ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حالیہ پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کا بلواسطہ اعتراف کر لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کیا تھا۔ اب اس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایران پر عاید کردہ تازہ اقتصادی پابندیوں کو موثر، نتیجہ خیز اور کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل بین الاقوامی محاذ قائم کیا گیا ہے۔ امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں بھروپور طریقے سے نافذ کی جائیں گی۔ امریکی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی (ن) لیگ کے بجٹ پیش کرنے کی پالیسی کی مذمت کرتی ہے کیوں کہ ایسا کرکے (ن) لیگ نہ صرف آنے والی حکومت کا حق مار رہی ہے بلکہ پری پول دھاندلی بھی کررہی ہے۔ انہوں نے […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کے بعد سے اب تک نواز شریف اور انکے حواری اپنی وزارتیں پکی کر نے کے لئے عدلیہ سے ٹکراؤ اور محاذ آرائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیںمسلم لیگ ن کے ”لال”پہلے ”جلال” میں ہوتے ہیں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عدلیہ سے محاذ آرائی نواز شریف سے اختلافات کی وجہ بنی۔ میں نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو عدلیہ سے محاذ آرائی سے روکا تھا۔ آج بھی پارٹی کے ساتھ اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں۔ ان کا راولپنڈی میں جلسے سے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے باچا خان یونی ورسٹی چارسدہ پر دہشت گرد حملے کے بعد وفاقی حکومت سے ایک مرتبہ پھر فرنٹیئر کانسٹبلری کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وزیر اعلیِ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت ہر صوبہ میں 1000 پولیس اہلکار بھرتی کرنے کا وعدہ بھی پورا کرے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سائٹ کے علاقے فرنٹیئر موڑ کے قریب 3 کلو گرام پارسل بم برآمد ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق سائٹ ایریا کے علاقے فرنٹیئر موڑ کے قریب نا معلوم افراد نے مقامی تاجر کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کی اور گھر کے باہر پارسل […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حیدر اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام پہلا آل کراچی شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں سرحد اسپورٹس نے مد مقابل معروف فٹ بال ٹیم ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-0 سے عبرتناک شکست دوچار کرکے اگلے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور تحریک طالبان پاکستان نے ایف آر پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ایف آر پشاور کے علاقہ کشن گڑھ میں ایف سی چوکی پر حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ٹیلی […]
مارگٹ:(جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ سے فرنٹیئر کور کے ان تین اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ایک ماہ قبل بلوچ مزاحمت کاروں نے اغوا کر لیا تھا۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان مرتضی بیگ نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان اہلکاروں کو رواں سال اکتیس جنوری کو مچھ کے علاقے […]