ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم افریقی بھائیوں کے مستقبل کی مل جل کر نشاط کرنے کی پیش کش کر رہے ہیں۔ سینیگال کے سرکاری دورے پر موجود صدر ایردوان نے ترکی۔ سینیگال بزنس فورم سے خطاب کیا۔ اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہ ترکی اور سینیگال […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو مستقبل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ کھلانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیمز فالکنر کے حوالے سے پی سی بی […]
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر میں کئی دہائیوں سے جاری تنازعہ، ہر ہفتے وہاں پیش آنے والے واقعات اور خطرناک تناؤ مستقبل میں تشدد میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ بات برسلز میں قائم کرائسس گروپ کی طرف سے کہی گئی ہے۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں قائم انٹرنیشنل کرائسس گروپ ایک غیر […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ سن 2021 افغانستان کے لیے افراتفری سے بھرا ہوا سال تھا۔ افغانستان کے بے بہا مسائل اور پریشانیوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں بلکہ موسم سرما نے ان کی شدت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ گزشتہ برس طالبان نے حیران کن انداز میں اقتدار […]
وسکانسن: سائنسدانوں نے شارک کے امنیاتی نظام سے اینٹی باڈی طرز کے پروٹین نکالے ہیں جنہیں وی این اے آر کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ کووڈ 19 وائرس، اس کی بدلی ہوئی اقسام اور دیگر بہت سے وائرس کو تلف کرسکتا ہے۔ 16 دسمبر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ وطن عزیز پاکستان میں آج کل زرد سیاست عروج پر ہے۔اس زرد سیاست میں صرف اور صرف اشرافیہ کی جنگ اقتدار کے حصول تک محدود ہے۔دنیا بھر کے ممالک جدید چیلنجز اور مستقبل کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔بتایا جاتاہے کہ اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مغرب کی آبادی بوڑھی ہونا شروع ہو گئی ہے لیکن ترکی ایک ایسے مقام پر ہے کہ جہاں وہ اپنے نوجوانوں سے حاصل کردہ طاقت کے طفیل پُر امید نگاہوں سے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے۔ صدر ایردوان نے “انٹرپرائزر […]
تحریر : غزل میر شادی د و انسانوں کا آپس میں ملن ہے ، ایک رشتہ جو بہت خوبصورت ہے مگر یہ رشتہ اور بھی زیادہ خوبصورت ہو تا اگر دو دلوں کے ملن میں ذات پات کی رکاوٹ نہ ہو تی یہ ذات پات کی رکاوٹ ہی بہت بڑی تھی کہ ایک کاغذ کے […]
تحریر : نبیلہ شہزاد اکرم‘ سائیکالوجی کا طالب علم تھا۔ اس کے پریکٹیکل میں ایک جز یہ بھی شامل تھا کہ جیل کا دورہ کیا جائے اور ملزمان کے انٹرویو لیے جائیں۔ معلوم کیا جائے کہ کن عوامل کے ردعمل کے طور پر جیل اپنے باسیوں کا مقدر بنتی ہے؟ یونیورسٹی کی طرف سے ہی […]
تحریر : روبینہ شاہین بی ایس آنرز کے فارم جمع کروانے کی آج آخری تاریخ تھی۔ بے شمار رش لگا ہوا تھا۔ دھکم پیل میں عابدہ نے بڑی مشکل سے جگہ بنائی اور کھڑکی کی طرف فارم بڑھا دیا۔ ایک اور ہاتھ زور لگاتے ہوئے عابدہ کے بازو کو دھکا دینے لگا۔ ”برائے مہربانی! سر […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اللہ تعالی کا خاص احسان ہے کہ میں بستر پر لیٹا نہیں اور سویا نہیں، میں نے جب بھی […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ لئی منصوبہ ہے، یہ منصوبہ بنے گا تو اردگرد کے لوگ سکون سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان رہنماؤں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے۔ اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ فورم کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے لیکن […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور پاکستان دونوں، افغانستان میں ممکنہ طور پر طالبان کے اقتدار میں آنے کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ یہ دونوں ممالک کسی طور اپنے ہاں مہاجرین کی آمد نہیں چاہتے۔ عبدالرشید جنگ لڑنے کے لیے پاکستان سے افغانستان گیا تھا۔ اس کے اہل خانہ پاکستانی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) تازہ رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کے سازشی نظریات کے حامل امریکی انتہا پسند گروپ کیو انن کے پیرو کار مستقبل میں زیادہ پر تشدد ہو سکتے ہیں۔ سابق صدر ٹرمپ اس گروپ کی تعریف کرتے رہے ہیں۔ امریکا کے وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے اپنی تازہ خفیہ رپورٹ […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان کسی نامور خاندان کا سپوت ہونا ، مال و دولت کا حامل ہونا، امارت کا سزاوار ہونا ، کسی گدی کا جانشین ہونا، لعل و زرو جواہر کا مالک ہونا یا صاحبِ ثروت ہونا کسی بھی انسان کے عظیم بن جانے کی ضمانت نہیں ہوتا ۔ پدرم سلطان بود […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے معاملے پر ایک بار پھر خدشات کھڑے ہوگئے جب کہ میچز کے لیے مقام کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کے مستقبل پر خدشات جنم لے رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے […]
تحریر : سردار طیب خان ترا شباب امانت ہے ساری دنیا میں تو خارزار جہاں میں گلاب پیدا کر موجودہ دور میں کسی بھی ترقی یافتہ ملک اور قوم کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں نظر آئے گی کہ اس مقام عروج پر پہنچنے میں اس قوم وملک […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان قیامِ پاکستان کا معرکہ ایک ایسا معرکہ ہے جس میں بیم ورجاء کے کئی لمحے آئے اور گزر گے لیکن قوم اپنے ہدف سے ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹی کیونکہ اس کی قیادت ایک ایسی ہستی کے ہاتھوں میں تھی جس نے جھکنا ، ڈرنا اور بکنا نہیں […]
تحریر : انیلہ افضال ایڈووکیٹ اگر بات اولاد کی پرورش کی ہے تو یہ کام جانور بڑے احسن طریقے سے انجام دیتے ہیں۔ انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے، اس کا مطلب یہ ہوا کہ انسان کا کام اولاد کی پرورش سے بڑھ کر ہے اور وہ کام ہے تربیت! جی ہاں، […]
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے حالیہ واقعے میں جھونپڑیوں سے محروم ہو جانے والے ہزاروں مہاجرین کی رہائش گاہوں کی تعمیر نو کے لیے 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ پڑوسی ملک میانمار سے سیاسی تعاقب کا شکار ہو کر […]
تحریر : نبیلہ شہزاد بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ بچے ہی بڑے ہو کر ملک و قوم کی ترقی کا باعث بنتے ہیں۔ جس طرح اگر کسی عمارت کی بنیاد مضبوط اور پائیدار ہو تو وہ ہر قسم کے تغیرات کو برداشت کرنے کے بعد اپنی جگہ پر قائم رہتی ہے۔ بالکل […]
تحریر : خنیس الرحمان دنیا کی کوٸی بھی قوم ایسی نہیں جس میں عورت ذات موجود نا ہو اور عورتوں کو عزت نا دی جاتی ہے۔ میرے خیال کے مطابق تو عورت مرد کو اس بات پر مجبور کرتی ہے کہ مرد عورت سے اونچی آواز میں بات کرے عورت کے ساتھ جھگڑا کرے اگر […]
تحریر : میر افسر امان فلسفی شاعر علامہ اقبال نے مسلمانوں کو یہودیوں کے بارے میں خبر دار کیا تھا کہ اِس وقت جو دنیا میں اقتدار عیسائیوں کے پاس ہیں۔ جن کا سرخنہ نیو ورلڈ آڈر والا امریکا ہے۔ امریکا یہودیوں کے کنٹرول میں ہے۔ یہودی اُس کے ذریعے دنیا پر حکمرانی کر رہے […]