فلم سلطان کے پروموشن گانے میں سلمان اور ان کی دوست لولیا وینتر نے بھی آواز کا جادو جگایا

فلم سلطان کے پروموشن گانے میں سلمان اور ان کی دوست لولیا وینتر نے بھی آواز کا جادو جگایا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’سلطان‘‘ کے پروموشن کے لیے آئٹم سانگ کو دبنگ خان اور ان کی گرل فرینڈ لولیا وینتر نے اپنی آواز دی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’سلطان‘‘ کی کامیابی کے لیے کافی پر امید […]

.....................................................

بے رحم دوست بھورو چانڈیو نے خنجر کے وار کرکے 16سالہ وجے کمار کو قتل کر دیا

بے رحم دوست بھورو چانڈیو نے خنجر کے وار کرکے 16سالہ وجے کمار کو قتل کر دیا

تلہار (نمائندہ) تلہار کے قریب ٹنڈو غلام حیدر تھانے کی حدود کے گائوں فقیر محمد چانڈیو میں فصل کی ربائی کے دوران بیرحم دوست بھورو چانڈیو نے خنجر کے وار کرکے دسویں جماعت کے طالب علم 16سالہ وجے کمار کولہی کو بیدردی سے قتل کردیا۔ جس کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹنڈو محمد خان […]

.....................................................

طارق حسین بٹ کی کتاب حیات جاوداں کی تقریبِ رونمائی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں سر انجام پائی

طارق حسین بٹ کی کتاب حیات جاوداں کی تقریبِ رونمائی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں سر انجام پائی

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) مجلسِ قلندرانِ اقبال کے زیرِ اہتمام طارق حسین بٹ شان کی نئی کتاب حیاتِ جاوداں کی رسمِ رونمائی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتہائی خوبصورت ہال میں سر انجام پائی۔اس خوبصورت تقریب کا انعقاد نیشنل کونسل آف رائٹرز پاکستان(سیالکو ٹ ) اور سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی معاونت […]

.....................................................

نعیم کھوکھر نے وفاقی بجٹ کو عوام دوست قرار دے دیا

نعیم کھوکھر نے وفاقی بجٹ کو عوام دوست قرار دے دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ عوام دوست بجٹ ہے اس میں عوام کو ہر طرح کی ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی۔ زراعت کے فروغ کے لئے کھا د کی قیمتوں میں بے پناہ کمی کی گئی ہے بجلی […]

.....................................................

بجٹ عوام دوست نہیں: خورشید، بس موت سستی ہوئی: سراج، عوام کیلئے کچھ نہیں: قریشی

بجٹ عوام دوست نہیں: خورشید، بس موت سستی ہوئی: سراج، عوام کیلئے کچھ نہیں: قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کے مطابق وفاقی بجٹ دو ہزار سولہ، سترہ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، کسی نے نیا میزانیہ مسترد کیا تو کسی نے ظالمانہ قرار دے دیا۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیا بجٹ عوام دوست نہیں، اس لئے اسے مسترد کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج […]

.....................................................

یوم تکبیر کے سلسلے میں نکلنے والی ریلی میں نوجوانوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ راجہ سرفراز

یوم تکبیر کے سلسلے میں نکلنے والی ریلی میں نوجوانوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ راجہ سرفراز

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی/ تحصیل رپورٹر) یوم تکبیر کے سلسلے میں منعقدہ موٹر فیلڈ لالہ رخ سے نکلنے والی ریلی میں نوجوانوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا،کامیاب ریلی کے انعقاد پر تما م دوست احباب اور بالخصوص یوتھ ونگ کے کارکنان ، جبکہ خصوصی معاونت پر مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما راجہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/5/2016

گجرات کی خبریں 29/5/2016

گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت و چیف ایگزیکٹو کاروان ِ مالک اشتر سید اظہر حسین نقوی گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل بروز اتوار صبح دس بجے ادھووال میں پڑھا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات(جی […]

.....................................................

دوستی

دوستی

تحریر: شاہد شکیل دوستی کرتے نہیں دوستی ہو جاتی ہے،دوست دوست نہ رہاجیسے مکالمات چند دنوں ،ہفتوں اور مہینوں بعد اکثر سننے میں آتے ہیں کیوں؟ کیا انسان کو دوستوں کی ضرورت ہے،کیا دوستی انسان کی صحت اور خود اعتمادی میں مثبت کردار ادا کرتی ہے،کیا دوستی میں سب جائز ہے،کیا دوستی کی دیکھ بھال […]

.....................................................

شادی کے سوال پر سلمان خان میڈیا پر برس پڑے

شادی کے سوال پر سلمان خان میڈیا پر برس پڑے

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان شادی کے سوال پر میڈیا پر برس پڑے، کہتے ہیں اگر شادی کی تو مداحوں کو فیس بک اور ٹوئٹر پر بتا دوں گا۔ بالی وڈ میں ان دنوں موسٹ ایلیجیبل بیچولر سلوں میاں کی شادی کا چرچا ہے ۔ اس بات کا امکان ہے کہ بالی وڈ کا یہ […]

.....................................................

ٹیکسلا کی خبریں 16/5/2016

ٹیکسلا کی خبریں 16/5/2016

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) واہ کینٹ کے نواحی علاقہ بھابڑہ گاوں میں قتل کی لرزہ خیز واردات، دوست نے نشے میں دھت ہوکر اپنے ہی دوست پر چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق بھابڑہ […]

.....................................................

ٹھٹھہ: وزیر اعظم پارلیمنٹ سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو

ٹھٹھہ: وزیر اعظم پارلیمنٹ سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ سے بھاگنے کی غلطی اور چھپنے کی کوشش کررہے ہیں۔ یہی پارلیمینٹ ہے جس نے وزیراعظم کو عمران خان کے دھرنے کے دوران بچایا تھا۔ ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا […]

.....................................................

ہنی شہزادی میری دوست نہیں : شرجیل خان

ہنی شہزادی میری دوست نہیں : شرجیل خان

کراچی (جیوڈیسک) شہرت ہو اور سکینڈل نہ ہو، ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔ شرجیل خان کا اوپننگ اسکینڈل بھی منظر عام پر آ چکا ہے۔ میدان میں چھکے چوکے لگانے والے بلے باز دھمکی آمیز کالر سے گھبراہٹ کا شکار نہیں، کہتے ہیں میں جب ایسا کیا ہی نہیں تو پریشان کیوں ہوں، اسٹیج ڈانسر ہنی […]

.....................................................

انٹرویو بقلم خود

انٹرویو بقلم خود

تحریر: ایم سرور صدیقی اپنے بارے میں کچھ لکھنا شاید دنیا کا سب سے مشکل کام ہے پھر بھی ”کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں” کے مصداق کچھ نہ کچھ لکھنا ہی پڑتاہے اس کا مطالبہ کافی عرصہ سے قارئین کرام کررہے تھے لیکن ہمت نہیں پڑھ رہی تھی ڈر تھاکہیں قاری اس کالم […]

.....................................................

عمران خان کو عمرے کی ادائیگی کی مبارک باد۔ مسلمان اسلام سے محبت کی بیٹری کو مکہ اور مدینہ میں چارج کرتا ہے

عمران خان کو عمرے کی ادائیگی کی مبارک باد۔ مسلمان اسلام سے محبت کی بیٹری کو مکہ اور مدینہ میں چارج کرتا ہے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے چیئرمین عمران خان کو عمرے کی ادائگی اور روضہ رسولۖ پر حاضری کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دین اسلام سے محبت کو بیتری چارج کرا کے واپس آئے ہیں کرپشن اور چور بازاری کے خلاف کے خلاف جہاد […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 7/5/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 7/5/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) حاجی عبدالواحد نیازی انسان دوست اور علاقہ کی معروف شخصیت تھے اُن کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا برسوں پورا ہونا ممکن نہیں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گور چانی نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما حاجی عبدالمجید خان نیازی MPAکی […]

.....................................................

احتسابی عمل کا آغاز میری ذات سے کیا جائے۔ امیر علی پٹی والا

احتسابی عمل کا آغاز میری ذات سے کیا جائے۔ امیر علی پٹی والا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ کرپشن کے میدان میں سب ہی ننگے ہیں اسلئے ہر صاحب اختیار و اقتدار اپنی ذات کے علاوہ باقی سب کا بے لاگ وبے رحم احتساب چاہتا ہے کیونکہ جو محب وطن ‘ عوام دوست اور کرپشن […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3/5/2016

گجرات کی خبریں 3/5/2016

گجرات (جی پی آئی) چوہدری عمران طفیل آف سپین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل بھی میرا تعلق چوہدری برادران سے تھا اور اب بھی ہے۔ میرے والد محترم چوہدری محمد طفیل مرحوم نے اپنی ساری زندگی چوہدری برادران اور مسلم لیگ (ق) کیلئے وقف کر رکھی تھی اور آخری دم […]

.....................................................

آئی سی آئی جے نے وزیراعظم نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں دینے پر معذرت کرلی

آئی سی آئی جے نے وزیراعظم نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں دینے پر معذرت کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما پیپرز میں آف شور اکاؤنٹس کا بھانڈا پھوڑنے والے انٹرنیشنل کنسورٹیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹ ( آئی سی آئی جے) نے وزیراعظم نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں غلطی سے دینے پر معذرت کرلی۔ آئی سی آئی جے نے وزیراعظم نواز شریف کا نام غلطی سے پاناما پیپرز میں شائع […]

.....................................................

انڈسٹری میں ابھی تک میرا کوئی دوست نہیں بنا: ٹائیگر شروف

انڈسٹری میں ابھی تک میرا کوئی دوست نہیں بنا: ٹائیگر شروف

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ میں نئے ابھرتے ہوئے ہیرو ٹائیگر شروف کا کہنا ہے کہ شرمیلے پن کی وجہ سے بالی وڈ میں کوئی دوست نہیں بنا ، فلم باغی کے اس ہیرو کے ڈانس میں ہریتک روشن رول ماڈل ہیں۔ ہیروپنتی کے بعد فلم باغی میں جلوہ گر ہونے والے اداکار ٹائیگر شروف کا […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت سیٹھ لطیف صراف (کڑیانوالہ والے) کی اہلیہ محترمہ اور ممتاز نوجوان کاروباری و سماجی شخصیت سیٹھ یاسر لطیف صراف’ سیٹھ مبشر لطیف صراف’ ناصر صراف’ کاشف صراف’ شہزاد لطیف (انگلینڈ)’ کی والدہ محترمہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔ مرحومہ کی روح کے […]

.....................................................

رنبیر کپور اور دپیکا کے درمیان دوریاں ختم

رنبیر کپور اور دپیکا کے درمیان دوریاں ختم

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور اب واپس اپنی سابقہ دوست دپیکا پڈوکون کے ساتھ دکھائی دیں گے جو کترینہ کیف کو کسی صورت پسند نہیں آئے گی۔ رنبیر اور دپیکا پڈکون ہدایت کار ایان مکھرجی کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ کے آغاز کے لیے […]

.....................................................

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھتیس سے چالیس

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھتیس سے چالیس

تحریر : سید انور محمود مارچ میں ایم کیو ایم کے خاص دوستوں کے ضمیر جاگتے رہے پچیس سال بعد مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے ضمیر جاگے ان کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کے چار مرداور ایک خاتون کے ضمیر بھی جاگے سب نے ایم کیو ایم چھوڑی اور الطاف حسین کے […]

.....................................................

تعلیمی سال کا آغاز اور مشکلات

تعلیمی سال کا آغاز اور مشکلات

تحریر: حفیظ خٹک نئے تعلیمی سال کا آغاز ہی والدین کیلئے ایک جانب خوشی و اطمینان کا باعث ہوتا ہے وہیں پر بچوں کے والدین کی اکثریت کیلئے ذہنی کوفت اور جسمانی تکالیف کا باعث بھی بن جاتا ہے۔ بچوں کی سابقہ جماعت میں امتحان اور پھر نتائج کی آمد پر سبھی والدین خوشی محسوس […]

.....................................................

بسم اللہ مردئے تے ناسے پر؟

بسم اللہ مردئے تے ناسے پر؟

تحریر : ریاض احمد ملک کسی ملک میں کسی آدمی کا حضرت اعزرائیل سے علیک سلیک ہو گئی جس کی نوبت دوستی تک پہنچ گئی ایک دن اس شخص نے حضرت اعزرائیل سے پوچھا کہ وہ جان کس طرح قبضے میں لیتا ہے تو حضرت اعزرائیل نے اسے بتایا کہ وہ جب بھی جان قبضے […]

.....................................................