کسی بھی انسان کے لیے رواں سال کی سب سے اہم چیز’’ قوت مدافعت‘‘ ہے۔ مضبوط قوت مدافعت ہی ہے جو انسان کو مختلف بیماریوں کے حملہ آور ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ کورونا وبا کے دور میں جہاں ہر شخص اپنی صحت کو لے کر کافی محتاط ہے وہیں قوت مدافعت میں تھوڑا سا […]
لندن: ایک نئی سائنسی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچوں کو پھلوں کا تازہ رس پینے کو دیا جائے تو اس سے بہت فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ امریکی کالج آف نیوٹریشن کےجرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق بچوں کےایک ماہر رابرٹ ڈی مرے نے بچوں میں 100 فیصد خالص جوس کے اثرات […]
صد شکر کہ دنیا کے بہترین آم برصغیر میں پیدا ہوتے ہیں۔ آم اپنے ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ آم کی تاریخ چار ہزار سال سے بھی قدیم ہے لیکن یہ اپنے ذائقے اور رنگت کے ساتھ ساتھ کئی غذائی خزانوں سے بھرپور ہے۔ ایک نظر اس کی غذائیت […]
قدرت نے تمام پھلوں کو ہر موسم کے لحاظ سے بنایا ہے اور تربوز بھی ایک ایسا ہی رسیلا پھل ہے جس میں میں بے شمار خصوصیات کے ساتھ ساتھ موسم سے لڑنے کی طاقت بھی شامل ہے۔ ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہیں اور ہر موسم کے اپنے مزیدار پھل ہیں جن میں تربوز […]
کراچی (جیوڈیسک) شہریوں کو ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد پر روایتی مہنگائی کا سامنا ہے، کھجور، پھل، سبزیوں اور اجناس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق اس وقت پھل، سبزیاں، چینی، بیسن ، مصالحہ جات اور کھجوریں من مانی قیمتوں پر فروخت ہورہی ہیں، […]
کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا اور گراں فروشوں نے کمر کس لی ہے، شہر میں سرکاری نرخ کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے، مرغی فروشوں […]
نارنجیوں (اورنج) کی آمد آمد ہے اور اسی موقع پر ان کا ایک اور فائدہ دریافت ہوا ہے کہ نارنجی کا باقاعدہ استعمال بڑھاپے میں نابینا پن کی سب سے عام وجہ اے آر ایم ڈی سے نجات دلاتا ہے۔ جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع رپورٹ کے مطابق 50 سے 60 سال کے افراد […]
غذائی علوم کی رو سے اگرپھلوں کی بات کی جائے تو ہر موسم اور ہر رنگ کے پھل کھانا ہی صحت کے لیے بہترین نسخہ ہے۔ لیکن ماہرین کا پرزور اصرار ہے کہ قدرت کے کارخانے میں بعض پھلوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اب اس کی سائنسی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔ تو کیوں نہ […]
اگر آپ دو کھانوں کے درمیان کے وقفے میں مختلف سنیکس اور غیر صحت مند اشیا سے اپنا دل بہلاتے ہیں تو انہیں چھوڑ کر پھل کھانا شروع کر دیں کیونکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں کا استعمال دماغ کی نشوونما میں اضافہ کر سکتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی میں کی جانیوالی اس تحقیق کے […]
تحریر: حاجرہ عمران خان آج کا عنوان “پھلوں کا با ئیکاٹ درست یا غلط “انتہائی حساس اور نازک ہونے کے ساتھ ساتھ نیا بھی ہے۔نیا اس لیے کہ اس طرح کی بحث تیسری دنیا کے مسائل میں الجھے لوگوں کے ملک میں خال خال ہی دکھائی دیتی ہے۔ ایسی مہم کا چلنا اور پھر اس […]
تحریر : عبدالجبار خان گزشتہ دونوں سوشل میڈیا پر پھلوں کی خریداری کے بائیکاٹ کی مہم چلائی گئی تین دن کا یہ با ئیکاٹ پھلوں کی نا جائز قیمتوں میں کمی لانے کے لئے کیا گیا تھا ہمارے ملک میں ماہ رمضان کے شروع ہو نے قبل ناجائز منا فع خور ذخیرہ اند وزی شروع […]
تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر ہم کیسی قوم ہیں؟ قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟ شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟ ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے […]
تحریر: سید انور محمود دو جون سے چار جون یعنی تین دن کراچی میں مہنگے پھل نہ خریدنے کا آئیڈیا کس کا تھا اس کا تو نہیں پتہ، لیکن یہ آئیڈیا سوشل میڈیا پر جس تیزی سے پھیلا اور عام لوگوں نے اس کو قبول کیا ایسا پاکستان میں پہلی بار ہوا ہے۔ کیونکہ رمضان […]
کراچی (جیوڈیسک) عوام جیت گئے اور گراں فروش ہار گئے۔ مہنگے پھلوں کے خلاف مہم نے کام کر دکھایا۔ آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں زمین پر آ گئیں۔ بائیکاٹ سے قبل سیب 300 روپے فی کلو تھا، اب 250 روپے کا ہو گیا ہے۔ اچھی کوالٹی کا کیلا 140 روپے درجن سے 100 روپے درجن […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری کمال کا رش پڑ گیا ہے بازاروں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں فروٹ کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے یہ رونا شائد ان چند سالوں میں ہوا ہے پہلے تو کبھی ایسا نہ تھا میں چند ایک ماہ میں باسٹھ برس کا ہو جائوں گا میرے سامنے میری […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی تمام افراد کو منفرد ذائقے اور نرالی خوشبو والے لذیذ ترین پھل آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر، […]
آسٹریلوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگر بچوں کو شام کے کھانے میں پھل اور سبزیاں دی جائیں تو اس کا زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور بچوں پر اس کا فوری طور پر بہتر نتیجہ مرتب ہوتا ہے خواہ وہ کسی بھی طرح کے تعلیمی ادارے سے وابستہ ہوں اور کسی بھی عمر سے تعلق […]
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دور حاضر میں جہاں موسم گرم طویل تر ہوتا جا رہا ہے اسی طرح سخت موسم کے اثرات سے خود کو بچانا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر ذی روح گرمی کے اثرات سے بچنے کی فکر اور کوشش میں ہے، گرمی کے موسم میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کا اضافہ اشیائے خور و ونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ دو ماہ کے دوران چار بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں جس کے باعث سبزیوں سے […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والی پھل اور سبزیوں کی عالمی نمائش ’فروٹ لاجسٹکا2017 ‘ میں پاکستانی ایکسپورٹرز کو 20 لاکھ ڈالر کے برآمدی آرڈرز ملے ہیں۔ بین الاقوامی نمائش میں پاکستان کی 16کمپنیوں نے شرکت کی جبکہ 40 پاکستانی مندوبین نے نمائش کا دورہ کیا جن میں کاشتکار اور ایکسپورٹرز شامل […]
لاہور (جیوڈیسک) موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے ، کشمیری اخروٹ بھی ان میں سے ایک ہے جو علاقے کی اہم سوغات کے طور پر پہچانا جاتا ہے لیکن حکومتی سطح پر عدم توجہی کے باعث اس کی پیداوار تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ موسم سرما میں دوسرے خشک […]
تحریر : رشید احمد نعیم کدو ایک مفید اور نبی اکرم کی پسندیدہ سبزی ہے طبیب انسانیت فخردو عالم نبی کریم ماکولات میں کھجور اور سبزیوں میں کدو کو بے حد پسند فرمایا کرتے تھے۔ حضرت عا ئشہ سے روایت ہے کہ حضور کدو کے موسم میں کدو کی ترکاری سے محظوظ ہوتے تھے ۔حضرت […]
لاہور (جیوڈیسک) سردی کے آغاز میں ہی خشک میوہ جات کی طلب اور خریداری بڑھ گئی ، اس موسم میں مونگ پھلی سب کی من پسند خوراک بن گئی ہے۔ سردی کا موسم آتا ہے تو خشک میوہ جات ساتھ لاتا ہے ۔ پستہ ، کاجو ، چلغوزہ اور بادام سرد موسم میں سبھی خاص […]
تحریر : آسیہ شاہین، چکوال سردی کی آمد آمد ہے اور سچ مانیں تو سردی کا موسم دل کو بھاتا بھی بہت ہے۔ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی خشک میووں کی بہار آجاتی ہے۔ یہ میوے مختلف قسم کی نمکین اور میٹھی ڈشز میں استعمال ہوتے ہیں۔کچھ لوگوں کے خیال میں خشک میووں میں […]