اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی۔ نیب کی جانب سے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ملزم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پر فلم کے حوالے سے شائقین کی بے تابی مزید بڑھا دی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ عرصے سے کھلاڑیوں پر فلمیں بننے کا سلسلہ شروع ہوا تو ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی عندیہ دیا تھا کہ ایسی ہی فلم ان کی زندگی پر بھی […]
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج ساری قوم نے ایک ایسی حسر ت کا تماشہ یکھا جس کی مدت قریباََ دو عشروں پرمحیط بتائی جاتی ہے۔جس پر مرزا اسد اللہ خاں غالب کا یہ شعر صادق آٹا ہے”چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد گر وصل نہیں تو حسرت ہی صحیح” پاکستان کے متروک کرکٹ […]
بدین (جیوڈیسک) پاکستان میں کام کرنے والی ایک نجی کمپنی پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے سندھ میں بدین بلاک سے گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لئے ، ان ذخائر سے یومیہ ایک کروڑ 60لاکھ مکعب فٹ گیس دستیاب ہو سکے گی۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری کیئے گئے اعلامیئے کے مطابق پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ […]
تھر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث ایک ہی روز مزید چار بچے دم توڑ گئے۔ چھاچھرو کے گاؤں ستی ڈیرہ میں ایک ماہ کا قاسم اور بائیس روز کی شکیلہ بھوک سے جان کی بازی ہار گئے۔ مٹھی میں بھی ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق تھرپارکر میں تیرہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق امریکی تعزیرات اس وقت تک برقرار رہیں گی جب تک روس مِنسک امن سمجھوتے کے تحت اپنے عہد پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کرتا ، جس میں روس کے ساتھ ملحقہ بین الاقوامی سرحد کے ساتھ والے یوکرین کے علاقے کی یوکرین کو واپسی شامل ہے ۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں پولیو کے مزید دو کیسسز نصیر آباد اور قلعہ عبد اللہ میں رجسٹرڈ، صوبے میں رواں سال پولیو کیسسز کی تعداد19 ہو گئی۔ صوبے میں تمام تر دعوئوں کے باوجود پولیو کے مزید دو کیسسز سامنے آنے کے بعد ہنگامی طور پر نصیرآباد اور قلعہ عبداللہ میں پولیو مہم شروع کرنے […]
چیف الیکشن کمشنر کیلئے کئی ناموں پر غور کیا، کل مزید بات ہو گی، ابھی میڈیا کو نام نہیں بتا سکتا، نام بتا دیا تو آپ پلس مائنس کے چکر میں لگ جائیں گے، امید ہے 5 دسمبر سے پہلے کسی نہ کسی نام پر متفق ہو جائیں گے، خورشید شاہ۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا پارٹی عہدیداروں اور ارکان اسمبلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ موجودہ نظام سے لوگ تنگ آ چکے ہیں لیکن جب تک ہم اس نظام کے خلاف نہیں کھڑے ہونگے ملک میں تبدیلی نہیں آ سکتی۔ 30 نومبر ہمارے لئے ایک بہت بڑا امتحان ہے۔ حکومت 30 نومبر کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ ملک میں ٹیکنوکریٹس اور آمر حکومتوں کی مزید گنجائش نہیں جب کہ جوبھی پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر گیا وہ دربدر کی ٹھوکریں کھاتا رہا۔ سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ملک میں ٹیکنوکریٹس اور آمر حکومتوں کی مزید […]
لاہور (جی پی آئی) تحریک انصاف ضلع لاہور کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ملک گیر مقبولیت نے حکمرانوں کے اوسان خطا کر دیئے ہیں اور حکومت بوکھلاہٹ میں مزید غلطیاں کرے گی انہوں نے کہا کہ ہر شہر سے پی ٹی آئی کو ملنے والی پذیرائی اس امر […]
نیو یارک (جیوڈیسک) جج نے مقدمہ بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مقدمہ کی کارروائی جاری بھی رہتی تو بھی قوی امکان تھا کہ وہ عافیہ صدیقی کے خلاف ہی فیصلہ سناتے۔ نیو یارک کے علاقے مین ہٹن کی ضلعی عدالت کے جج رچرڈ برمن نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) دونوں ملکوں کے درمیان اس معاہدے کے لئے رقم پر بحث ہو رہی ہے اور ابتدائی اندازوں کے مطابق یہ ڈیل 4 ارب ڈالر سے زائد تک ہو سکتی ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق گزشتہ برس بھارت امریکی اسلحہ خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک تھا ، اور اس کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے روس کی مزید 7 شخصیات اور 17 کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بتایا کہ روسی صدر ولادیمرپیوٹن سے تعلق رکھنے والی 7 اہم شخصیات اور 17 روسی کمپنیوں پرپابندی لگادی گئی ہے۔ جبکہ روس کو مختلف اشیا برآمد کرنے والی امریکی […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید پانچ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، جس کے بعد مملکت میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 92 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ حالیہ چند دنوں میں مرس وائرس کے 14 نئے کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے […]
کراچی (جیوڈیسک) دل والے دلہنیالے جائینگے ‘ڈر‘ امرواجان ، اور بازیگر جیسی لازوال بھارتی فلموں اورتمھاری امریتہ، سالگرہ، بیگم جان جیسے مشہور تھیٹرز کے خالق جاویدصدیقی نے کہاہے کہ میں کہانی لکھتے وقت خود کو ان کیفیات میں ڈھالنے کی کوشش کرتاہوں۔ جسے لکھنا چاہتا ہوں تاکہ کہانی میں حقیقت کابھی رنگ دکھائی دے کبھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرق وسطیٰ کی 2 بڑی تیل سپلائی کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اس ضمن میں حکام نے بتایا کہ معاہدے کی صورت میں پاکستان 7 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگیوں پر درآمد کر سکے گا جس سے زرمبادلہ ذخائر پر […]
جہلم (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنا ہی امن کی ضمانت ہے۔ جنگی صلاحیت بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن وسائل استعمال کیے جائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب ٹلہ رینج […]
پشاور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اسلحہ اسیکنڈل میں ملوث سابق آئی جی ملک نوید کا مزید سات روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔ سابق آئی جی خیبر پختونخوا ملک نوید کو سخت سیکیورٹی میں پشاور کی احتساب عدالت میں لایا گیا۔ نیب کے وکیل نے ملزم کو مزید چودہ روز ریمانڈ پر حوالے کرنے کی درخواست کی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ماریشیس کے نائب وزیراعظم ڈاکٹر احمد رشید بی بی جان نے اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ان تعلقات کو مزید […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سے 48 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تین مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو ہزار دو سو چھیانوے ہو گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے 5 تھانے رینجرز کے حوالے کر دیئے گئے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق تھانے حوالے کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد رینجرز افسران کی تعیناتی کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے ہر ضلع میں […]