ملکہ (عمر فاروق اعوان) ملک انور عرف گلزار حرکت قلب بند ہونے سے اچانک انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آبائی گاوں لہڑی میں ادا کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی تحصیل کھاریاں کے سینئر رہنما ملک فیاض اعوان کے بھائی حرکت قلب بند ہونے سے اچانک انتقال کر گئے۔ ملک انور اعوان […]
پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پوران کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت راجہ بشیر احمد زمہ واریہ کے بھائی۔ راجہ محمد الیاس رائیکا کے کزن، راجہ محمد بنارس رائیکا اور راجہ نزاکت علی زمہ واریہ کے انکل، راجہ محمد جاوید رائیکا کے ماموں جان، راجہ بابر بشیر زمہ واریہ کے چہچا، راجہ تیمور حمید اور راجہ […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) ضلعی امیر جماعت اسلامی زاہد محب اللہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلام کا نظام وہ واحد نظام ہے کہ جسے زندگی میں شامل کر لیں تو کامیابی مقدربن جاتی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے کارکن ہیں۔جس کی قیادت اور کارکن باکردار ہیں۔ہرمسئلے کے حل […]
کیپٹن عمر اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی، آرمی چیف سمیت دیگر اعلی عسکری حکام نے شرکت کی، آئی ایس پی آر، دہشت گردوں کو بھاگنے نہیں دیں گے، آرمی چیف۔
ملتان (جیوڈیسک) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج 9 ویں روز بھی جاری، کراچی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونیوالے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ پی آئی اے آفس کے باہر ادا کی گئی۔ ملتان پی آئی آفس کے باہر مجوزہ نجکاری کے خلاف پی آئی اے ملازمین کا احتجاج […]
ملکہ (محسن ضیاء اعوان) جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پنجاب کے ناظم اعلی قاری عطا الرحمن کینسر جیسی موذی بیماری کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی نماز جنازہ ظہور الہی سٹیڈیم میں اد ا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔نما زجنازہ جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان […]
پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار اللہ کو مردان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ […]
شوال (جیوڈیسک) شوال میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی زوہیب کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی زوہیب جام شہادت […]
فیصل آباد: انجمن طلباء اسلام کے رہنما ملک احمد رضا کے والد محترم ملک خوشی محمد کی نماز جنازہ علامہ شفقت علی حیدری پڑھا رہے ہیں، جبکہ چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، میاں انجم، نواز سرور ، علامہ ارشد جاوید اعوان و دیگر بھی شریک ہیں۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرنسپل انسائیٹ ماڈل کالج ڈاکٹر عمرگل، سابق صدر کشمیر پریس کلب بھمبر راجہ نعیم گل، پروفیسر فہیم گل اور راجہ وسیم گل کی والدہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الہی سے وفات پا گئی مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان ستھ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہر میں مکمل ہڑتال، سیکورٹی کے سخت انتظامات، رینجرز تعینات کر دی گئی۔ ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی […]
سانحہ کراچی میں جاں بحق 44 افراد کی نماز جنازہ ادا، تدفین سخی حسن میں واقع اسماعیل کمیونٹی کے قبرستان میں کی جائے گی، نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔
فرانس، گجرات (میان عرفان صدیق) ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر حاجی عاشق حسین مرحوم صوبیدار چوہدری صابر حسین مرحوم، ممتاز مسلم لیگی راہنما چوہدری وجاہت حسین کے قریبی ساتھی چوہدری مشتاق وڑائچ، چوہدری منیر احمد وڑائچ فرانس اور کرنل اشتیاق سہیل وڑائچ، چوہدری اسجد وڑائچ، چوہدری بشارت وڑائچ آف بھاگووال کلاں کے والد محترم سابق ممبر […]
لورالائی (جیوڈیسک) لورالائی گزشتہ رات دہشت گردوں نے قومی شاہراہ بلاک کر کے پولیس اہلکاروں کو اغواء کے بعد قتل کیا تھا، دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں سمیت متعدد سرکاری اہلکاروں کو اغواء کیا تھا۔ اہلکاروں میں ایس ایچ او راڑا شم طاہر، اے ایس آئی رفیق اور کانسٹیبل قیوم شامل ہیں۔ میختر کے علاقے […]
اسلام آباد: راولپنڈی میں گذشتہ روز ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی نماز جنازہ لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پڑھائی، اس موقع پر ہزاروں سوگواروں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور نعرے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) گزشتہ رات امام بارگاہ ابو محمد رضوی میں ہونیوالے دھماکے کے چار شہداء قائم علی، علی مہدی، جاوید زاہدی اور علی زیدی کی نماز جنازہ لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ چاروں میتیں پہلے امام بارگاہ چٹیاں ہٹیاں پہنچائی گئیں جہاں سے جلوس […]
لالہ موسیٰ : پی ٹی آئی کے شہید کارکنوں کی غائبانہ نماز جنازہ کیمپنگ گرائونڈ لالہ موسیٰ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں تحریک انصاف کی ضلعی و مقامی قیادت سمیت پاکستان عوامی تحریک، پیپلز پارٹی، مجلس وحدت المسلمین،شیعہ علماء کونسل جماعت اسلامی ،تاجر حضرات،صحافیوں اور تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں دریا برد ہونے والی کشتی میں ڈوبنے والے دلہا ، اس کے بھائی ، بہن اور بھا بھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ولیمے والے دن بیوہ ہونے والی مشعل کی آہ و زاری نے ہر آنکھ کو نم کر دیا۔ یہ وہ بدقسمت گھر ہے جہاں دلہا زاہد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہفتے کے روز مبینہ طور پرپی ٹی آئی کے کارکنوں کی فائرنگ اور تشدد سے جاں بحق ہونےو الے 2 پولیس اہلکار وں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ پولیس کا مورال بلند ہے اور طاہر القادری کے خلاف قانون کے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مکان کی چھت گرنے سے ٹیوشن پڑھانے والی استانی، ان کی چار بیٹیاں اور دو ننھے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ تمام افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ حادثہ علاقہ ٹھیکری والا میں پیش آیا اورمکان کی دوسری منزل کی چھت ڈالنے کے دوران اچانک […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مکان کی چھت گرنے سے ٹیوشن پڑھانے والی استانی، ان کی چار بیٹیاں اور دو ننھے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ تمام افراد کی نماز جنازہ کچھ میں ادا کی جائے گی۔ علاقہ ٹھیکری والا گزشتہ روز مکان کی دوسری منزل کی چھت ڈالی جا رہی تھی کہ […]
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور لارنس روڈ لاہور میں ممتاز صحافی مجید نظامی کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف بھی شامل ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) سینئر صحافی اور نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی کو لاہور میں سپر دخاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت اہم سیاسی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔ نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف اور سینئر صحافی مجید نظامی کی نماز جنازہ لاہور کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل ہونے والے مبارک کاظمی ایڈوکیٹ کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ وادی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، مقتول مبارک رضا کاظمی کی نماز جنازہ مسجد خیرالعمل انچولی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں علامہ طالب جوہری دیگر علمائے کرام، سیاسی رہنماؤں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ […]