کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک آزادی کشمیر کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سید علی گیلانی کو سخت سکیورٹی میں آج صبح سپردخاک کیا گیا، قابض بھارتی فورسز نے جنازے اور تدفین میں صرف پڑوسیوں اور […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) عموماﹰ کسی مشہور شخصیت کی آخری رسومات منظم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی دیکھی جاتی ہے۔ لیکن برلن میں ایک عرب خاتون کے خاندان کے افراد ہی اتنے زیادہ تھے کہ پولیس کہ بھاری نفری کی ضرورت پڑ گئی۔ پیر 27 اپریل کو برلن کی فضاؤں […]
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں ایک مذہبی عالم کی وفات پراس کے جنازے میں شرکت کے لیے کئی دیہاتوں سے ہزاروں لوگ کرونا وباء کی روک تھام کے لیے وضع کردہ پروٹوکول کو توڑ کر جمع ہوگئی جس کے بعد حکومت کوکئی دیہاتوں کو قرنطینہ کرنا پڑا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا […]
نوشہرو فیروز (اصل میڈیا ڈیسک) رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ مدرسہ ہائی اسکول کے گراؤنڈ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں سمیت ضیاءالحسن لنجار سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی ممتاز چانڈیو عاجز […]
تحریر : مرزا رضوان میرے مرحوم والد گرامی اکثر کہا کرتے تھے کہ ”پتر رب کسے نوں اوہدی اولاد دا دکھ نہ وکھائے”تو میں نے سوچنا کہ یہ ایسی بات کیوں کہتے ہیں۔ ساری زندگی خود کو دھوپ کی تلخیوں میں رکھ کر مجھے چھائوں میں رکھنے والے والد کے احسانات کا بدلہ بھلا کیسے […]
خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان میں گزشتہ روز مظاہروں میں شہید ہونے والے ایک شخص کے جنازے کا جلوس مقتول کا لاشہ لے کر احتجاج میں شامل ہو گئے۔ سوڈانی پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں مظاہرے میں شامل ایک شخص دم توڑ گیا جس کے باعث ملک میں پہلے سے حکومت کے خلاف جاری عوامی غم […]
تحریر : میر افسر امان مقبوضہ کشمیر میںظلم ،سفاکیت، خون زیزی اور نسل کشی کی انتہا ہو گئی ہے۔ ظلم کے خلاف اپنے جائز احتجاج کے لیے بھارتی سفاک قابض فوج پر پتھر پیھکنے پر ایک ہی جگہ ١٤ کشمیری انسانی جانوں کو درندگی سے شہید کر دیا جائے۔یہ صرف متشدد قوم پرست بھارت دہشت […]
سرینگر (جیوڈیسک) بُدھ کو بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس اور بھارت کے وفاقی نیم فوجی دستوں نے سرینگر میں محرم کی 8 تاریخ کو نکالے جانے والے روایتی ماتمی جلوس پر انتظامیہ کی طرف سے ایک مرتبہ پھر پابندی لگائے جانے کے بعد ریاست کے گرمائی صدر مقام کے کئی علاقوں میں کرفیو جیسی […]
تحریر : شیخ خالد زاہد یہ کیسا بے شرمی کا اندھا گڑھا ہے کہ بھر کر ہی نہیں دے رہا۔ شام، کشمیر اور فلسطین مسلمانوں کی مقتل گاہیں بنی ہوئی ہیں لیکن امت کی غیرت سماجی میڈیا سے باہر ہی نہیں نکل رہی ۔ یہ پیغام آگے بڑھا دو اس پر پسند کا بٹن دبا […]
برطانیہ (جیوڈیسک) ہفتے کے روز برطانیہ کے علاقے کیمبرج میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر قطاروں میں کھڑے ہو کر حالیہ عرصے کے عظیم سائنس دان سٹیفن ہاکنگ کو الوداع کہا، جن کا 14 مارچ کو 76 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔ ہاکنگ کی زندگی کئی عشروں سے ایک وہیل چیئر تک […]
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے گزشتہ روز بھوربن میں پی ٹی آئی کے سینئر راہنما سردار سلیم کی والدہ کے جنازے میں شرکت کی۔ انہوں نے سردار برادران سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔انجینئر افتخار چودھری نے اس موقع پر کہا کہ سردار سلیم کا […]
کراچی (جیوڈیسک) زندگی بھر جذام کے مریضوں کے علاج اور خدمت کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والی عظیم جرمن نژاد خاتون ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ آج ادا کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ کا جسد […]
پیرمحل (نامہ نگار) سیاسی سماجی شخصیت سردار محرم خان گادھی انتقال کر گئے تفصیل کے مطابق موضع کوہل کے رہائشی معروف زمیندار سیاسی سماجی شخصیت سردار محرم خان گادھی انتقال کر گئے جنکی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں کوہل کلاں میں اداکی گئی مرحوم کو آبائی قبر ستان موضع کوہلاں میں سپرد خاک کر […]
لاہور (پ ر) معروف کاتھولک بشپ ڈاکٹر اینڈریو فرانسس کے خاندان کی طرف سے جاری ہونے والے فیصلے کے مطابق بشپ صاحب کی نمازجنازہ کی رسومات مورخہ 13 جون 2017ء بروزمنگل صبح 11 بجے کاتھولک کیتھڈرل چرچ لارنس روڈ لاہور میں ادا ہو گی جبکہ ان کی تدفین کے حوالے سے آخری رسومات مورخہ 14 […]
افغانستان (جیوڈیسک) کابل میں ہفتے کے روز ایک سینیٹر کے بیٹے کی تدفین کے موقع پر تین بم د ھماکے ہوئے جن کی زد میں آکر کم ازکم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ سینیٹر کا بیٹا جمعے کے روز کابل میں ہونے والے مظاہروں کے د وران ہلاک ہو گیا تھا۔ کئی حکومتی عہدے دار […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز صحافی چوہدری نصیر احمد ہنجرا، چوہدری خالد ہنجرا کے والد محترم چوہدری بشیر احمد ہنجرا رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں کوٹ الہ بخش میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔میت پاکستانی پرچم میں لپیٹی ہو ئی تھی ۔پاک فوج نے پورے فوجی اعزاز اور پرٹوکول کے ساتھ شہید کی میت کی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔ تفصیل کے مطابق آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) چوہدری نصیر عباس سدھ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ پیر زاہد صدیق شاہ نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میں اعلی فوجی ۔بیورو کریٹ ۔سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوہدری نصیر عباس […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) میلاد کمیٹی سگ حسنینیہ کے زیراہتمام محلہ فیض آباد میں عبدالرحمن کی رہائش گاہ پرمنعقدہ محفل میلاد مصطفی سے خطاب کرتے ہوئے پیرسید سعیداحمدشاہ گیلانی نے کہا ہے کہ صحابہ کرام واہلبیت آپس میں شیروشکرتھے۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت علامہ غلام محمدباروی نے حاصل کی۔مہرعاشق حسین آف کوٹ ادو، حافظ عبدالحمیدچشتی، […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے دوست کے والد کی وفات پر اُس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے میں لاہور کے قدیمی قبرستان میانی صاحب آیا ہوا تھا، مرحوم کا جنازہ پڑھا جا چکا تھا، اب ہم مرحوم کو اُس کی آخری آرام گاہ میں اُتارنے کے لیے جمع تھے۔ قبر کی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) کھاریان کالج آف کامرس کے کمپیوٹر آپریٹر نواحی موضع حسام کے رہائشی جوان سالہ وسیم احمد جو گذشتہ روز موضع سینتھل کے قریب موٹر سائیکل روڈ ایکسیڈینٹ میں سر پر چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گے تھے۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے خالق حقیقی سے جا ملے۔ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک یا سر عنا یت اعوا ن ، ملک قیصر عنا یت اعوا ن ، ملک فیصل عنا یت اعوا ن کے و ا لد محتر م ممتا ز سیا سی و سماجی شخصیت ملک محمد عنا یت اعوا ن مر ہا نہ ر ضا ئے ا لہٰی سے انتقال […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پروفیسر محمد عمر عثمانی پنجاب کالج کھاریاں، پروفیسر محمد عثمان حیدری پنجاب کالج گجرات کے والد محترم خطیب جامع مسجد مدنی گلیانہ مولانا محمد یوسف الحسینی مدینہ منورہ میں انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد نبوی ۖ میں ادا کر دی گئی۔ بعد میں ان کی […]