کراچی (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی کی طلب کم ہو گئی، گزشتہ ماہ فرنس آئل کی کھپت 6.61 لاکھ ٹن رہی، مئی میں 8.88 لاکھ ٹن سے زائد ریکارڈ کی گئی تھی۔ گزشتہ ماہ جون کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے باعث بجلی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے جن پر قابو پانے کے لیے فرنس آئل کی درآمد میں اضافہ، مئی 2018 میں فرنس آئل کی کھپت میں 132 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کے باعث ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، یہی وجہ ہے کہ فرنس آئل سے چلنے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایل این جی درآمدات میں اضافے اور درآمدی فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار پر پابندی کے باعث پانچ ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات 58 فیصد کم ہو گئی، اکتوبر سے فروری کے دوران فرنس آئل کی درآمدات میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق پانچ ماہ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے حکومتی دعووں کے برعکس 2016-17 کے دوران ملک میں فرنس آئل کی کھپت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا کی جانب سے تیل وگیس کے شعبے کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2016-17 کے دوران پٹرول ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس […]
کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کے استعمال پر پابندی کے باعث نومبر 2017 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار گراوٹ کا شکار ہوگئی، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 5 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ترقی کی شرح 7٫2 فیصد ہو گئی۔ دوسری جانب نومبر 2017 میں صنعتی پیداوار گزشتہ نومبر کے […]
کراچی (جیوڈیسک) درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 1024 روپے فی ٹن کا اضافہ سے عوام کے لئے بجلی مزید ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ عوام کے لئے بری خبر ، بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن اب مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ درآمدی فرنس آئل کی قیمت 1024 روپے اضافے سے 46 […]
کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی پیداورا میں استعمال ہونے والا ایندھن فرنس آئل ایک بار پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا۔ درآمدی فرنس آئل 2 ہزار 212 روپے اضافے سے 47 ہزار 809 روپے فی ٹن کا ہو چکا ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا 80 فیصد فرنس آئل درآمد کرتا ہے۔ ایل این جی درآمدات میں […]
کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ میں نظر آنا شروع ہوگئے اور درآمدی فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند […]
لاہور (جیوڈیسک) عوام کے لئے خوشخبری، بجلی سستی ہونے والی ہے کیونکہ بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن اب 5 ہزار 531 روپے فی ٹن تک سستا ہو گیا ہے۔ فرنس آئل کی قیمت میں کمی سے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت تقریبا 60 پیسے تک کم ہو جائے گی۔ اب یہ […]
تلہار (نمائندہ) تلہار کے بدین مین روڈ پر واقع راجہ رائس مل کا ٹرانسفارمرگذشتہ رات نامعلوم ٹیکنیکل چور ٹرانسفارمر کھمبے سے اتار کر فرنس آئل اور کوئل لیکر فرار ہوگئے۔ ٹرانسفارمر 100 کے وی کا ہے جس کی مالیت 5لاکھ روپے بتائی جاتی ہے واقع کی کوئی رپورٹ درج نہ ہوسکی جبکہ ایک روز قبل […]
کراچی(جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی کی حیثیت سے ملک میں توانائی کی طلب پوری کرنے کیلیے اپنا کردار ذمے داری کے ساتھ ادا کررہی ہے۔ پی ایس او کے ترجمان کے مطابق کمپنی موسم گرما کے دوران بجلی پیدا کرنے والے اداروں واپڈا، جینکوز، حبکو اور کیپکو کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے فرنس آئل سستا ہونےکے باوجود مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کے انکشاف پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کارپوریشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کے مہینے کے لئے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 78پیسے […]
کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمتوں میں ڈھائی ہزار روپے تک کی کمی ہو گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی سے بجلی کے نرخ مزید گھٹ سکتے ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث درآمدی فرنس آئل 2558 روپے کی کمی سے 21226 روپے فی ٹن جبکہ مقامی فرنس آئل کی […]
کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار میں استعمال میں ہونے والے فرنس آئل کی قیمت مزید 2 ہزار روپے فی ٹن گر گئی۔ ایک سال کے دوران درآمد ی فرنس آئل کے دام 15 ہزار روپے فی ٹن گھٹ گئے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث فرنس آئل […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے 4 ماہ میں 12 لاکھ 35 ہزار ٹن فرنس آئل درآمد کرنے کا ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی کم قیتموں اور سردیوں میں دریاوں میں پانی کی کم سطح کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ایس او نے جنوری سے اپریل کے درمیان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک میں بجلی اور فرنس آئل کی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ملک میں بجلی کے بحران کے حوالے سے 10،15روز پہلے ہی پارلیمنٹ میں نشاندہی کر چکا تھا ،بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا ہے۔ سکھر میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم کا کہنا ہے کہ پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں، 25اور 27جنوری کو ساٹھ ساٹھ ہزار ٹن کے دو جہاز بھی فرنس لے کر پہنچ رہے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس او کے پاس فرنس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی پیدا کرنے والے تیل فرنس آئل کی خشک ٹنکیاں بھرنے کا امکان پیدا ہو گیا، اعلی ترین سطح سے رقم کی واضح یقین دہانی کے بعد پی ایس او نے جنوری تا 15 مارچ تیل کے 11 جہاز منگوانے کا فیصلہ کر لیا جسکے بعد بجلی کا متوقع بڑا بحران پیدا […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں فرنس آئل کا اسٹاک دس ہزار میٹرک ٹن باقی رہ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لئے فرنس آئل کی یومیہ کھپت پچیس ہزار میٹرک ٹن ہے۔ بجلی پیدا کرنے والے اداروں کو اگر روزانہ تین سے چار ہزار ٹن فرنس آئل بھی دیا جائے تو پیر تک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرجانے کا خدشہ ہے،پی ایس او نے 1300 میگاواٹ کے قریب بجلی بنانے والے پلانٹ حبکو کو فرنس آئل کی سپلائی روک دی۔ پورٹ قاسم پر پی ایس او کے آئل ٹرمینل ذوالفقار آباد پر تیل کا زخیرہ ختم ہونے کے بعد کمپنی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے فی ٹن کمی ہو گئی۔عوام کو انتظار ہے کہ سستا ایندھن ملنے کے بعد پاور پلانٹس بجلی کے نرخ گھٹانے کا اعلان کب کریں گے ؟فرنس آئل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، پاور پلانٹس کی پیداواری لاگت میں کمی، کیا عوام کے لیے بجلی […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث مارچ سے اب فی ٹن فرنس آئل بھی 25 فیصد سستا ہوچکا ہے۔ رواں سال مارچ سے اب تک فرنس آئل کی فی ٹن قیمت 83 ہزار روپے سے کم ہوکر 60 ہزار روپے کے قریب آ چکی ہیں۔ ملک میں […]
لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت بڑھ گئی، پٹرول کی فروخت میں کمی ہوئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران فرنس آئل کی خریداری چھ فیصد اضافے سے نو لاکھ، سینتالیس ہزار ٹن رہی۔ جون میں فروخت آٹھ لاکھ چورانوے ہزار ٹن […]