ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی سلامتی کونسل نے منگل کی صبح روس اور یوکرین کا بحران زیر بحث لانے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ یہ اجلاس یوکرین ، امریکا ، یورپی یونین اور میکسیکو کی جانب سے طلب کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی سیاسی امور کی معاون روزمیری ڈیکارلو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے نواسے کی پیدائش کو ایک ماہ کا عرصہ مکمل ہو گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ روز بختاور بھٹو کی جانب سے بیٹے میر حاکم کی پیدائش کو ایک ماہ کا عرصہ مکمل ہونے پرایک خوبصورت تصویر شیئر کی […]
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں فوج کی جانب سے 2 اہم پاور اسٹیشنوں کو ایندھن کی فراہمی کے بعد ایک روزہ ملک گیر بلیک آؤٹ تقریباً ختم ہو گیا۔ ہفتے کے روز دیر عمار اور زہرانی نامی دو بڑے بجلی گھر ایندھن نہ ملنے کی وجہ سے بند ہو گئے تھے جس کی وجہ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں نائن الیون حملوں کے 20 سال مکمل ہونے پر گراؤنڈ زیرو پر تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔ تعزیتی تقریب میں صدر جو بائیڈن، سابق صدور باراک اوباما اور بل کلنٹن بھی شریک ہوئے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں صدر جو بائیڈن اور خاتون اول نے یاد گار پر پھول […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف 6 سال کے عرصے میں کینال استنبول کو مکمل کر کے خدمات کے لئے کھولنا ہے۔ صدر ایردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قومی اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آل پاکستان انجمن تاجران نے مفتی منیب الرحمان کی اپیل کی مکمل حمایت کی ہے اور ملک بھر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کے 800 روز مکمل ہو گئے تاہم اس عرصے میں عوام کیلئے اشیائے ضرور یہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا رجحان جاری رہا۔ ادارہ شماریات کی پیش کردہ دستاویز کے مطابق ملک کے 17 بڑے شہروں کی اوسط قیمت کی بنیاد پر حکومت کے 800 روز کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے (آج) جمعہ کو12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مفتی منیب الرحمن کی زیر قیادت علماکے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ آج سندھ میں 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے […]
کورونا وائرس پھیپھڑوں پر حملہ آور ہوتا ہے اور سگریٹ پینے والے افراد کے پھیپھڑے پہلے ہی متاثر ہو چکے ہوتے ہیں۔ اسی لیے کئی طبی ماہرین سگریٹوں اور دیگر تمباکو مصنوعات کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں تین گھنٹے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جمعے کے روز دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ سندھ حکومت […]
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے سب سے زیادہ متاثرہ شہر نیویارک سمیت بڑے شہروں کو مکمل لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ قرنطینہ ضروری نہیں بلکہ اب ضرورت اس بات کی ہے […]
باویریا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن صوبے باویریا کو کورونا وائرس کی وبا کے باعث دو ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ پندرہ ہزار سے زائد متاثرین اور چوالیس ہلاکتوں کے بعد پورے جرمنی کا لاک ڈاؤن بھی زیر غور ہے۔ یورپی یونین کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک جرمنی میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس […]
چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے ضلعی انتخابات زیرنگرانی صوبائی کنوینئر مولانا عبدالخالق صدیقی مکمل ہو گئے۔ جسمیں کثرت رائے سے ضلعی امیر مولوی عبدالرحیم مظہری اور جنرل سیکرٹری حاجی محمد نواز خان کاکڑ منتخب ہو گئے۔ جمعیت علماء اسلام بوغرہ سٹی چمن کے سرپرست حافظ محمد صدیق مدنی نے نو منتخب […]
تحریر : مبارک علی شمسی قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی آخری اور الہامی کتاب ہے جو ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفٰیۖ پر نازل ہوئی جو حکمت و دانائی سے بھری ہوئی ہے اور ہمارے لیئے مشعل راہ ہونے کے ساتھ ساتھ ذریعہْ نجات بھی ہے۔ سورج اور چاند گرہن کے متعلق قرآن و […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور، کراچی، پشاور سمیت مختلف شہروں میں سورج گرہن دیکھا گیا۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سورج گرہن کے دوران نماز کسوف بھی ادا کی گئی۔ پاکستان میں سورج گرہن کا آغاز کراچی سے صبح 7 بج کر 37 منٹ پر ہوا، 8 بج کر 58 منٹ پر سورج […]
تحریر : سعد فاروق قابض بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو کا ایک ماہ مکمل ہوگیا، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدترین صورت حال پر یورپی یونین سمیت دیگر اہم تنظیموں کی جانب سے بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسی لاکھ کشمیری دنیا کی سب سے […]
کشمیر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے لگائے گئے کرفیو کو دو ہفتے مکمل ہو گئے ہیں، کشمیری عوام پر لگائی گئی پابندیاں برقرار اور معمولات زندگی تاحال منجمند ہیں۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 21 سال مکمل ہوگئے اور اسی مناسبت سے آج ملک بھر میں یومِ تکبیر منایا جا رہا ہے۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔ بھارت […]
لاہور (جیوڈیسک) علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ایک روزہ میچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔ لگاتار 3 بار آئی سی سی کے بیسٹ امپائر کی ٹرافی جیتنے والے 50 سالہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک روزہ میچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے، یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دو روزہ دورہ مکمل کر کے پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل نور خان ایئربیس پر وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ پاکستان جیو اسٹریٹجک اعتبار سے اہم ملک ہے اور ہم پاکستان […]
لورالائی (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن ارمان لونی کا پوسٹ مارٹم سول اسپتال کوئٹہ میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ آخر پوسٹ مارٹم رپورٹ ابھی تک کیوں تیار نہیں ہو سکی۔ سول اسپتال کوئٹہ کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر زبیر […]
سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر: بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کوحق خودارادیت نہ دینے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جب کہ قابض فوج نے آج بھی مزید 2 کشمیری شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق محمد عباس اور شاداب خان کے ری ہیب کے عمل کے دوران کوئی بہتری نہیں آئی جس کے باعث محمد عباس باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں […]