پیرس: آیوڈین کا ایندھن استعمال کرنے والے ایک چھوٹے انجن کی خلاء میں آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آزمائش کے دوران اس انجن کی طاقت سے ایک سیارچے کا مدار تبدیل کیا گیا۔ بتاتے چلیں کہ عام درجہ حرارت پر آیوڈین ٹھوس حالت میں ہوتی ہے لیکن گرم کرنے پر یہ تیزی سے […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران ایک جوہری ہتھیار کی تیاری سے مہینے یا ممکنہ طور پر چند ہفتے ہی دور رہ گیا ہے۔ یہ بات امریکا کے نئے وزیر خارجہ انتونی بلینکن نے اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں کہی ہے۔ انھوں نے این بی سی کی آندریا میچل سے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ’’یہ […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے خبر دی ہے کہ فلسطین میں قطر کے سفیر محمد العمادی نے غزہ کی حکمران حماس کو ناکہ بندی میں آسانی پیدا کرنے کے معاہدے کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے حماس کی قیادت کو بتایا کہ اسرائیلی حکام سے حماس میں رقم کے داخلے پر تبادلہ خیال […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی طرف سے ایران پرعایدکی گئی فضائی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی فضائی کمپنیوں کو اپنی پروازوں کو بروقت منزل مقصود تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی وزیر برائے ٹرانسپورٹ محمد اسلامی نے بتایا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ نے ’’زرد صدری تحریک‘‘ کے مظاہرین کے لیے نئی رعایتوں کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ایندھن کی بڑھائی گئی مجوزہ قیمت اب چھے ماہ کے لیے معطل رہے گی۔ انھوں نے منگل کے روز ایک نشری تقریر میں کہا ہے کہ ’’ کسی ٹیکس میرٹ کو […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شہریوں نے ’’زرد رنگ کی صدریاں‘‘ پہن کر ایندھن پر ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔پولیس نے ان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس اور ’’پانی توپ‘‘ ( واٹر کینن) کا استعمال کیا ہے۔ ہفتے کے روز ہزاروں افراد نے پیرس میں […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب اور امریکہ نے اس پر اتفاق کیا ہے کہ یمن میں کارروائیوں میں مصروف امریکی جنگی طیارے کسی سعودی اڈے سے مزید تیل حاصل نہیں کریں گے۔ امریکی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے یہ ضرور واضح کیا کہ سعودی عسکری […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک جمہوری نظام میں عوام کی رائے اور اس کا احترام ہی جمہوریت کا دروازہ ہے ، عوام اپنی رائے کا اظہار ووٹ کی طاقت سے کرتی ہے جبکہ ووٹ کی طاقت سے منتخب ہونے کے بعد عوامی نمائندے ایوانوں میں جا کر اپنی عوام کے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں […]
تحریر : مقصود انجم کمبوہ ایک وہ دور تھا جب جاپان کی ہر چیز زمین بوس ہوچکی تھی دوسری عالمی جنگ میں ہونے والی عظیم تباہی نے جاپان کو ملیا میٹ کر کے رکھ دیا تھا قوم دکھوں سے چُور تھی ہر طرف تباہی و بربادی کے مناظر نظر آرہے تھے کوئی سڑک اور مکان […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ مہاجرین پر اٹھنے والے اخراجات نقصان نہیں بلکہ منافع ثابت ہوں گے۔ استنبول کے خلیج کنونشن سینٹر میں صنعتکاروں اور کاروباری حضرات کی ایسوسی ایشن کی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عراق، شام، فلسطین اور میانمار میں ہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں اور جی ایس ٹی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا ہو گیا، قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی مہنگی ہو سکتی ہے۔ عوام ہو جائیں تیار، کیونکہ بجلی مہنگی ہونے والی ہے، خبر یہ ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن” یعنی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ سابقہ آئی جی کے دورمیں سندھ پولیس میں12سو غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں جبکہ سندھ پولیس کے پاس کوئی جہاز نہ ہونے کے باوجود جیٹ فیول کی خریداری کی مد میں ایک کروڑ روپے خرچ کردیے گئے۔ کمیٹی […]
تحریر : ماجد امجد ثمر کسی بھی معاشرے میں مزدور اور معشیت کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے۔ معشیت کا پہیہ رواں رکھنے کے لئے مزدور طبقہ ایک ایندھن کی حیثیت رکھتے ہیں۔مانا کے آج کے دور میں جدید ٹیکنالوجی منظر عام پر آتی جا رہی ہے اور انسانوں کے ہاتھوں ہونے والے […]
کراچی (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اپریل سے اضافے کے پیش نظر پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کا اسٹاک محدود کردیا ہے جس سے آنے والے دنوں میں پٹرول کی قلت اور بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول پمپس کو سپلائی محدود […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال 9 ماہ کے دوران بجلی گھروں میں استعمال ہونے والا ایندھن 50 فیصد سستا ہونے سے عوام کے لیے فی یونٹ بجلی کے نرخوں میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز پر فی ٹن فرنس ائل کے دام 50 ہزار روپے […]
تحریر: طارق حسین بٹ ساری دنیا جانتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کے دورِ حکومت میں بھارتی جارحیت اپنے عروج پر ہے۔ یہی وہ بھارتی جارحیت ہے جس کے خلاف کشمیری کئی عشروں سے اپنے لہو سے اپنی آزادی کی داستان لکھ رہے ہیں۔ سالہا سال سے جاری بھارتی سفاکیت کے خلاف کشمیری […]
تحریر : رشید احمد نعیم بہت سے خوفِ خدا سے عاری لوگ بڑی ڈھٹائی سے کہتے ہیںکہ مو سیقی تو روح کی غذاہے مگر یہ کیسی غذاہے؟جسے رسول ۖنے معلون قرار دیاہے۔جسں سے شہوانیت غالب آتی ہے اور روحانیت مغلوب ہو جاتی ہے ،جس سے نفاق اور قساوت پیدا ہوتی ہے ، جس کی وجہ […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) حیدر کرار فاونڈیشن ملکہ کی طرف سے ملکہ قبرستان کی صفائی مہم کا دوسرا ہفتہ ۔مکمل صفائی کرنے پر اہلیان ملکہ کی طر ف سے حیدر کرار فاونڈیشن ملکہ کو خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق حیدر کرار فاونڈیشن ملکہ نے ملکہ قبستان میں صفائی کا کام جو گزشتہ کئی سالوں سے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے فضائی آلودگی کا باعث بننے والے پیٹرول اور شہری علاقوں میں کوئلے کے استعمال میں کمی کے حوالے سے نیا قانون متعارف کرا دیا گیا ۔ چین میں بدھ کو متعارف کرائے جانے والے نئے قوانین کے مطابق صوبہ ہیبی کے شہری علاقوں میں ایسے پیٹرول کے استعمال میں کمی لائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نومبر کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نومبرکے لئے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران سی […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر بلاول ہاؤس سے مواچھ گوٹھ تک ریلی نکالی گئی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جیالوں کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔ بلاول […]