ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) مختلف شعبہ زندگی میں کار ہائے نمایاں سر انجام دینے وا لے عظیم محسنو ں کی یا د میں پا سبا ن ایو ا رڈ شو 2015ء کی تقریب 23مار چ بر و ز سو مو ا ر سہ پہر تین بجے TMA ہا ل کھا ر یا ں میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان کی تقریب کے لئے پریڈ ایوینیو کی جانب جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگا کر سیل کردیئے گئے۔ 23 مارچ کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل آج ہوگی جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جب کہ پریڈ کی تیاریوں کے باعث شہر بھر میں موبائل فون سروس […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری، ارشد انصاری صدر لاہور پریس کلب نے حلف لیا،ایم پی اے ندیم سیٹھی، امیدارن قومی و صوبائی اسمبلی ، ناظمین ،نائب ناظمین و سنیئر صحافیوں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد رجسٹرڈ کے نو منتخب صدر […]
گجرات ( جی پی آئی ) ضلعی کونسل ہال گجرات میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی ‘ جس میں گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے فنکاروں نے محافظ کے نام پر اسٹیج ڈرامہ پیش کیا ۔ تنظیم بقاء ثقافت کے زیر اہتمام پیش کیا گیا۔ جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت لوگوں میں شعور کی بیداری […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ہر ولی مومن اور اس کی قبر جنت کا باغ ہے۔ حکیم فیض محمد چشتی جماعت اہل سنت کا سرمایا اور آپ سچے عاشق رسول تھے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل سنت کے ڈویژنل آرگنائزر علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی ، مولانا محمد ارشاد اویسی اور مولانا غلام […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ضلعی تحفظ صارف کونسل کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں حقوق گاہک کی پاسداری کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمانان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر کونسل گوجرانوالہ ملک عاصم اور اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رائو سہیل اختر تھے۔ اس موقعہ پر سابق صوبائی وزیراوقاف شاہنواز […]
وزیرآباد (جی پی آئی) کنٹریکٹ ملازمین کو جلد مستقل ہونے کی خوشخبری دیں گے ،ڈی سی او گوجرانوالہ اور سکروٹنی کمیٹی معاملہ کاہمدردی کے ساتھ جائزہ لے رہی ہے،پوری کوشش ہے کہ ٹی ایم ملازمین کوان کے جائز حقوق کی راہ میںحائل رکاوٹیںدورکردی جائیں۔ان خیالات کا اظہارچیف آفیسر ٹی ایم اے وزیرآبادجنید بشیر سرویانے اپنی […]
گجرات (جی پی آئی) عالمی یوم خواتین کے سلسلہ میں ظہور پیلس گجرات میں پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت سابقہ ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری نے کی ۔ اس موقع پر بیگم گل نجیب چیمہ ‘ بیگم سائرہ امتیاز ‘ رخسانہ چوہدری ‘ زبیدہ […]
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا چین کے صدر ژی چن پنگ 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کریں گئے۔ یہ خبر جہاں پاکستانی عوام کے لئے باعث اعزاز ہے وہاں چینی عوام کے لئے بھی کیسی فخر سے کم نہیں ۔چین کا شمار باوفا ملکوں میں ہوتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے […]
گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے گجرات میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے اور شہر میں صفائی کے حوالے سے آفیسران اور ملازمین کو خصوصی تعریفی اسنادات کی گئیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر گجرات عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ٹی ایم […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) خواتین کے حقوق کے عالمی دن کے حوالہ سے وزیرآباد میں ایک تقریب کا انعقاد گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رائو سہیل اختر تھے۔ اس موقعہ پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر میر آفتاب احمد، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر زنانہ ساجد ہ پروین، شاہدہ عارف، صدر پریس کلب دھونکل […]
لاہور: حضرت علامہ مولانا حافظ قاری مفتی غلام حسن قادری کی تصنیفات کی تعداد پچاس سے زائد ہونے پر تقریب رونمائی وجبہ پوشی 4 مارچ بروز بدھ بعد از نماز عشائ۔ شیخ شادی ہال نزد چوک اسلام پارک ،شاہدرہ ٹائون لاہور میں ہو گی۔ پاکستان سنی تحریک شاہدرہ لاہور،علامہ مولاناغلام قادر کے زیرانتظام منعقدہونے والی […]
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان گل نے اپنی رہائشگاہ پر دوستوںکے اعزاز پر تکلف ظہرانہ کے اہتمام کیا جس میں ڈاکٹر رزا ق احمد غفاری ‘ سید سخاوت علی شاہ ‘ سید ظہیر عباس شاہ ‘ شاہد لطیف بٹ ‘ چوہدری شعیب عمران گل ‘ بشارت علی ‘ […]
تہران (جیوڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک خلیج عرب، بحر عمان اور آبنائے ہرمز پر قبضہ کر سکتا ہے۔ ایران کو کمزور ملک نہ سمجھا جائے۔ تہران ایک مضبوط دفاعی طاقت ہے جو اپنے دشمن کو ہر محاذ پرشکست دینے […]
لاہور (حسیب اعجاز عاشر سے) نامور شاعر و ادیب جناب زاہد شمسی کے زیرِ صدارت اِس تقریب میں جناب شہزاد عاطر(سخنور انٹرنیشنل)، محترمہ یاسمین بخاری، جناب وسیم عباس اور حسیب اعجاز عاشر نے مہمانانِ خصوصی کی حثیت سے شرکت کی۔نظامت کے فرائض ندیم اظہر ساگر (ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ سلطنت لاہور) نے انتہائی حسن و خوبی […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتی سٹیج سے نیچے جا گریں۔ چھپن سالہ گلوکارہ میڈونا برٹ ایوارڈ کے دوران اپنی آواز کا جادو جگا رہی تھیں کہ ان کا گاؤن دیگر فنکاروں کے پاؤں میں پھنس گیا اور گلوکارہ الٹی نیچے جا گری تاہم میڈونا نے فوری اٹھ کر اپنی پرفارم […]
لاہور (حسیب اعجاز عاشر سے) گزشتہ روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر قذافی سٹیڈیم لاہور کے پنجاب کیفے ٹیریامیں معروف کالم نویس محمد شہزاد اسلم راجہ کے پہلے مجموعہ کالم ”آوارگی” کی رونمائی کے حوالے سے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔محمد شہزاد اسلم راجہ نے ١٩٩٦ء میں نوائے وقت ملتان کے ہفتہ […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نو تعمیر شدہ باب وزیرآباد کے افتتاح کے سلسلہ میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمشنر گوجرانوالہ خواجہ شمائل احمد تھے۔ تقریب میں ممبران اسمبلی، ڈی سی او گوجرانوالہ عظمت محمود،اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رائو سہیل اختر،چیئرمین پریس کلب دھونکل محمود احمد خان لودھی، افتخار بٹ،سید شہباز […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ بہترین معیار تعلیم سے ہی پاکستان کی ترقی ممکن ہے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے میری خو اہش اور خو اب ہے کہ مجھ سے بہتر ڈاکٹر قد یر پید اہوں جو پاکستان کا نام روشن کر سکیں اللہ پاکستان کی حفاظت […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہاہے کہ خطے میں امن کیلئے پاک بحریہ اہم کردار ادا کررہی ہے اور نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ ابوظہبی میں جاری دفاعی نمائش میں پی این ایس مددگار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک نیوی […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے ہیں ۔ وہ ان سے ڈرنے والے نہیں۔ جس ملک میں انہیں انصاف نہیں ملا عام آدمی کو کیا ملے گا۔کراچی کےنجی ہوٹل میں چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کے تحت سابق صدر پرویز مشرف کے اعزاز میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مغلپورہ میں بیسمنٹ ہال میں نجی سکول کی تقریب جاری تھی۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہونے پر جنریٹر چلایا گیا تھا۔ تقریب کے دوران گیس کی لیکج اور دھوئیں سے بچوں کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئی اور 35 بچے بے ہوش ہو گئے۔ بچوں کو مختلف اسپتالوں میں […]
لاہور کے علاقے مغلپورہ میں نجی اسکول کی تقریب میں 15 بچے بے ہوش، ہال میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے بچے بے ہوش ہوئے ہیں، بچوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکو ذرائع۔