منی ایپلس: امریکا میں نوجوانوں پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر موٹے لوگوں کا مذاق اُڑایا جائے تو وہ مایوسی ہو کر زیادہ کھانے لگتے ہیں اور یوں مزید موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف منیسوٹا کے اسکول آف پبلک ہیلتھ، منی ایپلس میں پی ایچ ڈی […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی کی سیاست پر بول پڑے، کراچی کی چند روز میں سامنے آنے والی سیاسی ہلچل کو مضحکہ خیز قرار دیدیا۔ اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کی چند روز میں سامنے آنے والی سیاسی ہلچل پر کہا ہے کہ کراچی کی سیاست میں پچھلے کچھ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایڈ٘ ونگارڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ڈیتھ نوٹ کی کہانی ایک ایسے طالبعلم کی ہے جسے ایک پراسرار جادوئی کتاب ملتی ہے۔ طالبعلم کتاب پر جس شخص کا بھی نام لکھتا ہے، اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ پراسرار واقعات پر بنی ہالی وڈ فلم ڈیتھ نوٹ 25 اگست […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حسب روایت مالی سال2017-18ء کا47 کھرب 50ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے ۔ہر سال حکومت عوام دوست بجٹ کے دعوے کے ساتھ قوم کو یہ کہہ کر بے وقوف بناتی ہے کہ ہم نے بے مثال بجٹ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مرکزی انٹیلی جنیس ادارے سی آئی اے کی جانب میں نومبر کے صدراتی انتخابات میں ان کے حق میں روسی ایجنسیوں کی مدد کے الزام کو مضحکہ خیز اور احمقانہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس پر یقین نہیں کرتا۔ اگر آپ اس […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےمطالبے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر نو منتخب امریکی صدر نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ […]
برنلے (پ ر) حکومت پاکستان کشمیری عوام کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہی ہے 22 اراکین قومی اسمبلی کو مسئلہ کشمیر کیلئے نامزد کرنا سوائے قومی خزانے کو نقصان دینے کے کچھ نتائج حاصل نہیں کرے گا۔ کشمیر کمیٹی نے گذشتہ 26 سال میں کیا نتائج حاصل کیئے لبریشن لیگ برطانیہ مظفر آباد اور اسلام […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ سنسربورڈ سے مستعفی ہونیوالے اداکار، گلوکار کمپئیر فخر عالم نے کہا کہ ممتاز گلوکار ندیم جعفری کیساتھ گزشتہ روز اسٹریٹ کرائم کی جو وارادت ہوئی ہے اس کی میں مذمت کرتا ہوں ایسے واقعات کی روک تھام ہونی چاہیے اسی وجہ سے میں حکومت سے فنکاروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ […]
اڑیسہ (جیوڈیسک) بھارت میں گرمی نے قہر برپا کر دیا ، اڑیسہ میں درجہ حرارت اڑتالیس اعشاریہ پانچ ڈگری تک جا پہنچا ، قیامت خیز گرمی کے باعث اٹھاسی افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ بھارت میں سورج آگ برسانے لگا ، اڑیسہ میں درجہ حرارت اڑتالیس اعشاریہ پانچ ڈگری تک جا پہنچا ۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ فلم نگری میں 25 سال گزار لیے۔ جس کے بعد جو کچھ حاصل کیا وہ زندگی سے زیادہ ہے اور اب اس سے دور نہیں جایا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی مجھے سپرسٹار کہتا ہے توعجیب لگتا ہے۔ فلموں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر رحمان ملک کا مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر رد عمل سامنے آگیا۔ رحمان ملک کہتے ہیں کہ مصطفی کمال کی میرے بارے میں باتیں مذاق سے کم نہیں۔ ایم کیو ایم کی پریس ریلیز لکھوانے کا دعوی سراسر بے بنیاد ہے۔ سینیٹررحمان ملک کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں نے 15مدد گار کو مذاق بنالیا ہے گزشتہ برس 35 لاکھ سے زائد کالیں تفریحاًکی گئیں،آئی جی سندھ نے ایسی کال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات دے دیئے۔ کراچی میں سال2015ء میں مددگار 15 پر مجموعی طور پر ساڑھے 41 لاکھ سے زائد کالیں کی گئی، جس میں […]
تحریر : راشد علی راشد اعوان خواہشات کے معاملے میں انسان بنیادی طور پر حریص ہے،عمر کے جس حصے میں بھی ہو خواہشات غالب نہ بھی آئیں مگر خواہشات ہر انسان کی ہوتی ہیں،میرے مرشد سائیں اور میرا نکتہ نظر اس معاملے میں ایک ہے،مرشد سائیں کا کہنا ہے کہ انسان کی بے تکی سی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) رنگ برنگے کپڑے تو کبھی عجیب و غریب حرکات سے اپنا مذاق بنانا کوئی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے سیکھے لیکن اس بار مودی کا مذاق بھارتی پریس انفارمیشن بیورو نے مودی کی ایک آن لائن تصویر میں تبدیلی کر کے بنا ڈالا۔ کبھی شوخ لباس تو کبھی سیلفیاں، بھارتی وزیر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلموں میں ولن کا کردار کرنے والے انوپم کھیر اب پاک بھارت سیریز میں بھی ولن کا کردار ادا کرنے میں سرگرم ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اپنے دشمنوں اور پڑوسیوں سے تنازعات کے حل کے لئے حکومتی سطح پر سفارت کاری کی جاتی […]
تحریر : اشفاق حسین ٹہی محترم قارئین !بلدیاتی الیکشن کی گہما گہمی ختم ہو ئی کچھ کے مقدر میں ہار تھی تو کچھ کا مقدر جیت کی خوشیاں سمیٹ سکا ۔الیکشن سے پہلے کمپین کے ایام میں نمائندوں نے ووٹ حاصل کر نے کیلئے اپنے ووٹرز سے مختلف وعدے کئے کسی نے کہا جیت کر […]
تحریر : فرح قادر ملک کامیابی کا سفر عموما تکلیف دہ ہوتا ہے۔کامیاب افراد چونکہ زیرو سے ہیرو کا سفر طے کرتے ہیں اس لیے انہیں جگہ جگہ کانٹوں پر چل کر اپنا راستہ ہموار کرنا پڑتا ہے۔ان افراد نے جونہی اپنے خواب کا ذکر کیا چاروں طرف سے کاٹ دار جملوں کی برسات ہونے […]
تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری اہل علم پوچھتے ہیں کہ مسجد میں عورت کے لئے نماز پڑھنے کی جگہ کیوں نہیں؟جستجو کے بعد معلوم ہوا کہ یہاں عجیب و غریب اقوال رائج ہیں جس کے سبب عورت کو مسجد میں نمازپڑھنے سے منع کیا جاتاہے۔امر اس قدر نازک ہوچکا ہے کہ عورت اگر نماز پڑھنا […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال 2 جولائی 1947 کی ایک طوفانی کو امریکی قصبے روزویل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ اگلی صبح ایک چرواہا قریبی پہاڑی سے گزر رہا تھا تو اسکی نظر ایک چمک دار ملبے کے ڈھیر پر پڑی۔بات اوپر تک پہنچی تو حکومت نے اس […]
تحریر : محمد سلیمان راں اُس روز ماڈل ٹائون کی گلیاں میدان جنگ کامنظر پیش کر رہی تھیں جب ریاستی پولیس ماڈل ٹائون کے حکمرانوں کے ناجائز احکامات پر عمل پیرا نہتی عورتوں کے چہروں پر گولیاں برساکر اہم فریضہ سر انجام دے رہی تھی ایسے لگ رہا تھا جیسے جنرل ڈائر جلیانوالہ باغ کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ اگر کردار کے مطابق اداکاری پر ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو وہ اس پر برا نہیں مانتیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں مزاح پسند ہے خود وہ بھی اچھی حس مزاح رکھتی ہیں۔ […]
ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ نہیں آئین حرف آخر ہوتا ہے اور تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے کے مترداف ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے […]
تحریر : ایم سرور صدیق ایک درویش اوراس کا چیلا گھومتے پھرتے ایک ایسے ملک جا پہنچے جہاں بڑی خوشحالی، ہریالی اور آزادی تھی لوگوں نے ان کی بہت آئو بھگت کی دنیا جہاںکی نعمتیں،عقیدت مند اور نذرانے۔۔لیکن درویش نے ایک بات بڑی عجیب محسوس کی گھی، مکھن ،بادام،دودھ،گوشت،طرح طرح کے پھل الغرض ہر چیزکا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آئٹم گرل ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کی جانب سے آئٹم نمبر پر تنقید مضحکہ خیر ہے اور مجھے اس قسم کی بحث سے سخت نفرت ہے۔ ملائکہ اروڑا کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کی جانب سے آئٹم نمبر پر کی جانے والی تنقید مضحکہ خیز ہے اور […]