وزیرآباد کی خبریں 26/11/2014

وزیرآباد کی خبریں 26/11/2014

وزیرآباد (جی پی آئی) مومن مسلمان کا چھوٹے سے چھوٹا نیک عمل بھی رب کریم کے ہاں بہت پند کیا جا تا ہے۔ اللہ تعالیٰ مومن کی ایک نیکی پردس گناسے سات سو گنا تک بڑ ھا کراجروثواب عطا ء کرتا ہے۔مومن مسلمان کی طرف سے کئے جانے والے نیک اعمال کورب کریم فخرسے ملا […]

.....................................................

خواتین پر تشدد کے خلاف متحدہ شعبہ خواتین کی تقریب

خواتین پر تشدد کے خلاف متحدہ شعبہ خواتین کی تقریب

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام خواتین پر تشدد کے خلاف منائے جانے والے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جسٹس (ر)ماجدہ رضوی نے بطور مہمان خصوصی اور رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی، خطیب و مذہبی اسکالر شہر بانو، انچارج شعبہ خواتین و رکن […]

.....................................................

کارکن ایک بار پھر سے حکومت کی دھجیاں اڑا دیں، عمران خان

کارکن ایک بار پھر سے حکومت کی دھجیاں اڑا دیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی رضاکاران کی حلف برداری تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کارکن ایک بار پھر سے حکومت کی دھجیاں اڑا دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت لاکھ کوشش کر لے کہ کنٹینر لگائیں یا اسلام آباد سیل کر دیں، سونامی کا رُخ کوئی نہیں موڑ سکتا۔ عمران خان […]

.....................................................

فیصل آباد : ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب بدنظمی کا شکار، دھکم پیل

فیصل آباد : ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب بدنظمی کا شکار، دھکم پیل

فیصل آباد (جیوڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے چناب کلب چوک میں مفت ہیلمٹ کی تقیسم کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سی پی او فیصل آباد تھے۔ ہیلمٹ کے حصول کے لیے لائنوں میں کھڑے شہریوں کے صبر کا پیمانہ تب لبریز ہوا جب افسران کی جانب سے چند من پسند […]

.....................................................

سلمان خان کے تقریب کے دوران کترینہ کیف کو بے وفائی کے طعنے

سلمان خان کے تقریب کے دوران کترینہ کیف کو بے وفائی کے طعنے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ خان ایک تقریب کے دوران کترینہ کیف کو کترینہ کپور کہہ کر بے وفائی کے طعنے دیتے رہے۔ سلمان خان نے کترینہ کو سٹیج پر بلایا تو اداکارہ نے ان سنا کر دیا جس پر سلو نے کترینہ کو کترینہ کپور کہہ کر مخاطب کیا۔ سلمان خان نے کترینہ سے […]

.....................................................

فلمسازی کے میدان میں بھی قدم رکھنا چاہتی ہوں، مادھوری

فلمسازی کے میدان میں بھی قدم رکھنا چاہتی ہوں، مادھوری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ وہ فلم سازی کے میدان میں بھی قدم رکھنا چاہتی ہیں۔ یہ بات انھوں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی مادھوری کا کہنا تھا کہ میں اپنی ڈانس اکیڈمی کے تحت مختلف پروڈکشنز تیار کر رہی ہوں۔ تاہم اب میں […]

.....................................................

گورنمنٹ ڈگری کالج میں 21 نومبر کو ہونے والی تقریب اب 19 نومبر کو ہو گی

گورنمنٹ ڈگری کالج میں 21 نومبر کو ہونے والی تقریب اب 19 نومبر کو ہو گی

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) لیپ ٹاپ کی تقسیم کے حوالہ سے تقریب کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی، گورنمنٹ ڈگری کالج میں 21نومبر کو ہونے والی تقریب اب 19نومبر کو ہو گی۔ مسلم لیگ (ضیا) کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی ایم پی ا ے مورخہ19نومبر گورنمنٹ ڈگری کالج ہارون آباد میں […]

.....................................................

علامہ اقتدار حسین نقوی ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے جنوبی پنجاب مقرر

علامہ اقتدار حسین نقوی ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے جنوبی پنجاب مقرر

پنجاب : علامہ اقتدار حسین نقوی کو مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے جنوبی پنجاب کی ذمہ داری سونپ دی گئی حلف برداری کی تقریب صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پنجاب میں منعقد کی گئی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبد الخالق اسدی نے ان سے حلف لیا۔

.....................................................

بھوانہ میں سیلاب متاثرین سراپا احتجاج، گو نواز گو کے نعرے

بھوانہ میں سیلاب متاثرین سراپا احتجاج، گو نواز گو کے نعرے

بھوانہ (جیوڈیسک) بھوانہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی رقم کی دوسری قسط کی تقریب سے خطاب کرنے کے بعد روانہ ہونے لگے تو سیلاب متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کی گاڑی کو گھیر لیا اور گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ سیلاب متاثرین کا کہنا تھا کہ انہیں ان کا حق نہیں دیا […]

.....................................................

جامعہ کشمیر میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 1200 سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

جامعہ کشمیر میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 1200 سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

مظفرآباد (پریس ریلیز) جامعہ کشمیر میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 1200 سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدرتھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر نے کہا […]

.....................................................

یوم عاشور کے نمایاں انتظامات پر اظہار تشکر و اطمینان کے حوالہ سے پروقار تقریب

یوم عاشور کے نمایاں انتظامات پر اظہار تشکر و اطمینان کے حوالہ سے پروقار تقریب

ہارون آباد( تحصیل رپورٹر) محرم الحرام میں مثالی امن و امان اور یوم عاشور کے نمایاں انتظامات پر اظہار تشکر و اطمینان کے حوالہ سے ایک سادہ اور پروقار تقریب کا اسسٹنٹ کمشنر آفس میں کیا گیا جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر محمد عارف خان نیازی نے کی۔ جبکہ اس میں علماء اکرام، تاجران، اور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی جرمن چانسلر انجلا مرکل سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی جرمن چانسلر انجلا مرکل سے ملاقات

برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جرمن چانسلر انجلاا مرکل سے برلن میں ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کو جرمن فوج نے گارڈ آف آنر دیا۔ چانسلر ہاؤس پہنچنے پر جرمن چانسلر انجلا مرکل نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس موقع […]

.....................................................

لیپ ٹاپ کی تقسیم کے باعث جامعہ کراچی آج بند رہے گی، امتحانات ملتوی

لیپ ٹاپ کی تقسیم کے باعث جامعہ کراچی آج بند رہے گی، امتحانات ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) یونی ورسٹی کی انتظامیہ نے آج کولیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں وفاقی حکومت کی رہنما کی آمد پر گو نواز گو کے نعروں کے خدشے پر یونیورسٹی بند کردی ہے۔ منگل کو صبح اور شام میں تدریسی عمل معطل، انتظامی دفاتر بند اور تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں، جامعہ […]

.....................................................

گجرات سے اغوا چھ ماہ کی شانزے کا تاحال پتہ نہ چل سکا

گجرات سے اغوا چھ ماہ کی شانزے کا تاحال پتہ نہ چل سکا

گجرات (جیوڈیسک) معصوم شانزے گجرات میں شادی کی ایک تقریب میں اپنی گھریلو ملازمہ کی گود میں تھی کہ نامعلوم اغواء کار اسے زبردستی چھین کر لے گئے۔ شانزے کے والد علی حسن بحرین پولیس میں ملازمت کرتے ہیں جو پاکستان پہنچ کر بچی کی بازیابی کے لئے دربدر ہو رہے ہیں۔ بحرین ایمبسی نے […]

.....................................................

تلہ گنگ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو چکا ہے، ذوالفقار دلہہ

تلہ گنگ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو چکا ہے، ذوالفقار دلہہ

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو چکا ہے انکی تکمیل پر ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفکیشن عوام کے سپرد کر دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ نے محلہ محمد اباد میں منعقد تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ملک […]

.....................................................

لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

لاہور (جیوڈیسک) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 137 واں یوم ولادت قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے مزار پر پاک بحریہ کے دستوں نے پاکستان رینجرز کی جگہ اعزازی گارڈز […]

.....................................................

مسیحی جوڑے کی یاد میں نائن زیرو پر شمعیں جلائی جائیں گی

مسیحی جوڑے کی یاد میں نائن زیرو پر شمعیں جلائی جائیں گی

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے شہر قصور کے علاقے کوٹ رادھاکشن میں مذہبی انتہا پسند عناصر کے ہاتھوں تشدد کے بعد زندہ جلائے جانے والے مسیحی جوڑے کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج شام 6بجے عزیز آبادمیں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر شمعیں جلائی جائیں گی۔ آج نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی […]

.....................................................

نیشنل اولمپکس کمیٹی کی جانب سے لندن اولمپکس کے بہترین ایتھلیٹس کیلئے ایوارڈز

نیشنل اولمپکس کمیٹی کی جانب سے لندن اولمپکس کے بہترین ایتھلیٹس کیلئے ایوارڈز

بنکاک (جیوڈیسک) ایسوسی ایشن آف نیشنل اولمپک کمیٹی نے لندن 2012 اولمپیکس کے بہترین ایتھلیٹس کو ایوارڈز سے نوازا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ایسوسی ایشن آف نیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ لندن اولمپکس 2012 میں بہترین پرفارمنس دکھانے والے کینیا کے ایتھلیٹ ڈیوڈ […]

.....................................................

کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد کی کوٹ رادھا کشن آمد

کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد کی کوٹ رادھا کشن آمد

کوٹ رادھا کشن (جیوڈیسک) کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد نے کوٹ رادھا کشن کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت بادشاہی مسجد کے امام مولانا عبدالخبیر کر رہے ہیں۔ وفد کی کوٹ رادھا کشن کے مقامی چرچ میں مسیحی برادری کے ارکان سے ملاقات ہوئی۔ وفد کے اراکین نے قتل کیے جانیوالے مسیحی […]

.....................................................

ایک نہ ایک روز ایشین نژاد برطانوی ملک کی رہنمائی کرے گا، ڈیوڈ کیمرون

ایک نہ ایک روز ایشین نژاد برطانوی ملک کی رہنمائی کرے گا، ڈیوڈ کیمرون

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ ایک نہ ایک روز برطانیہ میں پیدا ہونے والا ایشائی باشندہ ملک کا وزیراعطم بن کر قوم کی رہنمائی کرگے گا۔ لندن میں جی جی ٹو لیڈرشپ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا […]

.....................................................

عابد فضل چوہدری اور اس کی والدہ کے انتقال پر ان کی مغفرت کیلئے تقریب کا اہتمام

عابد فضل چوہدری اور اس کی والدہ کے انتقال پر ان کی مغفرت کیلئے تقریب کا اہتمام

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل قصور کے نائب صدر عابد فضل چوہدری اور اس کی والدہ کے انتقال پر ان کی مغفرت کیلئے تقریب کا اہتمام، مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری سلمان حنیف خاں، امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی175 حاجی محمد افضل ،صدر مسلم لیگ ن […]

دلی کی جامع مسجد کا نیا جانشین نامزد، تقریب میں نواز شریف کو دعوت

دلی کی جامع مسجد کا نیا جانشین نامزد، تقریب میں نواز شریف کو دعوت

نیو دلی (جیوڈیسک) بائیس نومبر کو ہونے والی تقریب میں انیس سالہ شعبان بخاری کو نائب شاہی امام بنایا جائیگا بھارت کی سب سے بڑی مسجد میں ہونے والی تقریب میں ملکی اور غیر ملکی سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ جس میں وزیراعظم میاں نواز شریف بھی شامل ہیں […]

.....................................................

نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت

نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے پیش امام کا منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت، جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے نواز شریف کو دعوت بھیجی ہے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................