سانگھڑ : فنکشنل لیگ کے ایم پی اے نے الیکشن کمیشن کے قوائد کی دھجیا اڑا دیں

سانگھڑ : فنکشنل لیگ کے ایم پی اے نے الیکشن کمیشن کے قوائد کی دھجیا اڑا دیں

سانگھڑ کے بلدیاتی انتخابات میں فنکشنل لیگ کے ایم پی اے نے الیکشن کمیشن کے قوائد کی دھجیا اڑا دیں، ایم پی اے وریام فقیر کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن کے اندر گھس گئے، وریام فقیر اور کارکنوں نے کھلے عام ٹھپے لگائے۔

.....................................................

سندھ اسمبلی، فنکشنل لیگ، ن لیگ اور تحریک انصاف کا احتجاج کے بعد واک آؤٹ

سندھ اسمبلی، فنکشنل لیگ، ن لیگ اور تحریک انصاف کا احتجاج کے بعد واک آؤٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی اجلاس میں نقطہ اعتراض پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا جبکہ پرائیویٹ ممبرز ڈے کی وجہ سے رینجرز اختیارات میں توسیع کی قرار داد آج بھی ایجنڈے پر نہیں، اسپیکر سراج درانی کہتے ہیں قرار داد کل ایجنڈے پر تھی اپوزیشن نے پیش […]

.....................................................

منظور وسان کی تقریر سے قبل فنکشنل لیگ کے ارکان کا ایوان میں احتجاج

منظور وسان کی تقریر سے قبل فنکشنل لیگ کے ارکان کا ایوان میں احتجاج

سندھ اسمبلی میں منظور وسان کی تقریر سے قبل فنکشنل لیگ کے ارکان کا ایوان میں احتجاج، حکومت پر تنقید کے بعد جواب سننے کا بھی حوصلہ رکھنا چاہیے، ابھی تقریر شروع نہیں کی کچھ ممبران میں پہلے ہی بے چینی شروع ہو گئی، کرپشن کرنے والے میری بات نہیں سنیں گے، منظور وسان۔

.....................................................

فنکشنل لیگ ہمیشہ پولیس اور دیگر ادروں کی مدد سے الیکشن جیتی رہی ہے۔ منظور وسان

سانگھڑ (سرفرازانصاری) فنکشنل لیگ ہمیشہ پولیس اور دیگر ادروں کی مدد سے الیکشن جیتی رہی ہے اب ایسا نہیں ہونے دیں گے،سانگھڑ کے روڈز کی حالت پر2007سے لیکر2013تک کے کاموں کی انکواری کا حکم دیتا ہوں خواب دینے کا سیزن نہیں ہے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ2014میں فنکشنل لیگ سمیت دیگر پارٹیاں چھوٹی ہوتی […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن: سندھ حکومت نے ڈاکے کی تیاری کر لی، فنکشنل لیگ

بلدیاتی الیکشن: سندھ حکومت نے ڈاکے کی تیاری کر لی، فنکشنل لیگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اپنی مرضی سے حلقہ بندیاں بلدیاتی انتخابات سے قبل دھاندلی کے مترادف ہے، لیکن میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ کا کہنا […]

.....................................................

فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کاخصوصی اجلاس میں شرکت سے انکار

فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کاخصوصی اجلاس میں شرکت سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ف اور پاکستان تحریک انصاف گورنر ہاوس کراچی میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ف کے راہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ فنکشنل لیگ گورنر ہاوس میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ ان کا شکوہ ہے کہ وزیر اعظم کی زیرصدارت […]

.....................................................

سانگھڑ : حادثے میں فنکشنل لیگ کا کارکن ہلاک، پولنگ روک دی گئی

سانگھڑ : حادثے میں فنکشنل لیگ کا کارکن ہلاک، پولنگ روک دی گئی

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ این اے 235 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 25 کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متوفی مسلم لیگ فنکشنل کا کارکن تھا، واقعے کے بعد پولنگ روک دی گئی۔

.....................................................

سندھ، نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون، فنکشنل لیگ کی سفارشات پیپلزپارٹی کو پیش

سندھ، نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون، فنکشنل لیگ کی سفارشات پیپلزپارٹی کو پیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون پر پیپلز پارٹی کی کمیٹی سے فنکشنل لیگ کے وفد نے ملاقات کی ہے اور اپنی سفارشات پیش کی ہیں۔ فنکشنل مسلم لیگ کے رہنما امتیاز شیخ اور ارکان سندھ اسمبلی پر مشتمل وفد نے وزیر اعلی ہاس میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون پر […]

.....................................................

فنکشنل لیگ نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

فنکشنل لیگ نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

کراچی(جیوڈیسک)مسلم لیگ فنکشنل نے میاں نواز شریف کی وفاق میں حکومت اور سندھ میں اپوزیشن میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔مسلم لیگ فنکشنل انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جمعرات کو سندھ میں ہڑتال کی کال دے گی۔جیو نیوز کے نمائندے ارشد وحید چودھری کوذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز […]

.....................................................

11مئی کو سانگھڑ کی عوام کو فنکشنل لیگ سے چھٹکارہ دلائیں گے اور اس دن یہاں کی عوام یومِ تشکر منائے گی چودھری محمدعاصم جٹ اوردیگر کا ظفر ٹاؤن میں جلسے سے خطاب

تفصیلات کے مطابق سنجھورو ظفر ٹاؤن میں چودھری فضل کریم رند ہاوا اور صوفی جماعت سنجھوروکے صدرشیر محمد خاصخیلی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کا جلسہ منعقد ہواعوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صوفی جماعت کے رہنما صوفی سلیمان نے کہا کہ فنکشنل لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اور اوچھی حرکتوں پر اتر آئی […]

.....................................................

فنکشنل لیگ کے رہنما اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-250 کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دس جماعتی اتحاد استحصالی قوتوں کو اپنے نا پاک عزائم پورے نہیں کرنے دیگا

کراچی : فنکشنل لیگ کے رہنما اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-250کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دس جماعتی اتحاد استحصالی قوتوں کو اپنے ناپاک عزائم پورے نہیں کرنے دیگا ،انتخابات کے التواء کی سازش کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں قوم کے پاس پانچ سال بعد دوبارہ موقع آیا ہے ۔ وہ لوٹ کھسوٹ […]

.....................................................

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیارکرلی۔ میر حسن کھوسو پیر پگارا سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ فنکشنل میں شامل ہو ئے۔ میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد کہا ہے کہ جلد ہی سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی […]

.....................................................

فنکشنل لیگ کی یہ پالیسی رہی ہے کہ اختیارات کو عوام میں نچلی سطح تک پہنچایا جائے تا کہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پرحل کئے جاسکیں۔ معشوق علی چانڈیو

فنکشنل لیگ کی یہ پالیسی رہی ہے کہ اختیارات کو عوام میں نچلی سطح تک پہنچایا جائے تا کہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پرحل کئے جاسکیں۔ معشوق علی چانڈیو

سانگھڑ(غلام مصطفٰی ترین)فنکشنل لیگ کی یہ پالیسی رہی ہے کہ اختیا رات کو عوام میں نچلی سطح تک پہنچایا جائے تا کہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پرحل کئے جاسکیںان خیلات کا اظہار فنکشنل لیگ کے تحصیل صدر اللہ بچایو نظامانی اور جنرل سکریٹری معشوق علی چانڈیو نے یو سی کانڑ کے عہدیداروں میں […]

.....................................................

فنکشنل لیگ ، این پی پی ، ق لیگ کے استعفے گورنر سندھ کو جمع

فنکشنل لیگ ، این پی پی ، ق لیگ کے استعفے گورنر سندھ کو جمع

مسلم لیگ فنکشنل ، این پی پی اور مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وزرا اور مشیروں کے ہاتھ سے لکھے ہوئے استعفے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو جمع کرائے گئے ہیں ۔ استعفے گورنر سندھ کے ملٹری سیکریٹری نے وصول کئے جن میں چار وزرا و مشیر اور دو معاون خصوصی کے […]

.....................................................