اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل میں سرنگ بنا کر پیر چھ ستمبر کو فرار ہو جانے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے اب تک چار کو […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے ایک مفرور ارب پتی ‘باوا گوٹھو رگھو رام شیٹی عرف بی آر شیٹی جن کے برطانیہ کی ایک عدالت میں فراڈ سے متعلق کیسز چل رہے ہیں نے کہا ہے کہ وہ فروری میں ذاتی مصروفیات کےلیے بھارت آئے تھے۔ کرونا کی وباء ختم ہونے کے بعد وہ […]
مانچسٹر (جیوڈیسک) بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں مفرور برطانوی شہری کو پاکستان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے مجرم کو انیس برس قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ یہ گرفتاری پاکستانی اور برطانوی اداروں کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔ چودھری اخلاق حسین کی عمر اکتالیس برس ہے اور […]
مدھیہ پردیش (جیوڈیسک) انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کی پولیس کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت بھوپال کی جیل سے بھاگنے والے کالعدم شدت پسند تنظیم سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے آٹھ شدت پسند مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ہیں۔ مقامی صحافی شورح نیازی کے مطابق سیمی کے ان مبینہ کارکنوں کی […]
طورخم (جیوڈیسک) مفرور افغان طالبان رہنمائوں پر زور بار میں شدت آتی جا رہی ہے کہ افغان امن مذاکرات میں شمولیت سے انکار کی صورت میں اپنے اہل خانہ اور کاروبار سمیت پاکستان سے چلے جائیں۔ ایک اعلیٰ پاکستانی اہل کار جن کا افغان پالیسی سے متعلق معاملوں سے براہِ راست تعلق ہے، کہا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے پسند کی شادی پر زندہ جلائی گئی لڑکی کا مفرور بھائی بھی گرفتار کر لیا ۔ مقتولہ کی ماں اور بہنوئی پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہیں ۔ ایک محبت نے نفرت کی ایسی آندھی چلائی کہ پورا خاندان تنکوں کی طرح بکھر گیا۔ پہلے ماں ، بہنوئی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے سانحہ پر جے آئی ٹی نے دوبارہ تفتیش مکمل کرلی ، تفتیشی افسر نے پیش رفت رپورٹ کراچی کی مقامی عدالت میں جمع کرادی ، مفرور ملزم منصور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ کراچی کی مقامی عدالت میں بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس […]
کراچی (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کا مفرور ملزم کاشف خان کامران کراچی کے داؤد انجینئرنگ کالج کا طالبعلم تھا۔کاشف خان کامران متحدہ قومی موومنٹ کےاسٹوڈنٹ ونگ اےپی ایم ایس اوکاسرگرم کارکن بھی رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘‘ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق عمران فاروق […]
تحریر: شاہ فیصل نعیم سوچ قوموں کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ کوئی قوم کیسی ہے؟ اس کا اندازہ اس کی سوچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ آفاقی سوچ کی حامل اقوام کم وسائل کے باوجود دنیا میں اپنا نام پیدا کرتی ہیں اور گھٹیا سوچ قوموں کو وسائل کی بہتات کے باوجود ایسی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بارود کی بو کی جگہ امن کی خوشبو آنے لگی۔ بلوچستان پھر سے مسکرانے لگا ہے۔ ہتھیار اٹھانے والے پہاڑوں سے واپس اتر رہے ہیں جو اب گولی نہیں دلیل سے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ نون کے رہنما چنگیز مری کی رہائش گاہ پر تقریب ہوئی جس میں […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹوں کے عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں اور وہ یہ عادت ترک نہیں کر سکتے۔ پیپلز پارٹی کے بھگوڑے اور ق لیگ کے مفرور تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔ سابق حکومتوں کے […]
پولیس لائنز کوئٹہ میں جشن آزادی کی تقریب، چار سو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے، فراریوں کا ہتھیار ڈالنے کے موقع پر ریاست کے خلاف کارروائیاں نہ کرنے کا عزم۔
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ سول لائن کے تفتیشی افسر نے اقدام قتل کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رپورٹ پیش کی […]
کراچی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا، رینجرز کے کرنل طاہر کی مدعیت میں سول لئن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں نامزد ملزم ملک میں موجود نہیں ہے، پولیس رپورٹ۔
الطاف حسین اور دیگر افراد مفرور ہیں، الطاف حسین اور دیگر افراد کے ریڈ وارنٹ جاری کرکے انھیں پاکستان واپس لایا جائے، نائن زیرو پر الطاف حسین کا گھر سر بمہر کیا جائے، الطاف حسین کی پاکستان میں تمام جائیداد ضبط کی جائے، فیصل واڈا۔
گلگت (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل گلگت سے فرار ہونے کی کوشش میں سانحہ نانگا پربت کا ایک ملزم اہل کاروں کی فائرنگ سے ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ تاہم دو ملزمان فرار ہو گئے۔ گلگت بلتستان حکومت نے ملزموں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے […]
سرگودھا (جیوڈیسک) ڈی پی او راجہ بشارت محمود کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ و منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ریاض سے چرس 510 گرام، وحید سے چرس 236 گرام، مزمل حسین سے شراب 20 بوتل،سید اور قمر شہزاد سے شراب 11 بوتل، علی مرتضیٰ سے شراب 5 بوتل برآمد کرکے مقدمات درج […]
امریکہ (جیوڈیسک) فاش کرنے والے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کو مفرور قرار دیتے ہوئے اسے ملک واپس آنے کا کہا ہے۔ جان کیری نے کہا کہ اگر ایڈورڈ سنوڈن ’امریکہ پر یقین رکھتے ہیں تو انھیں امریکی انصاف کے نظام پر اعتماد کرنا چاہیے۔‘ امریکی سیکریٹری خارجہ نے یہ بات سنوڈن […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے ڈی آئی خان جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کو رضاکارانہ گرفتاری پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ ڈی آئی خان جیل پر حملے […]
ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈی آئی خان سنٹرل جیل سے فرار ہونے والے 23 قیدی رضاکارانہ طور پر واپس آ گئے۔ حملے کے دوسرے روز بھی شہر میں خوف کی فضا برقرار ہے۔ خفیہ ادروں نے حملے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی ہے۔ پیر کی رات دہشت گردوں کے حملے کے بعد […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر دس لاکھ ڈالر انعام مقرر، سابق پولیس اہلکار کرسٹوفر ڈورنر پر تین افراد کے قتل کا الزام ہے۔ نیویارک: امریکہ میں لاس اینجلس پولیس کے حکام نے ایک مفرور سابق پولیس اہلکار کا پتا بتانے کے لیے 10 لاکھ امریکی ڈالر انعام کا اعلان کر دیا […]