اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سیاسی، سماجی اور کاروباری ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد کو 2015 ماڈل نئی کار خریدنے پر دنیا پھر سے ان کے دوست احباب نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ان کو مذید خوشیاں اور ترقی دے۔ مبارکباد دینے والوں […]
تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے تو کہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہوگیاتھالیکن کوئی مشورہ دے سکتاہے ہم کیا کریں۔۔۔کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔۔۔دراصل ہم ان دنوں پریشان اس […]
تحریر: طارق حسین بٹ۔ چیرمین پیپلز ادبی فورم اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف تبدیلی کی علامت بنی ہوئی ہے لہذا اس نے عوام کے اذہان میں نئے پاکستان کے قیام کے جذبوں کے جو بینج بوئے ہیں ان کا تناور درخت بننا یقینی ہے۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ کوئی […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پی ایم اے گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد عباس نے گلیانہ پریس کلب کی تقریب حلف برداری کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلیانہ کھاریاں گجرات کوٹلہ لالہ موسی اور ڈنگہ پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران ہمارے دوست اور ساتھی ہیں۔ ہمارا تعاون ہمیشہ کی طرح […]
گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری احسان الحق رولیہ، پیرس کے معروف صحافی اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں بیٹھے ارکان کی حیثیت کٹھ پتلی سے زیادہ نہیں ہے۔ سعودی عرب کا ہر قیمت پر دفاع کرنے والے بتائیں کہ اس جنگ میں سعودی عرب کا کیا نقصان ہوا ہے۔ اب تک سب سے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز بہاول خان پر نامعلوم دہشتگردوں نے لیڈی اسپتال کے قریب اس وقت فائرنگ کی جب وہ سول کپڑوں میں اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر بازار کی طرف جا رہے تھے۔ حملے میں بہاول خان کا ساتھی ہارون موقع پر دم توڑ گیا۔ زخمی ڈی […]
سبی (محمد طاہر عباس) سبی میں جاری طویل ترین لوڈشیڈنگ کے حوالے چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی حاجی مولانا داؤد رند کی قیادت میں سبی کے عوامی نمائندوں نے ایکس ای این واپڈا سبی میر علی دوست مگسی سے ملاقات کی اس موقع پر ایس ڈی او واپڈا سبی سید ممتاز علی شاہ بھی موجود تھے۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے حالات انتہائی خراب ہیں ‘ تحفظ و خوشحالی سے محروم عوام روزی ‘ روٹی ‘علاج اور تعلیم کے ساتھ بجلی ‘ پانی وگیس کی عدم دستیابی سے بھی پریشان ہیں اور امن دشمن مسلسل عوامی و سرکاری مقامات کے ساتھ معصوم شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں تک کو دہشت گردی کا […]
تحریر: میر افسر امان ایران حکومت نے بڑی مہارت سے انتہا پسند سیاست شروع کی ہوئی ہے۔ اس سیاسی مہارت کے اثرات سے امریکا شہنشاہ رضا شاہ پہلوی کے دور کے تعلوقات کی نشان دہی ہونا شروع ہو چکی ہے۔ چند دن پہلے ایران کے ایک طاقت ور شخصیت سابق وزیر انٹلیجنس اور موجودہ صدارتی […]
تحریر : انجم صحرائی پولیس نے اتنی آنسو گیس پھینکی کہ گلی کی مارکیٹ میں بند دکانوں میں بھی آنسو گیس جمع ہو گئی۔ اس آنسو گیس سے ہماری بند دکان بھی بھر گئی جس سے فاروقی کی حالت خراب ہو نے لگی اس نے مجھے کہا کہ دکان کھلواو۔ میں نے فاروقی کی بگڑتی […]
ایک کمپیوٹر پروگرام جو دراصل فیس بُک پر آپ کے لائکس کا تجزیہ کرتا ہے، وہ ممکنہ طور پر آپ کی شخصیت کو آپ کے قریب ترین دوست یا خاندان کے کسی فرد سے بھی زیادہ جانتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق سے سامنے آئی ہے۔ ’پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز‘ میں […]
تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو گزشتہ ماہ کے آخری عشرہ میں 22 فروری 2015 ء بروز اتوار میرے کالموں کے پہلے مجموعہ ”آوارگی ” کا پروگرام پنجاب کیفے ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے معروف شاعرو ادیب اورنقاد جناب زاہد شمسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح بک رہے ہیں، لوگوں کو بچانے کے لئے ہم قوانین میں کتنی ترمیم کریں گے اور آئین کا حلیہ بگاڑیں گے۔ ہمیں آئین نہیں لوگوں کو درست کرنا ہوگا۔ اکرم خان […]
لاہور : عبیرہ ہلاکت کیس کی فرانزک رپورٹ آ گئی، عبیرہ کی موت نشہ آور چیز کھانے سے ہوئی، عبیرہ کیس میں اس کی دوست طوبیٰ اور بنک ملازم فاروق زیر تفتیش ہیں۔
تحریر: عقیل خان چند دوستوں کے ہمراہ ایک ہوٹل میں بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے۔ہوٹل میں بڑی رونقیں تھیں۔ ہر کوئی باتوں میں مصروف تھا۔ زیادہ تر لوگ ورلڈکپ پر محو گفتگو تھے۔ ویسے بھی آج کل پوری دنیا میں کرکٹ ورلڈکپ کا چرچا ہے۔ ویسے بھی سب سے زیادہ بزنس ورلڈکپ پر ہو […]
لندن (جیوڈیسک) اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی متحد ہے۔ اختلافات کی خبریں پھیلانے اور قیادت کے خلاف باتیں کرنے والے پارٹی سے مخلص نہیں۔ ایک کارکن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے پی پی چیئرمین نے کہا کہ ان کی جانب سے اس طرح کی امید نہیں تھی۔
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرے ایک عزیز ایک نجی سکول کے پرنسپل ہیں۔ وہ سرگودہا میں رہائش پذیر ہیں۔ پچھلے ہفتے کسی کام کے سلسلہ میں میں سرگودہا گیا تو ان سے بھی ملاقات ہو گئی۔ حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ پڑھائی کیسی جا رہی ہے تمہاری۔ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان نے وفاقی حکومت کی جانب سے کاسمیٹکس اشیاء پر اضافی ٹیکس کو مسترد کر دیا۔ ان کاکہنا ہے کہ ویلنٹائنز ڈے قریب آرہا ہے اور حکومت ٹیکس لگا کر خواتین کوبننے سنورنے کے حق سے محروم کرنے کی کوشش کر رہی ہے پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان کہتی […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال پولیس نے دوست کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے سرونٹ کوارٹرز سے مقتول کی لاش 7 ٹکڑوں میں برآمد کرلی، ملزم نے ہفتے کی رات دوست کو قتل کرنے کے بعد اس کے کپڑے، موبائل فون، پرس اور دیگر اشیا جلا دی تھیں۔ ایس ڈی پی او گلشن […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے ستارے رنویر سنگھ نے اپنی نئی فلم باجی راؤ مستانی کے لئے اپنی انتہائی قریبی دوست دیپیکا پدوکون سے دوری اختیار کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ ان دنوں نامور ہدایت کار سنجے لیلی بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں […]
کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا زخم جاگیرِ محبت ہیں، چُھپانا کیسا حدتِ لمس سے جلتا ہے بدن جلنے دو پہلوئے یار میں دامن کو بچانا کیسا شعر در شعر ٹپکتا ہے قلم سے میرے ڈھونڈ رکھا ہے تِرے غم نے ٹھکانا کیسا آ کے اِک روز بچا لے گا مسیحا کوئی دیکھ بیٹھے تھے […]