نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیپرا اعلامیے کے […]

.....................................................