شیخوپورہ (دانیال منصور سے) ضلع بھر میں رمضان بازاروں کے انتظامات کے حوالہ سے اہم اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر ارقم طارق منعقد ہوا۔ جس میں اے ڈی سی آر رائو ریاض اعجاز، اے ڈی سی جی رائو امتیاز، اسسٹنٹ کمشنر کو آرڈینیشن خرم شہزاد بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر سٹی شبیر حسین بٹ، اسسٹنٹ کمشنر مریدکے […]
کراچی : بلدیہ کورنگی میں کام چور اور گھوسٹ افسران و ملازمین کی شامت ،ملازمین کی حاضری مکمل مانیٹر اورتمام زونز میں تنخواہ بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری سے ادا کی جائیگی ۔محکمہ جاتی سربراہان کو اپنے محکموں کو فعال بنا نے ،خود اور ماتحت عملے کو دفتری اوقات کا پابند بنا نے کی […]
برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کے وزیر عمر چیلیک نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو دہشت گردی کی مذمت میں بیا نات دینے پر اکتفا کرنے کے بجائے فعال یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے بیلجیم کے دورے کے دوران برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ مارٹن شلز اور خارجہ تعلقات اور […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی جب کہ نریندرمودی 4 جون کو امریکا کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ کیس کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دے دی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) میزائل سٹیشن کی افتتاحی تقریب رومانیہ کی ڈیویسلو ائیر بیس پر منعقد کی گئی۔ جس میں امریکی نائب وزیر دفاع رابرٹ ورک اور نیٹو ممالک کے اہلکاروں نے شرکت کی۔ ایک بیان میں امریکا کا کہنا ہے کہ ایجس سسٹم ایک ڈھال ہے جس کا مقصد نیٹو ممالک کو کم اور درمیانے فاصلے […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او قصور محمد شاہد کے زیر صدارت رمضان المبارک کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایس پی انویسٹی گیشن بقاء محمد بگٹی ،اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی ، اے سی […]
تلہار (نمائندہ) درازا شریف کے المناک سانحہ کے خلاف فنکشنل مسلم لیگ کے جانب سے شٹر بند ھڑتال کال دی گئی جس پر شہر کے تمام کاروباری مراکز بند رہے بعد میں فنکشنل لیگ کے رہنما نعیم خواجہ،انور روستمانی ،الھڈنو جت ،عبدالحسین نظامانی اور صدیق راہوکڑو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جسے خطاب […]
سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس، اجلاس میں چیف سیکرٹری، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر شریک، کراچی میں 13فیصد واقعات فرقہ وارانہ اور 17 فیصد اسٹریٹ کرائم کے ہیں، دہشتگردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، ڈی جی رینجرز۔
لیہ ( نامہ نگار) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے لیہ سے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن کی سفارش پر لیہ میں پاسپورٹ آفس کی منظوری دے دی۔ جون 2015 ء کے بجٹ میں باقاعدہ رقم رکھی جائے گی۔ 2016 میں پاسپورٹ آفس فنکشنل ہو جائے گا۔ یہ بات صاحبزادہ فیض الحسن […]
وزیر آباد (تحصیل رپورٹر) پنجاب حکومت میگا پروجیکٹ کارڈیالوجی ہسپتال وزیر آباد کو باضابطہ فنگشنل کرنے کی بجائے ڈنگ ٹپائو والی پالیسی پر عمل کر رہی ہے دوسرے شہروں میں کارڈیالوجی انسیٹیوٹ کافی عرصہ سے مکمل ہوچکے ہیں جہاں مریضوں کے علاج معالجہ کا سلسلہ جاری ہے ۔وزیر آباد کارڈیالوجی ہسپتال نہ تو ابھی تک […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے تمام محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ علاقائی ترقی اورنچلی سطح پر عوام کو درپیش بلدیاتی مسائل سے چھٹکارہ دلا کر مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کیلئے محکمانہ کا رکردگی کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی جانب سے اب تک 10 طیاروں کوگرائونڈکیے جانے کا انکشاف ہواہے جبکہ پی آئی اے کے 25 طیارے اس وقت فعال ہیں جن میں سے 6 طیارے ویٹ لیزپرلیے گئے ہیں۔ پی آئی اے کی جانب سے اب تک 10 طیارے گرائونڈ کردیے گئے جن میں3 بوئنگ 300-747، […]
کراچی : صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے متوقع برسات کے پیش نظر شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں رین ایمرجنسی سینٹر فعال کرتے ہوئے افسران و عملے کو تندہی کے ساتھ علاقائی مسائل کے حوالے سے شکایات کے ازالے کی ہدایت کی ہے ضلع […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار ارشد محمود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ منافع دینے والی میوزک انڈسٹری کی خراب صورتحال پر اب تک کسی نے توجہ نہیں دی۔ ارشد محمود کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی برسوں سے میوزک انڈسٹری شدید مشکلات میں ہے، […]
تحریر: سید مبارک علی شمسی سرد موسم بے درد ہوا کرتا ہے۔ اس بات کا احساس ہمیں سیاچن گلیشئرز کی بلندیوں کا اندازاہ ہوا جہاں پاک فوج کے تازہ دم دستے ملک و قوم کی حفاظت کرتے ہوئے دشمنان وطن کے آگے ایک سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں۔ یہ ایسا مقام ہے جہاں سارا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے واضح کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے مابین کل ہونے والے مذاکرات ملتوی ہو گئے ہیں۔ اسد عمر اتوار کو حکومتی نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
گوجرانوالہ : کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ حکومتی ادارے مضبوط اور مستحکم ہیں، کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم عوام کی توقعات کے مطابق مربوط بنیادوں پر فعال کیا گیا ہے، عاشورہ محرم کے دوران عوامی نمائندوں سے مشاورت کے لئے ضلعی انتظامیہ اورپولیس سربراہوں کو خصوصی ہدایات دی جاچکی ہیںـ قانون […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے نرسریوں اور گرین ہاوسز کو فعال بنا یا جائے پودوں کی اس کی حفاظت اور افادیت کے حوالے سے عوامی سعور کو بیدار کرکے سرسبز ماحول کو فروغ دیا جائے آلودگی سے پاک […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی کہ متوقع برسات کے پیش نظر رین ایمر جنسی پلان ترتیب کے دوران برسات عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کے حوالے سے انتظامات مکمل کئے جائیں علاقائی ترقی اور عوام کو سہولتوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یکم اگست سے کال سینٹر سے سمز فعال کرانے کا عمل روکنے کے احکامات جاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی سموں کی فروخت روکنے کے لئے پی ٹی اے نے احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ صارفین آئندہ بائیو میٹرک مشینوں والے سینٹرز سے […]
کراچی : جونا گڑھ مسلم فیڈریشن کے الیکشن کمیشنر امیر علی نے کہا ہے کہ جونا گڑھ مسلم فیڈریشن کو صحیح معنوں میں فعال کرنے کی ضرورت ہے جس میں ایسے لوگ ہو جو ایکٹو ہو جن کو جونا گڑھ کے مسائل کا معلوم ہو کہ ان کو کس طرح سے حل کرنا ہے اور […]
جدہ (محمد عمران سلفی سے) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سینئر رہنماء اور سینئر نائب صدر ضلع قصور حاجی سیف اللہ طاہر مغل نے جدہ سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دماغوں میں پاکستان کے لیے اچھے مقاصد ہیں جن کی تکمیل کے لیے ہم فرسودہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ علما کی طالبان کو بات چیت پر آمادہ کرنے کی کوششیں قابل قدر ہیں، حکومت طالبان کو بات چیت کی پہلے ہی پیشکش کر چکی ہے، طالبان علما کے شاگرد ہیں، انہیں اپنے اساتذہ کی بات سن کر سنجیدگی سے عمل کرنا چاہے۔ پرویز […]