہیں انہوں نے اپنے منگیتر کیساتھ زندگی کے سفر کے آغاز کی […]
تحریر : ممتاز امیر رانجھا کسی ملک میں رواج تھا کہ جب کوئی بادشاہ مر جاتا تو وہاں نئے بادشاہ کو منتخب کرنے کے لئے ساری رعایا اکٹھی ہوتی، تمام وزراء ، مشیران اور دانشور ایک کھلے میدان میں بیٹھ جاتے۔بادشاہ کے دربار میں ایک پنجرہ تھا ،اس پنجرے میں قید طوطے کو آزاد کیا […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی لاہور بیدیاں روڈ پر میلوں لمبا دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں کا قافلہ آہستہ آہستہ اُس فارم ہائوس کی طرف بڑھ رہا تھا جہاں پر شہر کے امیر ترین آدمی کے پو تے کی دعوت عقیقہ تھی ‘ آجکل وطن عزیز خاص طور پر شہر لاہور میںدولت مندوں کا […]
تحریر : محمد شاہد محمود سعودی عرب نے پاکستان کو ایک برس کی مدت کیلئے تین ارب ڈالر دینے اور ہر سال تین ارب ڈالر کا ادھار تیل فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ ادھار تیل فروخت کرنے کی سہولت تین برس کی مدت کیلئے ہو گی۔ اس کے علاوہ ، سعودی عرب نے […]
تحریر : بائو اصغر علی ہماری زندگی میں اکیلا پن کیوں ہوتا ہے دنیا میں لڑائی جھگڑے کیوں بڑتے جا رہے اس کی مین وجہ ہے کمپرومائز،ہم کمپرومائز نہیں کرتے انسان خود قصور وار ہونے کے باوجود اپنا قصور نہیں مانتا قصور وار دوسرے کو ہی ٹھہراتا ہے،ہم یہ ہی سمجھتے ہے کہ سب کچھ […]
الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے اٹھارہ مشتبہ سعودی قاتلوں کو ملک بدر کر کے ترکی کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان ملزمان کے خلاف مقدمہ سعودی عرب ہی میں چلایا جائے گا۔ ترک حکام نے ابھی کل جمعہ چھبیس اکتوبر […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور سوال یہ بھی اٹھا ہے کہ عمران خان اپنے دوستوں کو نواز رہا ہے یعنی مرضی یہ کہ عمران خان پنڈی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹوں پر اعتماد کرے ان پر جو اپنے فرائض کو پس پشت ڈال کر قانون کی دھجیاں اڑاتے ہیں میڈیا کے پھنے خانوں کو یہ […]
تحریر : بائو اصغر علی محبت ایک احساس ہے ،احساس نہیں تو محبت کیسی مگر اب تو لوگوں نے محبت کو فیشن بنا لیا ہے ،اکثر لوگوں نے صرف محبت کا نام سنا ہے’ اس کے تقاضوں سے واقف نہیں۔ ہمیں کوئی پسند آجائے تو ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اسی سے محبت ہو گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے خلاف سوئس کیسز دوبارہ نہیں کھل سکتے۔ نیب کا کہنا ہے کہ این آر او سے نقصان کے تعین کے بعد عدالت جو حکم دے گی اس پر عمل کریں گے۔ نیب نے این […]
تحریر: ام محمد سلمان، کراچی ہارون اور احمد آج بہت خوش تھے کیونکہ ان کے ابو جی قربانی کے لیے 2 خوبصورت بکرے لے کر آئے تھے، دونوں نے بھاگ کر ایک ایک بکرا پکڑ لیا۔ بکروں کو آئے دو دن ہو چکے تھے، آج ذوالحجہ کا چاند بھی نظر آگیا مگر شعیب صاحب پریشان […]
پیرس (میاں عرفان صدیق) چیئرمین کشمیر فورم فرانس، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یورپ نعیم چوہدری اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) یورپ رانا محمود خاں کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پیرس کی سیاسی و سماجی، کاروباری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک دو دن پہلے موسم میں بدلاو ہوا ‘ جس کی وجہ طبیعت کی بھی ترتیب الٹ گئی بس صرف ترتیب ہی الٹی تھی اور کوئی الٹی وغیرہ نہیں تھی‘ حالانکہ ظالم موسم کی فرارٹے بھرتی تیز ہوا نے ہماری دیوار تو الٹی کر دی۔ جو مزید طبیعت کے ساتھ جیب […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری رشتے سارے ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن ماں کا رشتہ سب سے اچھا ہوتا ہے۔جس نے دم نے اس دنیا میں آنا ہے اس دم دے بھی جانا ہے۔یہی کچھ ہم دیکھ رہے ہیں ہمارے بزرگ بڑے رشتے دار باری باری ہمیں چھوڑ گئے۔وقت انہی کی ایدوں سے جڑا گزر […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور آج اپنی ماں اس دنیا سے چلی گئیں میرے پیارے دوست رونق بزم یاراں جدہ جناب ملک محی الدین جو اوورسیز اعوان فورم کے اور مسلم لیگ سعودی عرب کے روح رواں ہیں ان کی والدہ بوشال سے وائیس چیئرمین ملک عظمت حیات کی ماں جی اب اس دنیا […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی پشتو کے عظیم صوفی شاعر رحمان بابا فرماتے ہیں، جن کے کلام کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے کہ” میرے محبوب تم نے میرے آنسوؤں کے بارے میں تو پوچھا ہے مگر تم نے اس کی حقیقتوں کو تسلیم نہیں کیا کہ میرے دل جس میں تمھارے لیے حرفِ […]