بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر جدید اور خودکار […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ مچ جانے سے کم از کم پینتیس افراد ہلاک اور تقریباﹰ پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق مقتول جنرل سلیمانی کے آبائی […]
نائجیریا (جیوڈیسک) افریقی ملک نائجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کے ایک جنازے کے شرکاء پر کیے گئے حملے میں 65افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق یہ حملہ وفاقی صوبے بورنو میں بادُو کے مقام پر کیا گیا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پہلےان عسکریت پسندوں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہوئے خود کش بم حملے میں مارے گئے اکتالیس بھارتی فوجیوں میں سے متعدد کی آخری رسومات ہفتہ سولہ فروری کو ادا کر دی گئیں جبکہ اس حملے کا بدلہ لینے کے مطالبات بھی کیے جا رہے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک فضل حسین اسلام اعوان ہارٹ اٹیک سے دنیا فانی سے کوچ کر گئے ،فضل حسین اسلام کہوٹہ میں سینئر آفیسر تھے ،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ،تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع لمے کے رہائیشی ملک فضل حسین اسلام جو سرکاری ملازمت پر معمور تھے اچانک […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پی ٹی آئی تحصیل کھاریاں کے سینئر رہنما ملک بشارت اعوان کی بیٹی کی نماز جنازہ پر عالم امڈ آیا ،نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی اورفلاحی شخصیات کی شرکت ،تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی تحصیل کھاریاں کے سینئر رہنما ملک بشارت اعوان کی بیٹی کی نماز جنازہ پر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹرط) مفاد و منافقت ‘ دہشتگردی و بد معاشی ‘ الزام و بہتان ‘ طاقت و جبر اور دھونس و دھاندلی کے بعد اب ملک میں تابوت و جنازوں کی سیاست کا آغاز ملک و قوم کے مستقبل کیلئے انتہائی تشویشناک علامت اور اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی سیاست اخلاق و […]
تحریر : چوہدری غلام غوث بابا جی اگر آٹھ روز قبل وفات پا جاتے تو اتنا بڑاجنازہ ہوتا کہ روڈ بلاک ہو جاتے ٹریفک رک جاتی بازار گاڑیوں سے بھر جاتے مگر قدرت کو کیا منظور تھا کہ ان کا بیوروکریٹ بیٹا جو کہ ایک ہفتہ قبل ڈی سی او لاہور تھا او ایس ڈی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک اسد اسلم اعوان آف اعوان شریف حال مقیم سعودی عرب نے سابق ایم این اے کشما لہ طارق کے بیٹے ازلان خاں کو جم خانہ لا ہور سوئمنگ چیمپیئن شپ جیتے پر مبارک باد دی ہے۔ یاد ر ہے کہ از لا ن خان سو ئمنگ کے ان مقا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کے صدر امیر محمد خان ودیگر عہدیدار،کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے صدر گلفراز احمد خان ،جنرل سیکریٹری ضمیر السلام ،خالد نیشنل بنک ،محمد عابد و دیگر کلبوں کے عہدیداروں ،ممبران اور کھلاڑیو ں نے ملک کے ممتاز سماجی شخصیت با بائے خدمت مولانا عبدالستار ایدھی […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن اپنے دلچسپ بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کبھی عوام کو اپنے جیسے بال رکھنے کی ہدایت اور کبھی بچوں کے نام ملکی رہنما کے نام پر رکھنے پر پابندی ۔ اب کِم جانگ اُن نے ملک میں جنازوں اور شادی کی […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںعوامی شاعر عبد الطیف بھٹی ،ماسٹر عبدالحمید بھٹی کے بڑ ے بھا ئی ،تا جررا ہنما محمد عر فا ن بھٹی کے تا یا محتر م اور محمد رفیع بھٹی کے وا لد […]
گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے قافلہ کے ہمراہ غازی ممتاز حسین قادری شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔اور شہید کے چہرہ کی زیارت کی۔انھوں نے اس موقع پر چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن ،صاحبزادہ سید […]
ڈسکہ : پاکستان کا ادبی افق ان دنوں کمال احمد رضوی، انتظار حسین, فاطمہ ثریا بجیا اور نسرین انجم بھٹی جیسے تابندہ ستاروں کی یکے بعد دیگرے ناگہانی اموات کے صدمے سے دوچار هے اور بلاشبہ یہ اموات عظیم ادبی سانحہ ہیں ان خیالات کا اظہار سعودی عرب سے تشریف لانیوالے معروف شاعر اور بزمِ […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوج بھیجنے کے اعلان پر خبردار کیا ہے کہ اگر اجازت کے بغیر کسی بھی ملک کی فوج نے ہماری سرزمین میں مداخلت کی کوشش کی تو پھر ان کے جنازے ہی واپس جائیں گے۔ شام کے وزیر خارجہ ولید […]
لاہور (اقبال کھوکھر) ”کلاس ”کے نیشنل ڈائریکٹرایم اے جوزف فرانسس اورچئیرپرسن ایگا کینی نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ (خیبرپختونخوا)میں ہونے والی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکو مت سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے جامع حکمت عملی اپنانے کامطالبہ کیا ہے۔ کلاس سٹاف کے ساتھ باچا خان یونیورسٹی کے شہداء […]
کوٹلہ ارب علی خان: چیئرنین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویراحمد نے ضلع گجرات کا تعزیتی دورہ کیا۔ انھوں نے موضع دولت نگر میں سابق کونسلر چوہدری سلیم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس کے علاوہ موضع بامتہ میں چوہدری فضل الہی کی وفات پر بھی فاتحہ خوانی کی۔ مرحومین کی مغفرت وبخشش کے لئے […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں جنازے میں شریک افراد پر فائرنگ سے نو منتخب کونسلر جاں بحق اور2 افراد زخمی ہو گئے، ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے جوئیانوالہ موڑ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جنازے پر فائرنگ کردی ، فائرنگ کی زد میں آکر نو منتخب جنرل کونسلر عباس ڈوگر […]
پیرمحل (راحیل گجر سے) پریس کلب پیرمحل کاہنگامی تعزیتی اجلاس معروف صحافی میاں عرفان صدیق کے والد میاں صدیق کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی تفصیل کے مطابق پریس کلب پیرمحل کا اجلاس زیرصدارت رانامحمد اشرف منعقد کیا گیا جس میں راناشاہد […]
ممبئی (جیوڈیسک) سیلفیز کا بڑھتے رجحان نے اس قدر خوف ناک صورت اختیار کرلی ہے کہ اب ناصرف خوشی بلکہ لوگ غم کے موقع پر بھی سیلفیز لینے سے باز نہیں آتے اور اس عمل کو امیتابھ بچن نے نہایت شرمناک قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر امیتابھ […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ الاظہر گارڈن میں ادا کر دی گئی، جاں بحق افراد کی تدفین سخی حسن میں واقع آغا خان کمیونٹی کے قبرستان النور میں کی جائے گی۔ عزیز واقارب، دوستوں اور اسماعیلی کمیونٹی کے ہزاروں افراد نے آہوں اور سسکیوں میں سانحہ صفورا […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کا تعزیتی اجلاس صدر بیگ محمد مندرہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کلب کے تمام عہدیداران عبدالوحید ،عباس سومرو،رائو اقبال ،عبدالرزاق چشتی،اعجاز کارا کے علاوہ ممبران و کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسویس ایشن سائوتھ کے چیئر مین ناصر کریم بلوچ […]
تحریر : انجم صحرائی مرحوم سردار بہرام خان سیہڑکی یاد میں ہونے والے اس تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرنے والوں میں ملک غلام حیدر تھند ، ملک نیاز احمد جکھڑ ، مہر فضل حسین سمرا ، ممتاز رسول خان ،شیخ نذر حسین ایڈووکیٹ ، ملک منظور حسین جو تہ ایڈ وو کیٹ ، مہر عبد […]
گلیانہ، ملکہ (راجہ آ فتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) ملک خاور الطاف، عمر الطا ف ، یا و ر الطا ف کے و الد محتر م ملک محمد الیا س ، ملک محمد اقبا ل ، ملک محمد ر یا ض آ ف لہڑ ی کے بھا ئی ملک الطا ف حسین اعوا ن […]