تحریر : ممتاز ملک پیرس کے علاقے اوبر ویلئے کے خوبصورت ہال میں 7جون 2015 اتوار کے روز پیرس کی تاریخ کا ایک بہت خوبصورت اور یاد گار پروگرام یہاں کی پیرس ادبی فورم کی جانب سے منعقد کیا گیا . جس میں پیرس کی معروف شاعرہ محترمہ ثمن شاہ صاحبہ کے دوسرے شعری مجموعے […]
لاہور (جیوڈیسک) مقامی ہوٹل میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز پروڈیوسر اور ہدایتکار سید نور کو ان کی فنی خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب ہوئی۔ جس میں سماجی، سیاسی اور شوبز کی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ سید نور پاکستانی فلم انڈسٹری کا روشن چراغ ہیں۔ انہوں نے […]
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا علم مسلمانوں کی میراث ہے۔ علم کی اہمیت کا اندازہ لگانا ہو تو ترقی یافتہ قوموں سے لگایا جا سکتا ہے۔ جس قوم ملک خطہ نے بھی ترقی کی ہے جہاں اسکی محنت لگن کا کمال ہے وہاں بنیادی چیز ایک ہی ہے علم۔ علم کا حاصل کرنا ہر مرد […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) قرآن کا حافظ اپنے والدین کیلئے آخرت میں بخشش کا ذریعہ ہے۔ قاری اشفاق سعیدی۔ جامعہ سعیدیہ عید گاہ شمالی کروڑ لعل عیسن میں سالانہ دستار فضیلت کی تقریب میں مہمان خصوصی ایم این صاحبزدہ فیض الحسن، سید محمد غوث شاہ گیلانی پیر آف چھتر شریف، پیر اسماعیل نقشبندی، چوہدری […]
مردان (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگر صوبے کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا تو ہم سارے سسٹم کو آگ لگا دیں گے اور اگر کاشغر گوادر روٹ میں خیبرپختون خوا کو شامل نہ کیا گیا تو یہ سڑک یہاں گزرنے ہی نہیں دیں گے۔ مردان میں تقریب سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے شطرنج پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ممبئی میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ انہیں شطرنج کا کھیل بہت پسند ہے، وہ فارغ وقت […]
لاہور (جیوڈیسک) شادی کے بعد ریحام خان پہلی بار لاہور پہنچیں اور سٹریٹ چلڈرن کے حوالے سے تقریب میں شرکت کی۔ بچوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں اور ان میں گھل مل گئیں۔ ریحام خان کو اپنے درمیان پا کر بچوں کی خوشی بھی دیدنی تھی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت میں آنے سے قبل دنیا کہہ رہی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا تاہم صرف بیس ماہ کی مدت میں دنیا نے پاکستانی معیشت کو پہلے مستحکم اور پھر اب مثبت قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے ان افواہوں کو بے بنیاد قرار […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) اعوان فائونڈیشن کے زیر اہتمام اکیڈمی آف ایکسلنس کی نئی بلڈنگ کی سنگ بنیار رکھنے کی پر وقار تقریب کا انعقاد جس میں سیاسی، ڈاکٹر، صحافی، وکلا، تاجر سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی ،اعوان فا ئونڈ یشن کا پودا لگا نے […]
ڈنگہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما، ممبر صوبائی اسمبلی میاں طارق محمود ایم پی اے چیئر پرسن کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن ایشیاء نے موضع دھکڑانوالی میں 7 کروڑ 12 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر شروع ہونے والی سڑک کی سنگ بنیاد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ دہشتگردی کے پیچھے سازش بیرونی ہو یا اندرونی، اس سے نمٹا جائے گا۔ پرویز رشید نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ کسی ایک صوبے نہیں بلکہ چاروں صوبوں کا ہے۔ اقتصادی راہداری کے روٹ چاروں صوبوں سے گزرتے ہیں۔ روٹ میں کسی قسم کی […]
لاہور (جیوڈیسک) الحمراء ہال لاہور میں سانحہ جوزف کالونی کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی دشمن کی آنکھ میں کھٹکتی ہے جب بھی پاکستان ترقی کی راہ چلنا شروع کرتا ہے تو دشمن کراچی جیسے واقعات کراتے ہیں۔ حکومت […]
لندن (جیوڈیسک) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ اورسیز پاکستانی کمیونٹی کراچی میں دہشتگردی کے حملے میں اسماعیلی کمیونٹی کے بےرحمانہ قتل عام پر مذمت کا اظہار کرتی ہے۔ لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ کراچی حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے میرے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی برادری […]
جھنگ : گلوبل روڈ سیفٹی ہفتہ منانے کے حوالہ سے ضلعی دفتر ایمر جنسی ریسکیو 1122میںڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی زیر صدارت ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو سیفٹی آفیسر اصغری پروین کے علاوہ ریسکیو عملہ اور شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹر طارق سعید نے خطاب […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) READفائونڈیشن کے زیر انتظام برادر فلاحی تنظیم ہیومن اپیل انٹرنیشنل(HAI) کی طرف سے آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت 201یتیم طلبہ میں 17لاکھ اٹھاون ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔اس مقصد کے لیے ضلع کی سطح پر ایک سادہ تقریب جسیال میرج ہال بھمبر میںمنعقد کی گئی۔ڈپٹی کشنر بھمبر ارشاد محمود جرال نے […]
رحیم یار خان : صحت مند، توانا اور پولیو سے محفوظ بچے ہی اچھے کھلاڑی اور باڈی بلڈر بن سکتے ہیں۔ کھیل کود جسمانی اور ذہنی صحت کیلئے ضروری ہیں۔ باڈی بلڈنگ منفی خیالات، نفسیاتی ٹینشن اور تفکرات سے بچا کر انسان کی یاد داشت اور مثبت سوچ میں اضافہ، پٹھوں کو مضبوط کرنے کے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم خبرہے کہ پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ”مُلکی تاریخ میں پہلی بار جمہوریت ڈیلیورکررہی ہے، دہشتگردی ختم ہوگئی ہے اور مُلکی حالات اَب پہلے سے بہتر ہوگئے ہیں،امن کی بحالی کے لئے سکیورٹی ادارے اہم ہیں، فوج […]
بہاولپور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ ہوا۔ بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے باعث چین کے […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پندرہ اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب سرائے عالمگیر کے جنوب مغرب میں تاریخی درگاہ حضرت بابا پیر ہیبت خان قندہاری جو کہ نواحی گاوں پوران مورخہ تین مئی بروز اتوار منعقد ہوئی ۔آج کے نفسا نفسی کے دور میں جہاں مہنگائی، بے روزگاری نے غریب سفید پوش طبقے […]
کراچی : علوم اسلامی کی عالمی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ختم بخاری ودستار بندی کی تقریب سے علماء کرام نے کہاکہ نوجوان علماء پاکستان کا مستبقل کی ضمانت ہیں اور ملک وقوم کے نظریاتی واساسی سرحدوں کے محافظ ہیں ، یہی وجہ ہے کہ عالمی امن کے دشمنوں نے مدارس دینیہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر گیمز 2015کے زیراہتمام کھیلوں کے مقابلہ جات کے انعقاد کا سلسلہ پائلٹ ہائی سکول بھمبر میں جاری کرکٹ کے مقابلوں کے لئے ضلع بھمبر کی26ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںکر کٹ کے افتتا حی میچ میں سا بق صدر کر کٹ ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نا صر بٹ مہما ن خصوصی تھے […]
کراچی : علوم اسلامی کی بین الاقوامی شہرت یافتہ درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں تعلیمی سال 2014 کا باقاعدہ اختتام آج (اتوار 3 مئی کو) حسب روایت تقریب ختم بخاری میں مختلف کورسز کی تکمیل کرنے والے 750طلبہ کی دستار بندی کے ساتھ ہو جائے گا، بخاری کا آخری درس معروف عالم دین شیخ الحدیث […]
پیرمحل (خرم شہزاد بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ پیر محل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے سبزی منڈی پیر محل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی صدارت سابق ضلع نائب ناظم ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد سردار اور چوہدری نعیم ہاشم […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) صدر اوکٹرائے ایمپلائزیونین سی او یونٹ لالہ موسیٰ مہر محمدافضال اور سیکرٹری یونین کونسل 87/4 لالہ موسیٰ مرزا محمد اشفاق کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا، جس کی مہمانِ خصوصی ڈاکٹر افشاں رباب اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم […]