روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خزانہ اینٹن سلوانوف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی پابندیوں سے روس کے سونے اور زرمبادلہ کے 640 ارب ڈالر کے ذخائر میں سے 300 ارب ڈالر منجمد ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی میڈیا کو دیےگئے ایک انٹرویو میں روسی وزیر خزانہ کا کہنا تھا […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کے اثاثے منجمد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے حملے، ٹینکوں کی گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر پی آئی اےکے بینکس اکاونٹ منجمد کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے […]
کولکتہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمان کے ساتھ اب عیسائیوں کوبھی انتہاپسندی کا سامنا۔ بھارتی حکومت نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کر دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکارنے نوبل انعام یافتہ مدرٹریسا کی مشنری آف چیرٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے ہیں۔ تنظیم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر نیویارک پہنچ گئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان سے مختلف ممالک کے شہریوں اور سفارتی عملے کے انخلا میں معاونت […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان طالبان کی باتوں پر نہیں بلکہ ان کے “اقدامات” پر فیصلہ کرے گا۔ انہوں نےعالمی برادری پر زور دیا کہ وہ تحریک طالبان کے حوالے سے متفقہ موقف اختیار کرے۔ جانسن نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ہونے والے تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔ براڈ شیٹ کی درخواست پر ہائیکورٹ کا پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کا نیا حکم نامہ جاری ہوا ہے […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کے اس اعلان کے بعد کہ ماسکو نے اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے ‘اسٹارٹ 3’ میں ایک سال کی توسیع اور جوہری وار ہیڈزکومنجمد کرنے کا عہد کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ 42 ممالک نے قرض کی خدمت کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے ‘جی 20’ سے اقدامات کرنے کو کہا ہے۔ الجدعان نے مزید کہا کہ ‘جی 20’ قرضوں کے انجماد اقدام کو 2020 سے آگے بڑھانے پر غور کرے […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے ملک میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی کاروباری شخصیت ‘این ایم سی’ ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین ‘بی آر شیٹی’ کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیں۔ مرکزی بینک کی ہدایات میں مسٹر شیٹی کے اکائونٹس […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے جلو میں واشنگٹ کی طرف سے انقرہ کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ امریکی حکومت نے ترکی کے ساتھ جاری ڈرون طیاروں کے ایک خفیہ پروگرام کو منجمد کردیا ہے۔ بدھ کے روز امریکی عہدے داروں نے تصدیق کی کہ واشنگٹن نے گذشتہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ منجمد کیے جانے والے اثاثوں میں لاہور کی 96 ایچ اور 86 ایچ ماڈل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شریف خاندان نے العریبیہ شوگر مل کے اثاثہ جات منجمد کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنچ کر دیا۔ شریف خاندان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا […]
کیراکس (جیوڈیسک) وینزویلا کی سپریم کورٹ نے حزبِ اختلاف کے لیڈر جوآن گائیڈو کے بیرون ملک جانے پر پابندی عاید کردی ہے جبکہ صدر نیکولس مادورو پر بین الاقوامی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ وینزویلا کے چیف پراسیکیوٹر طارق ولیم صعب نے عدالتِ عظمیٰ سے یہ استدعا کی تھی وہ گائیڈو کی نقل وحرکت پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے زرداری گروپ کی 37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش کر دی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے معاملے نے پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور اومنی گروپ کیلئے نئی مشکل کھڑی کر […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے بتایا ہے کہ اس نے ایرانی وزارت انٹیلی جنس میں داخلہ سکیورٹی کے شعبے اور دو ایرانی شخصیات کے اثاثوں کو 6 ماہ کے عرصے کے لیے منجمد کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان سرکاری اخبار میں شائع ہونے والے فرمان میں کیا گیا۔ مذکورہ دو شخصیات میں سے ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے راؤ انوار کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کو ہدایات جاری کر دیں۔ چیف جسٹس نے کہا سپریم کورٹ راؤ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد ہوگیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں، شکاگو، ڈیٹرائٹ، نیویارک میں اسکول بند کر دیئے گئے۔ برفانی طوفان کے باعث امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں نو انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ برفانی طوفان کے باعث شکاگو ہائی وے پر درجنوں گاڑیوں کو حادثات پیش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اثاثہ جات ریفرنس کیس میں اسحاق ڈار ساتویں بار احتساب عدالت میں پیش ہوئے، بیرسٹرظفر اللہ، طارق فضل، رانا افضل، پارلیمانی سیکرٹری خزانہ بھی احتساب عدالت پہنچے، جج محمد بشیر کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ سماعت شروع ہونے پر نیب کی جانب سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس پر نیب کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں۔ نواز شریف، حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں۔ نواز شریف، حسن اور حسین نواز کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث افراد کے تقریباً چار ہزار سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان عابد قمر نے اتوار کو بتایا کہا کہ انسداد دہشت گردی کے ادارے نیکٹا کی جانب […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان کو تنہا کرنے کی آرزو میں کھویا بھارتی کرکٹ بورڈ اپنے ہی ملک میں تنہا ہوگیا۔ فنڈز اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کے تمام اکاؤنٹس منجمد کر دیئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی اونچی اڑان کو سپریم کورٹ نے دی لگام ، لودھا کمیشن […]
کس طرح لٹ گئی زِندگانی لکھو اپنی مجبوریوں کی کہانی لکھو ہاتھ کیوں منجمد ہوگئے ناگہاں رک گئی کیوں قلم کی روانی لکھو میری تخلیق کو اس کا پیکر کہو میری سوچوں کو اس کی نشانی لکھو اے میرے عہد کے خوش بیاں شاعرو! چند سِکوں میں بِکتی جوانی لکھو میری محرومیوں کی میرے دوستو […]
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق کراچی واٹر بورڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں ایک ارب روپے واجب الادا تھے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق عدم ادائیگی پر کراچی واٹر بورڈ اینڈ سیوریج بورڈ کے تین اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے ہیں اور ڈیڑھ کروڑ روپے ریکوری ہوئی ہے […]