وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تحصیل وزیرآباد میں گندم کے خریداری کے 8مراکز پر باردانہ کی تقسیم شروع کر دی گئی۔مجموعی طور پر ان مراکز میں 16 لاکھ تھیلے گندم کی خرایداری کی جائے گی۔ باردانہ کی تقسیم کا سلسلہ 30مئی تک جاری رہے گا۔پی آ رسنٹر وزیرآباد میں پہلے روز 13776 تھیلے تقسیم کئے گئے۔پی آر […]
کراچی : علوم اسلامیہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامور علماء کرام نے کہاکہ خواتین کے علم کا حصول مردوں سے زیادہ ضروری ہے ، کیونکہ انسان کیلئے ماں کی گود پہلی درسگاہ ہوتی ہے ، امام بخاری کے زندگی اور […]
کراچی: مدارس دینیہ میں تعلیمی سال 2014 اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، علوم اسلامیہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ بنات (خواتین ) میں ختم بخاری شریف کی پرنور تقریب آج ہورہی ہے جس میں مختلف کورسز کی تکمیل کرنے والی 113 طالبات کو دستار فضیلت دی جائیگی، تقریب […]
بھمبر : اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، چوہدری صابر حسین شاہ، ڈاکٹر ریاض، چوہدری خالد حسین، امجد یوسف ریڈ فاونڈیشن کے زیراہتمام یتیم بچوں میں مالی کفالت کی راقم کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
تحریر : شاہ بانو میر شاہ بانو میر صاحبہ کی رہائش گاہ پر ایک چھوٹی سی باوقار تقریب کا اہتمام ہوا جس میں دنیا بھر میں خواتین کے پہلے بین القوامی جریدے کی تشکیل کے بعد پوری ٹیم نے چھوٹا سا جشن منایا ٬میں بغور تمام چہروں کا جائزہ لے رہی تھی تصنع سے پاک […]
بدین (عمران عباس) پیپلز پارٹی سمندر ہے اگر اس سے دو گھونٹ نکل جائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا اس پارٹی کو جو چھوڑ گئے ان کا نامو نشان مٹ گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاھ، تفصیلات کے مطابق ضلع بدین میں سیاسی ماحول تبدیل ہونے کے بعد بدین میں پیپلزپارٹی […]
کاکول (جیوڈیسک) ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو بتیس ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ افغان چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں افغانستان کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی مہمان خصوصی […]
تحریر: عمران احمد راجپوت گذشتہ ہفتے ایک ادبی محفل میں جانے کا اتفاق ہوا تقریب کا آغاز شام چار بجے شروع ہونا تھا اورہماری کوشش تھی کہ ہم وقتِ مقررہ پر لازمی پہنچ جائیں لیکن کراچی کی شاہراہوںکی صوتحال سے کون واقف نہیں ہے ایک عجیب گہماگہمی ایک عجیب بے ہنگمی کی صورتحال ،جہاں دیکھو […]
کھاریاں (زاہد مصطفی اعوان سے) معروف کالم نگار اور دانشور اوریا مقبول جان پریس کلب کھاریاں کی تقریب حلف برداری میں پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان اور ان کے بھائی طارق مصطفی اعوان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پی ایم اے گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد عباس نے گلیانہ پریس کلب کی تقریب حلف برداری کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلیانہ کھاریاں گجرات کوٹلہ لالہ موسی اور ڈنگہ پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران ہمارے دوست اور ساتھی ہیں۔ ہمارا تعاون ہمیشہ کی طرح […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان ) گلیانہ پریس کلب کی تقریب حلف برداری آج ہو گی۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ پریس کی تقریب حلف برداری آج ویلج ریسٹورینٹ گلیانہ میں ہو گی۔ مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ ہو ں گے۔ صدر پریس کلب گلیانہ راجہ آفتاب احمد عہدیداران کے ساتھ حلف دیں گے […]
تحریر : انجم صحرائی اسی دور میں ہم نے دو یاد گار فنکشن کئے یہ دو نوں فنکشن ہسپتال کے سبزہ زار میں ہو ئے پہلے فنکشن کے صدر تقریب فیصل تحسین میمن ڈی سی تھے اور مہمان خصو صی شیخ فیض رسول تھے یہ ایک بھر پور فنکشن تھا جس میں شہر بھر کے […]
پیرس (جیوڈیسک) یپاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے سلسلہ میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک تقریب ویلر لیبل میں 4 اپریل کو ایک ریسٹورنٹ میں منقد ہو گی۔ جس کی صدارت چوہدری لیاقت سماعلیہ کریں گے۔ پی پی خواتین ونگ کی صدر روحی بانو اور پی پی […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہر وال میں سالانہ امتخانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ رنگا رنگ تقریب کا انعقاد۔ سپیشل بچوں نے ٹیلبوپیش کر کے حاضرین کو حیران کر دیا ۔تفصیل کے مطابق المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہر وال میں سالانہ امتخانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا […]
پیرس (عرفان صدیق) سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کے ہمراہ چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شامل۔
میلبورن (جیوڈیسک) عالمی کپ کے فائنل میں کینگروز کیویز کو ہرا کر کرکٹ کے شہنشاہ بنے تو جشن منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ میلبورن میں فاتح ٹیم آسٹریلیا کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ڈپٹی پرائم منسٹر وارن ٹروس نے اس تاریخی کامیابی پر ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے معروف کاروباری مرکز روزفیبرک کا افتتاح گزشتہ روز ملک محمد اکبر نے اپنے دست مبا رک سے کیا افتتا حی تقریب میں پیپلز پارٹی کت مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی ،،سیکر ٹر ی قانون ساز اسمبلی چو ہدری بشارت حسین ،ایڈ […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس تعلیم کے ساتھ تربیت کا بھی اہم ادارہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم ملک نے گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران کیا۔ جو کہ پرائمری سیکنڈری اور حفظ کی کلاسز […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے 20 کلومیٹر دور نارائن گنج میں اس وقت پیش آیا جب ہزاروں لوگ دریا کے کنارے مذہبی رسومات ادا کر رہے تھے کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 7 خواتین سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے خود سے منسوب کسی قسم کی آڈیو ٹیپ فی الحال نہیں سنی تاہم قانونی طور پر ٹیلی فون پر گفتگو ریکارڈ کرنا جرم ہے۔ اگر چاہوں تو نواز شریف کے گانوں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا تھا ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کا اگلا دور انتہائی اہم ہے انہیں ڈٰیڈلاک کے خاتمے کی امید ہے۔ توقع ہے عالمی طاقتیں ایرانی جوہری معاہدے پر متفق ہو جائیں گے۔ جان کیری کا کہنا تھا ایران سے مذاکرات کے […]
تحریر: مہر بشارت صدیقی پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب میں حریت رہنمائوں نے شرکت کی جس سے بھارتی حکومت اور میڈیا آگ بگولہ ہو گئے۔ میڈیا سے گفتگو میں حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت ایک بات نہیں کرتا، 150 مرتبہ سے زائد مذاکرات ہوئے مگر […]