تحریر: ڈاکٹر محبوب حسین جراح سمجھ نہیں آرہی بات کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم کروں آج جس موضوع پر لکھ رہا ہوں لکھتے ہوئے بڑے دکھ اور غم میں مبتلا ہوں آئے روز ایسے مریض آرہے ہیں جن کے حالات سن کر میں مجبور ہو گیا کہ اس اہم موضوع پر بھی لکھوں […]
تحریر: آسیہ شاہین، چکوال ملکی حالات کس سمت جا رہے ہیں کون پاکستان کا دوست ہے کون دشمن اس بات کا اندازاہ لگا نا مشکل ہو چکا ہے۔عوام اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا نے پر تل جاتے ہیں اور سیاستدان ان نادان اور سادہ لوح انسانوں کی جانوں دل […]
بیل اکیلا جارہا تھا، اتفاق سے میں بھی اُسی راہ گذر تھا، اُسی راہ گذر کہنے کی وجہ صرف یہ تھی کہ وہ بھی مزدور اور میں بھی مزدور، وہ کھیت کا میں قلم کا۔ وہ اناج اگاتا ہے میں خیالات۔ وہ کھیت میں کام کرتا ہے تو میں کاغذ پر۔ اُس کی پیداوار لوگوں […]
گجرات (جی پی آئی) صحافی شہزاد احمد کی پھوپھو رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج صبح 11 بجے قبرستان نور پور شرقی شاہ جہانگیر روڑ میں اد اکیا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات(جی پی آئی) اولیاء کرام نے اپنی زندگیاں اسلام کی ترویج و […]
تحریر : حسیب اعجاز عاشر میرے محسن دوست اختر سردار چوہدری کی جانب سے خوبصورت تحفہ سمیع اللہ خان کی مرتب کردہ کتاب”صدائے علم”میرے سامنے ہے۔مطالعہ کے بعد سوچ و قلم اِس کشمکش میں ہیں کہ اپنے تاثرات کو کیا عنوان دوں؟ انمول لکھوں یا کہ لاجواب؟گوہرِ ادب لکھوں یا کہ نگینہ صحافت؟شاہکار لکھوں یا […]
تحریر : شاہ بانو میر آ ہم ریت پر وہ نقش قدم چھوڑ چلیں جن کی آتی ہوئی نسلوں کو ضرورت ہو گی نام میں روشنی کا ذکر اور ساتھ ہی سلطانہ بھی ہو تو کیسے ممکن ہے کہ اس نام والی ہستی روشنی کا عنوان نہ بنے؟ منور سلطانہ صاحبہ شاہ بانو میر ادب […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری منظور جھلے نے کیا خوب کہا تھا منظور دلاں وچ غم ریئندہ کتے وچھڑیاں نہ مر جائیئے اور وہی ہوا ایک اور دوست گیا ۔رحمت خان،ارشد خان،قاری شکیل،مسعود جاوید،مہتاب احمد،احمد سعود قاسمی،سید ظفر مہدی اور اب انجینئر عزیز احمد۔ ١٥ اکتوبر کو ایک خبر جدہ سے آئی انتہائی مطہر و […]
تحریر : محمد صدیق پرہار ہم ایک دوست سے ملاقات کرنے کیلئے اس کی بیٹھک میں بیٹھے ہوئے تھے۔ وہاںہمارے ساتھ اورلوگ بھی موجودتھے۔ وہاں ایک ٹی وی بھی چل رہاتھا ۔ ٹی وی پر حالات حاضرہ پرایک پروگرام دکھایا جارہا تھا۔پھرخودبخودہی حالات حاضرہ کاپروگرام غائب ہوگیا اس کی جگہ جانوروں نے لے لی۔شیر،ہرن، بارہ […]
تحریر : تنویر احمد ناقابل دید تصویریں، لہو لہو چہرے، زخموں سے چور نڈھال لوگ، پھول جیسے کشمیری بچوں کے لاشے، نہتے کشمیری، سربریت و سفاکی کی انتہا، کشمیر کی سرزمین پر بے رحمی سے معصوم مارے جانے والے بچوں کے لہو کی ندیاں اور مسلمانوں کے خون سے کھیلے جانے والی ہولی!سائیڈ ٹیبل پر […]
تحریر: افضال احمد ایک لڑکی اور لڑکے کی محبت کے بارے میں بتاتا چلوں پھر آگے چلتے ہیں۔ نہیں نورین میں اسے نہیں بھول سکتی وہ میری زندگی میں آنے والا واحد شخص تھا اب میں اس کے بعد کسی اور سے محبت نہیں کر سکوں گی وہ میری سانسوں میں بس گیا تھا اور […]
گجرات (جی پی آئی) صدر پنجاب نعت کونسل و صدر سٹیزن فرنٹ شیخ عرفان پرویز کے صاحبزادے شیخ ریحان عرفان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ ان کا نکاح جلالپورجٹاں کے تاجر راہنما شیخ مبشر کی صاحبزادی سے بخیرو خوبی سرانجام پایا اس موقع پر شیخ جمشید اقبال ، شیخ عبدالمناک ، شیخ مدثر […]
گجرات ,انتقال ,دوست,قبرستان ,, سوگواروں ,والد گجرات (جی پی آئی) ممتاز ثنا ئخوان رسول محمد عارف شاہد گوندل(پاکستان واپڈا)اورممتاز ماہرتعلیم ڈاکٹر محمد آصف گوندل کے والد محترم علامہ حاجی امان اللہ نعمانی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے ان کے آبائی گائوں ،وضع جھیونوراوالی کنجاہ میں ہو […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عید قربانی ہر سال آتی اور گذر جاتی رہے گی جس کو خدا نے توفیق دی ہے وہ قربانیاں کرے گا اور اس کے عزیز و اقارب ،قریبی دوست احباب بھی خوشیاں منائیں گے گلے ملیں گے حتیٰ کہ گلے شکووں کے باوجود مسرتوں کا اظہار کریں گے۔چونکہ مہنگائی […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفتر خارجہ کو چاہیے کہ عالمی امن کے دشمن کے عنوان سے ایک مکتوب چھاپ کر دنیا بھر کے تمام ممالک اور سفارت خانوں اور تمام عالمی تنظیموں […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم میری اُس سے پہلی ملاقات ٢٠١٥ ء کے آخر میں یورپ کی ایک مشہور یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں ہوئی تھی ۔ وہ اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ میرے سامنے بیٹھا ہوا تھا ۔ وہ ایک ہی وقت میں دنیا کی ٤ اہم زبانوں میں گفتگو کر رہا تھا اُس […]
تحریر : سید انور محمود دوستوں بروز بدھ 20 جولائی 2016 خوبصورت اور جدید لہجے کے شاعر جناب جبار واصف صاحب کے لیے ایک بہت ہی یاد گار دن تھا، اس دن جبار واصف صاحب کے شعری مجموعے”میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے” کی تقریب ِ رونمائی”الحمرا ادبی بیٹھک لاہور” میں ہوئی، مشہور شعرا اور […]
ممبئی (جیوڈیسک) سورج برجاٹيا کے بھائی رجت برجاٹيا کافی عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ ان کا ممبئی کے مقامی ہسپتال میں علاج جاری تھا۔ تاہم کینسر کیخلاف جنگ میں وہ ہار گئے۔ رجت نے ہفتہ اپنی زندگی کی آخری سانس لی۔ ان کی موت کی خبر ملتے ہی ان کے دیرینہ […]
تحریر : رشید احمد نعیم 28 جولائی کوHEPATITIS کی آگاہی کا عالمی دن ہے ۔ راقم الحروف اس موضوع پہ لکھ رہا تھا کہ ایک فیس بُک فرینڈ نے ایک دلچسپ واقعہ بھیج کر کہا کہ اس کو اپنے کالم کا حصہ ضرور بنائیں۔ اس دوست کی خواہش کے احترام میںHEPATITIS والے کا لم کو […]
تحریر: شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں اپنے ایک دوست کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پہنچا تو اسی دوران مجھے پیار و محبت اور عقیدت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ ایک آواز سنائی دی کہ بھائی توصیف آپ ادھر ہمارے پاس آجائے یہ آ واز سن کر میں سوچوں کے سمندر میں […]
تحریر : شاہ بانو میر حضرت شیخ بلخی اور حضرت ابراہیم بن ادہم دونوں ہم زمانہ تھے ـ ایک بار شفیق بلخی اپنے دوست ابراہیم کے پاس آئے اور کہا ” کہ میں سفر پہ جا رہا ہوں سوچا جانے سے پہلے آپ سے ملاقات کر لوں کیونکہ اندازہ ہے کہ سفر میں کئی ماہ […]
تحریر: ماریہ پارس عمیر عیدالفطر قریب آتی ہے تو ہر طرف عید سے پہلے ہی عید کا سماں بندھ جاتا ہے. عورتیں دن بھر بازاروں میں خریداری کرتی نظر آتی ہیں, گھروں میں بہت اہتمام سے سحروافطار کی تیاری کی جاتی ہے. طرح طرح کے ملبوسات بنائے جاتے ہیں, رنگ برنگے جوتے اور جیولری وغیرہ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین برادر دوست ملکوں کے تعاون سے جاری پاکستان میں ترقی کا عمل بھارت کی آنکھ کا شہتیر بنا ہوا ہے جو اسے کسی بھی لمحے چین سے بیٹھنے نہیں دے رہا، اس ترقی کے عمل کو روکنے میں جب کوئی بھارتی چال کارگر نہ ہو سکی توبھارت کھلی دھمکیوں پر […]
تحریر : سمیرا انور صارم اور احمد دونوں اچھے دوست اور کزنز تھے ان کا شمار کلاس کے ہونہا ر طلبہ میں ہوتا تھا ۔گرمیوں کی چھٹیاں کا کام بھی وہ مل کرکر رہے تھے ۔ایک دن صارم نے احمد سے کہا کہ وہ اپنا رجسٹر اسکو گھر لے جانے دے وہ کام مکمل کر […]
تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل یہ ہو کیا رہا ہے تماشا تیرے دیس میں ہیںسب یہ جانتے مگر کوئی مانتا نہیں موجودہ پاکستان میں بہت سے فلاسفر موجود ہیں۔آپ کو جگہ جگہ فلاسفر ملیں گے۔سب کا اپنا اپنا فلسفہ ہوگا۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے زیادہ فلاسفروں کی وجہ سے ایسے حالات میں […]