لاہور: سلمان تاثیر کیبر سی کی تقریب پر مشتعل افراد کا حملہ و تشدد

لاہور: سلمان تاثیر کیبر سی کی تقریب پر مشتعل افراد کا حملہ و تشدد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر لبرٹی چوک پرشمع روشن کرنے کی تقریب پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا، پلے کارڈ پھاڑدیے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ لبرٹی چوک میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کرنے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 01/01/2015

تلہ گنگ کی خبریں 01/01/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تھانہ سٹی پولیس نے غیر قانونی گیس ری فلنگ دوکانداروں کے خلاف اپریشن شروع کر دیا گزشتہ روز جی پی او چوک کے قریب حبیب اللہ ساکن دودیال غیر قانونی طریقے سے گیس ری فلنگ کرتے ہوئے موقع پر تھانہ سٹی پولیس نے پکڑ لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو […]

.....................................................

شنگھائی : سال نو کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 35 افراد ہلاک، 45 زخمی

شنگھائی : سال نو کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 35 افراد ہلاک، 45 زخمی

شنگھائی (جیوڈیسک) روس اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں بھی سال نو کا جشن منایا جا رہا اور آتشبازی کی جارہی ہے تاہم شنگھائی میں نئے سال کی آمد کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بھگڈر مچنے سے 35افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔ بھگدڑہوانگ پوکےچن یی اسکوائر پر ہوئی۔ متعدد زخمیوں کو […]

.....................................................

گوجرانوالہ : بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اسلحہ کی سرعام نمائش

گوجرانوالہ : بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اسلحہ کی سرعام نمائش

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 7 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اسلحے کی کھلم کھلا نمائش کی گئی۔ پولیس نے کسی اسلحہ بردار شخص کو گرفتار نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی کی سٹی تنظیم کے زیر اہتمام صغیر شہید پارک میں بے نظیر بھٹو کی 7 ویں […]

.....................................................

قائداعظم کا دیس آج لہو لہو ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، عقیل خان کالمسٹ

قائداعظم کا دیس آج لہو لہو ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، عقیل خان کالمسٹ

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی سالگرہ منانے کی تقریب پاک نیوز لائیو کے فورم میںمنعقد کی گئی۔تقریب کا اہتمام کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے کیا۔ تقریب میں ٹی ای قصور شکیل احمد خان، پرنسپل عامر ماڈل سکول شفیق احمد […]

.....................................................

دنیا کو موجودہ وقت میں محبت اور گرم جوشی کی ضرورت ہے: پوپ فرانسس

دنیا کو موجودہ وقت میں محبت اور گرم جوشی کی ضرورت ہے: پوپ فرانسس

وٹیکن سٹی (جیوڈیسک) کرسمس کی خصوصی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا دنیا کو اس وقت محبت اور گرم جوشی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا لوگ اپنے دل و دماغ کھلے رکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھلائی سے پیش آئیں۔ پوپ فرانسس نے کہا آج کے دن اپنے دوستوں […]

.....................................................

ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت وائٹ کورٹ کی تقریب آج منعقد ہوگی

ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت وائٹ کورٹ کی تقریب آج منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز کی بین الاقوامی تنظیم (ایس ایم سی المنائی پاکستان)کے زیر اہتمام 10 ویں سالانہ ونٹر میٹنگ 2014ء کے تحت “وائٹ کورٹ تقریب”(آج) مورخہ 24 دسمبر2014ء بروز بدھ صبح ساڑھے آٹھ بجے منعقد ہوگی تقریب میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے فرسٹ ائر کے طلباء و […]

.....................................................

ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت سالانہ ڈنر گالا اور وائٹ کورٹ کی تقریب 24دسمبر کو منعقد ہو گی

ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت سالانہ ڈنر گالا اور وائٹ کورٹ کی تقریب 24دسمبر کو منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹر ز کی بین الاقوامی تنظیم (ایس ایم سی المنائی ) پاکستان نے سالانہ ونٹر میٹنگ کی پروگرام جاری کردی،تفصیلات کے مطابق مورخہ 23دسمبر2014ء بروز منگل8بجے شب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی ممبر سنڈیکٹ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر الطاف […]

.....................................................

بلوچستان سے پاک فوج میں شامل ہونے والے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

بلوچستان سے پاک فوج میں شامل ہونے والے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کینٹ میں تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، پروقار تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ہیں جس کے بعد بلوچستان سے پاک فوج میں شامل ہونے والے فوجی جوانوں کے چاک و چوبند دستے نے مارچ پاسٹ کیا۔ تقریب میں پاک فوج کے 580 […]

.....................................................

لندن : تقریب کے دوران نوجوان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی کوشش

لندن : تقریب کے دوران نوجوان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی کوشش

لندن (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان پر ایک تقریب کے دوران نوجوان نے حملے کی کوشش کی ہے، حملہ آور نوجوان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بھانجا بتایا جاتا ہے، جسے حراست میں لے لیا گيا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کا برطانیہ کے دارالعوام سے کشمیر سے […]

.....................................................

تحریک انصاف انصافین کے زیر اہتمام تقریب میں درجنوں افراد کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف انصافین کے زیر اہتمام تقریب میں درجنوں افراد کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) تحریک انصاف انصافین کے زیر اہتمام تقریب میں درجنوں افراد کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان، سنیئر رہنمائوں کی بذریعہ ٹیلی فون خطاب، ہمارا مقصد ایک نئے پاکستان کو بنانا ہے: حاجی سیف اللہ قصوری، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف انصافین کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے تحریک انصاف کے […]

.....................................................

نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان

نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا نے بھی رپورٹ دے دی ہے کہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقے میں بہت بڑا فراڈ ہوا، عوام کے ووٹ کی اہمیت نہیں تو انہیں حقوق کون دے گا، اسلام آباد میں اقلیتی ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے […]

.....................................................

نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں تقریب

نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں تقریب

لاہور (جیوڈیسک) قاضی آرٹ اینڈ کلچر فاؤنڈیشن نے لاہور آرٹس کونسل (الحمرا) کے اشتراک سے نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں الحمرا ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں گلوکارہ افشاں‘ افشاں زیبی‘ ماہم رحمان‘ گلوکار طاہر پرویز مہدی‘ اداکارہ گوری خان‘ گلوکارہ نرمل شاہ‘ گلوکارہ شفق علی اور اداکار ہنی […]

.....................................................

گیپکو سب ڈویژن نمبر1 کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں محفل ذکر حبیب کا اہتمام

گیپکو سب ڈویژن نمبر1 کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں محفل ذکر حبیب کا اہتمام

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) گیپکو سب ڈویژن نمبر 1 کے زیراہتمام مقامی میرج ہال میں محفل ذکر حبیب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایکسیئن گیپکو طارق علی، ایس ڈی او انیس ہنجرا تھے۔ اس موقعہ پرچیئرمین ہائیڈرو لیبر یونین محمد رمضان،سنیئر وائس چیئرمین محمد صفدر،محمد آصف وائس چیئرمین، جنرل سیکرٹری افتخار احمد بٹ […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 12/12/2014

تلہ گنگ کی خبریں 12/12/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بلکسر دورے کا نیا شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم اب15دسمبر کو بلکسر آئیں گے اور موٹروے کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہر رکن قومی […]

.....................................................

روس اور بھارت میں جوہری ری ایکٹر سمیت 20 معاہدے طے پا گئے

روس اور بھارت میں جوہری ری ایکٹر سمیت 20 معاہدے طے پا گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت اور روس کے درمیان جوہری ری ایکٹر لگانے سمیت 20 معاہدے طے پا گئے، بھارت اور روس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب، حیدر آباد ہائوس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں روسی صدر پوٹن اور بھارتی وزیراعظم شریک تھے۔ ایٹمی توانائی، تیل کی تلاش اور فوجی تربیت کے منصوبوں کے […]

.....................................................

روس اور بھارت میں جوہری ری ایکٹر سمیت 20 معاہدے طے پا گئے

روس اور بھارت میں جوہری ری ایکٹر سمیت 20 معاہدے طے پا گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت اور روس کے درمیان جوہری ری ایکٹر لگانے سمیت 20 معاہدے طے پا گئے، بھارت اور روس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب، حیدرآباد ہائوس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں روسی صدر پوٹن اور بھارتی وزیراعظم شریک تھے۔ ایٹمی توانائی، تیل کی تلاش اور فوجی تربیت کے منصوبوں کے معاہدوں […]

.....................................................

وزیر اعظم بننا ہوتا تو واشنگٹن کا طواف کرتا، عمران خان

وزیر اعظم بننا ہوتا تو واشنگٹن کا طواف کرتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ اگر انہیں وزیر اعظم بننا ہوتا تو وہ واشنگٹن کا طواف کرتے درحقیقت یہ ملک میں تبدیلی کا وقت ہے جو ہاتھ سے نہیں نکلنا چاہیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

نیشنل ہیرو فائونڈیشن تقریب تشکر و شام ثقافت کا انعقاد 7 دسمبر کو کرے گا

نیشنل ہیرو فائونڈیشن تقریب تشکر و شام ثقافت کا انعقاد 7 دسمبر کو کرے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزم اساتذہ اردو سندھ اور نیشنل ہیرو فائونڈیشن قومی زبان اردو کو بی کام کے نصاب میں گیارہ سال بعد دوبارہ شامل کرنے پر اساتذہ اور محبان اردو کی اس کامیابی پر ”تقریب تشکر ”اور” شام ثقافت ”کا انعقاد 7دسمبر کو کرے گا جس کے مہمان خصوصی معروف صنعتکار و چیئرمین میڈی […]

.....................................................

پشاور: خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

پشاور: خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

پشاور (جیوڈیسک) عام طور پر معذور افراد کا زندگی سے تعلق بس واجبی سا ہی رہ جاتا ہے لیکن کسی معذوری کے ہوتے ہوئے بھی زندگی سے لطف اٹھانے والے نہایت باعزم اور دوسروں کے لیے مثال ہوتے ہیں۔ پشاور میں بھی خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔ پشاورمیں […]

.....................................................

ملکہ : راجہ شمشاد حسین آف حسام کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئی

ملکہ : راجہ شمشاد حسین آف حسام کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) معروف کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شمشاد حسین آف حسام کی صاحبزادی حاجی محمد ریاض مرحوم، راجہ محمد فیاض مرحوم، راجہ سجاد حسین کی بھتیجی، راجہ علی شیر، راجہ علی شان، راجہ جاوید، راجہ صہیل کی ہمشیرہ پیا گھر سدھار گئی۔ ان کی بارات سیرینا ہوٹل انٹر نیشنل اسلام […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام غریب افراد کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ المرکز اسلامی پشاور میں بنے اسٹیج پر بیٹھے یہ نوجوان اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات سےلطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ان کے سروں پر سجی پگڑیاں اور گلے میں پہنے ہار ان کے دولہا بننے کا احساس […]

.....................................................

ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے

ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے

ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے) ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر انور مسعود آج صبح 10بجے وزڈم ہائوس سکول باہروال آئیں گے جہاں پہ وہ سکول ہذا کے سالانہ فن فیئر کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے حاضرین کو اپنی شاعری […]

.....................................................

ایم بی بی ایس طلباء و طالبات کی وائٹ کورٹ تقریب دسمبر کے آخری ہفتے میں منعقد ہو گی

ایم بی بی ایس طلباء و طالبات کی وائٹ کورٹ تقریب دسمبر کے آخری ہفتے میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں نیو فرسٹ ائر طلباء و طالبات کی وائٹ کورٹ کی تقریب دسمبرکے آخری ہفتے میں منعقد ہو گی۔ تمام طلباء و طالبات درخواست ہے کہ اپنی رجسٹریشن کیلئے فوری طور پر ایس ایم سی المنائی سیکریٹریٹ جناح ہسپتال ENTڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔ اس کے علاوہ ایس […]

.....................................................