پشاور: تین پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

پشاور: تین پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے پشتَ خَرَہ میں افطاری کے وقت نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق تین پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر ، کمشنر پشاور منیر اعظم، چیف کیپٹل پولیس اعجاز خان اور دیگر پولیس حکام […]

.....................................................

بنوں: آپریشن کے دوران شہید ہونیوالے دو جوانوں کی نماز جنازہ ادا

بنوں: آپریشن کے دوران شہید ہونیوالے دو جوانوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کے دوران شہید ہونے والے دو جوانوں قیصر بنگش اور سید رحمان کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی۔ میتیں آبائی علاقے بھجوائی جائیں گی۔ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران گزشتہ روز اسپین وام کے علاقے میں سپاہی قیصر بنگش اور سید رحمان ایک […]

.....................................................

کراچی: جماعت اسلامی کے رہنما نصراللہ شجیع کی غائبانہ نماز جنازہ

کراچی: جماعت اسلامی کے رہنما نصراللہ شجیع کی غائبانہ نماز جنازہ

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما نصراللہ شجیع کی غائبانہ نماز جنازہ کراچی میں ادا کی گئی۔ جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر نصراللہ شجیع ایک طالب علم کو بچاتے ہوئے دریائے کنہار میں ڈوب گئے تھے جو تاحال لاپتا ہیں۔ نصراللہ شجیع کی ادارۂ نور حق کے باہر نیو ایم اےجناح روڈ پر غائبانہ […]

.....................................................

لاہور: شہید افراد کی نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی

لاہور: شہید افراد کی نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی

لاہور: پنجاب پولیس کے ہاتھوں شہید افراد کی نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی، نماز جنازہ کل صبح دس بجے سیکریٹریٹ کے مین گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔ پاکستان عوامی تحریک

.....................................................

کوئٹہ : نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ 3 بجے ریلوے ہاکی گرائونڈ میں ہوگی

کوئٹہ : نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ 3 بجے ریلوے ہاکی گرائونڈ میں ہوگی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچ قوم پرست رہنما اور مری قبیلے کے سربراہ نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ اور تدفین کے پروگرام میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نواب زادہ چنگیز مری کے ترجمان کے مطابق نماز جنازہ ریلوے ہاکی گرائونڈ میں 3 بجے ادا کی جائیگی جبکہ تدفین کوئٹہ کےنواحی علاقے نیوکاہان میں کی جائیگی۔

.....................................................

کراچی ایئر پورٹ حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی ایئر پورٹ حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) ائیر پورٹ حملے میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکار دل مراد کی نماز جنازہ بھٹائی رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر اور اعلٰی افسران سمیت بڑی تعداد میں رینجرز افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔ نماز جنازہ […]

.....................................................

راولپنڈی : فائرنگ سے جاں بحق اہلسنت کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی : فائرنگ سے جاں بحق اہلسنت کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اہلسنت و الجماعت کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، کارکنوں نے واقعے کیخلاف آبپارہ مارکیٹ میں شدید احتجاج کیا۔ راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت کے دو کارکن نثار عباسی اور […]

.....................................................

صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید 2 فلسطینی نوجوانوں کی نماز جناز، اسرائیل کیخلاف احتجاج

صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید 2 فلسطینی نوجوانوں کی نماز جناز، اسرائیل کیخلاف احتجاج

بیت المقدس (جیوڈیسک) مغربی کنارے میں شہداء کے جنازے کے موقع پر فلسطینیوں نے اسرائیل کیخلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ گزشتہ روز اسرائیلی قبضے کیخلاف احتجاج کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے تھے، آج نماز جمعہ کے بعد دونوں شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین ہوئی۔ فلسطینی نوجوانوں کے جنازہ کا جلوس […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کی زد میں آ کر شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں شہریوں اور فوجی آفیسرز نے شرکت کی۔ جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے لیفٹیننٹ فہد ، حوالدار سلیم خان […]

.....................................................

کراچی: دھماکوں میں جاں بحق 3 رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

کراچی: دھماکوں میں جاں بحق 3 رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گذشتہ روز ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد دھماکوں میں جاں بحق 3رینجرز اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ہے۔ کراچی میں ناظم آباد فلائی اور اور نارتھ ناظم آباد میں رینجرز ہیڈ کواٹر پر پے درپے ہونے والے 3 حملوں میں شہید ہونے والے تینوں رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ […]

.....................................................

ہنگو: دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے 6 بچوں کی نماز جنازہ

ہنگو: دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے 6 بچوں کی نماز جنازہ

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں گزشتہ روز دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 6 بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز بابر میلہ میں اور کزئی ہیڈ کوارٹر کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں بچوں کو کھلونا بم ملا، اس سے کھیلنے کے دوران کھلونا بم پھٹ گیا، جس کے […]

.....................................................

جاں بحق نجی ٹی چینل کے تین کارکنوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

جاں بحق نجی ٹی چینل کے تین کارکنوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) رات گئے فائرنگ سے جاں بحق نجی ٹی چینل کے تین کارکنوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، واقعے پر صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت، آج احتجاج کیا جائے گا۔ بورڈ آفس کے قریب نجی ٹی وی چینل کی سیٹلائٹ وین میں کارکن فرائض کی انجام دہی کیلیے موجود تھے کہ […]

.....................................................

ایس ایس پی چوہدری اسلم اور ان کے دو ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایس ایس پی چوہدری اسلم اور ان کے دو ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کے ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے ان کے ساتھی کامران اور فرحان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ حسن اسکوائر کے قریب پولیس ہیڈکوارٹرز نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ […]

.....................................................

ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم دو ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے تھے، ان کی نماز جنازہ آج گارڈن ہیڈکوارٹر میں ادا کی جائے گی، تدفین گزری قبرستان میں ہو گی۔ شہر قائد ایک نڈر بے باک مخلص اور باہمت پولیس افسر سے محروم ہو […]

.....................................................

امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ اور ان کے ساتھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ اور ان کے ساتھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ اور ان کے ساتھی غنی بلوچ کی نماز جنازہ لیاری فٹ بال گراونڈ پیپلز ہاؤس میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے راہنما نجمی عالم، عبدلاقادر پٹیل اور وزیر برائے کچی آبادی جاوید ناگوری کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت […]

.....................................................

اے این پی کے دو عہدیداران کی نماز جنازہ، علاقے میں کشیدگی

اے این پی کے دو عہدیداران کی نماز جنازہ، علاقے میں کشیدگی

گذشتہ روز میں لسبیلہ پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے دو عہدیدار نوید اعوان اور محمد سرفراز سمیت محافظ مختار کی نماز جنازہ لسبیلہ چوک پرادا کردی گئی، نمازجنازہ میں بشیر جان سمیت عوامی نیشنل پارٹی کے دیگر رہنما عوام اور مقتولین کے عزیزو اقارب […]

.....................................................

گزشتہ روز وفات پانے والے ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ ثاقب منیرکی نماز جنازہ آج دن 1 بجے انکے آبائی گاؤں پیانہ بنڈالہ میں ادا کی جائے گی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ روز وفات پانے والے ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ ثاقب منیر کی نماز جنازہ آج دن 1 بجے انکے آبائی گاؤں پیانہ بنڈالہ میں اداکی جائے گی تفصیلاے کیمطابق گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ ثاقب منیر کی نمازہ جنازہ آج دن 1 بجے انکے آبائی گاؤں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 16, 2013

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے بانی راہنما سابق سینئر وزیر حکومت چوہدری صحبت علی آہوں اور سسکیوں کیساتھ ہزاروں عقیدت مندوں اور سو گوران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا نماز جنازہ میں اعلیٰ حکومتی، انتظامی عسکری ، جوڈیشل شخصیات ، سول سوسائٹی ، عوام علاقہ ، عزیز واقارب اور عقیدت مندوں […]

.....................................................

سہیل احمد کی والدہ انتقال کر گئیں ، وزیراعلی کا اظہار افسوس

سہیل احمد کی والدہ انتقال کر گئیں ، وزیراعلی کا اظہار افسوس

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پروگرام حسب حال کی جان سہیل احمد کی والدہ گوجرانوالہ میں انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ میں میاں عامر محمود اور ایم ڈی نوید کاشف کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ وزیر اعلی پنجاب نے بھی اظہار افسوس کیا۔ نماز جنازہ گورنمنٹ کامرس کالج گراؤنڈ پیپلزکالونی میں ادا […]

.....................................................

بشیر بلور کے پرسنل سیکرٹری کی نماز جنازہ ادا ، خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

بشیر بلور کے پرسنل سیکرٹری کی نماز جنازہ ادا ، خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

ڈھکی نعلبندی میں ہونیوالے خودکش حملے کا مقدمہ چھ دفعات کے تحت خان رازق شہید میں درج کر لیا گیا جبکہ دھماکے میں جاں بحق بشیر بلور کے پرسنل سیکرٹری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ گزشتہ روز ہونیوالے دھماکے کی ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر […]

.....................................................
Page 3 of 3123