کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے حیدر گیلانی کی افغانستان سے بازیابی پر یوسف رضا گیلانی ‘ ان کے اہلخانہ اورقوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ مرکزی صدر محمد سلیمان راجپوت اورانفارمیشن سیکریٹری عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ […]
گجرات (جی پی آئی) قوم کے نونہالوں کو ملک کے مستقبل کوتابناک بناے کے لئے تعلیم کے زیورسے آراستہ کرنابہت ضروری ہے۔تعلیم کے بغیرقوموںکی ترقی ناممکن ہے۔علم وہ دولت ہے جوخرچ کرنے سے بڑھتی جاتی ہے۔علم اورتعلیم کوعام کرنے سے خواندگی میںاضافہ بھی ہوگااورمعاشرے سے جہالت کے اندھیرے دورہوںگے ۔ان خیالات کا اظہار پرنسپل پنجاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس کے شرکاء نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو متعصبانہ قرار دیدیا، وزیراعظم کہتے ہیں اپوزیشن نے انہیں ہدف بنایا، حکومت نے ٹی او آرز پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس وزیراعظم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سیز کی کنٹریکٹ اساتذہ کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا ۔کے ایم سی نے اساتذہ کے بقایاجات کی ادائیگی بھی کی کی ۔بلدیہ کورنگی نے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں کیلئے سیکریٹری بلدیات سے رابطہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کی کنٹریکٹ اساتذہ کے کنٹریکٹ 15اپریل 2016ء کو ختم […]
تحریر : ریاض احمد ملک بوچھال کلاں پاکستان میں لانگ مارچ کی سیاست تو پہلے سے ہی چل رہی تھی اب کافی عرصہ سے ایک نئی سیاست دھرنا سیاست کا بھی آغاز ہو چکا ہے اس سیاست کو کبھی سونامی سیاست اور کبھی دھرنا سیاست کے نام سے یاد کیا جا رہا ہے اس سیست […]
کوٹلہ ارب علی خاں: نیوٹریشن سپروائزر چوہدری شفقات عدالت نے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے موقع پر کہا کہ یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل کے درمیان منایا جا رہا ہے ۔اس ہفتے کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں حفاظتی ٹیکہ […]
کوٹلہ ارب علی خاں : ایم این اے چوہدری عابد رضا نے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے موقع پر کہا کہ”بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے اور والدین کی طرف سے بچے کے لئے سب سے بہترین تحفہ اس کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروانا […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ کو مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے موقع پر کہا کہ پنجاب میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل کے درمیان منایا جائے گا اور اس موقع کو 9 مہلک بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروانے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) کمشنر ڈیرہ ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ پولیو کا عفریت انتہائی خطرناک ہے جو نہ صرف ہماری نسلوں کو اپاہج بناتا ہے بلکہ ان کے روشن مستقبل کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے انسداد پولیو کیلئے […]
پانامہ لیکس آکاس بیل مستقبل پر مہیب سایہ پھیلارہا ہے ‘ ایم آر پی سرمایہ باہر منتقل کرنے والوںاور ان کے اہلخانہ کو سیاست کیلئے تاحیات نا اہل قرار دیا جائے مخصوص مدت میں سرمایہ وطن واپس لانے والوں کیلئے عام معافی کا بھی اعلان ہونا چاہئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانامہ لیکس ایک ایسی دلدل […]
تحریر: شاہد شکیل موجودہ دور میں بچوں کی پرورش اور دیکھ بھال کرنا کسی امتحان سے کم نہیں ذرا سی بھول چوک سے ان کے مستقبل اور زندگی میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں کیونکہ اگر والدین محض یہ سوچ کر کہ ان کے والدین نے جیسے پرورش کی ہم بھی انہی طور طریقوں سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا تنازہ طے پاگیا اور طویل عرصے کے بعد دونوں ایسوسی ایشنوں کے متفقہ انتخابات ہوگئے جس میں سردار خان محمد ڈاہری صدر حاجی غلام محمد خان سینئر نائب صدر ڈاکٹر قیصر علی جتوئی جنرل سیکریٹری عبدالحکیم بوزدار خزانچی محمد ارشد، قاضی احمد مصطفےٰ سیکریٹری اطلاعات منتخب […]
لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء میاں سلطان محمود سیال نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن نوجوانوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے کیونکہ نوجوان آنیوا لے وقت میں ملک کا مستقبل ہے۔ نوجوانوں کا جذبہ، حب الوطنی دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے حکومت سے سیاسی ‘ذاتی اور گروہی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر ان کی روح کے مطابق من و عن اور فوری عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارض پاک سے […]
تحریر :سجاد علی شاکر نظام جمہوریت میں بلدیاتی انتخابات جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے نرسری کا کردار ادا کرتے ہیں۔ بلدیاتی نظام ،جمہوریت کے حقیقی معنی یعنی عوام کی حکومت ،عوام کے لئے، کو عملی جامہ پہناتا ہے۔یہ نظام جمہوریت کی مضبوطی کی پہلی سیڑھی بھی تصور ہوتا ہے۔ بلدیاتی انتخابات ہوئے 7 ماہ ہو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے حکومت سے سیاسی ‘ذاتی اور گروہی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر ان کی روح کے مطابق من و عن اور فوری عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارض پاک سے […]
تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ایشیا کی عظیم درسگاہ کے ادارہ علوم ابلاغیات کے طلباء اور مستقبل کے صحافی، اینکر پرسنز، تجزیہ کار اور کالم نگار حضرات سے جب یہ سوال کیا گیا کہ وہ کونسا ایسا اہم سوال ہے جو وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے موقع پر پوچھنا چاہیں گے تو ایسے ایسے […]
رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ہمار فضائیہ نے ماضی میں ہر قسم کے چیلنج کا مقابلہ کیا،مستقبل کیلئے بھی تیار ہیں، آپریشن ضرب عضب میں ائرفورس نے پاک فوج کے ہمراہ اہم ترین کردار ادا کیا ہے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میںپاک فضائیہ کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی وحدت ہی محفوظ مستقبل کی ضامن ہے اسلئے آج قوم تمام مذہبی ‘ مسلکی‘ صوبائی ‘ لسانی ‘ جماعتی ‘ گروہی تفاوتوں اور نفرتوں و تعصبات سے بالاتر ہوکر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے قومی و ملکی تعمیر و ترقی اور استحکام و خوشحالی کیلئے فعال و دیانتدارانہ کردار کی ادائیگی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر وبزرگ رہنما امیر سولنگی اور سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی و دیگرنے کہا ہے کہ سابق صدر اور آئین شکنی کے ذمہ دار پرویز مشرف پیپلز پارٹی […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے زیر نگرانی مذاکرات کے دوسرے ہفتے کے آغاز پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شامی حکومت کے نمائندے بشار جعفری نے حزب اختلاف کی اعلیٰ مذاکراتی کمیٹی پر حکومتی تجاویز پر مثبت رد عمل نہ دینے اور تاخیر کا الزام عائد کیا۔ صدر بشار الاسد کے بارے میں ایک […]
تحریر : سارہ خان فیس بک ایسی دنیا جو حقیقی دنیا سے مماثلت رکھتی ہے وہ ہء باتیں ، طنز و مزاح ،اختلافات ،فریب ،دھوکا سب اس دنیا میں بھء پایا جاتا ہے قسمت آپ پہ کب مہربان ہو جائے کچھ معلوم نہیں اور کیسے لوگ آپ کو ملے آپ جانتے نہیں لکھنے کی آرزو […]
تحریر: سید انور محمود مئی 2013ء کے عام انتخابات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ایک بحرانی کیفیت سے دوچار ہوئی، جب کراچی میں پاکستان تحریک انصاف نے 8 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے تو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے19 مئی کو کارکنوں کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی کو […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آج پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ کیا، آرمی چیف کاپی او ایف کی صلاحیت بڑھانے کی پیش رفت کو دیکھنے کے لئے یہ دوسرا دورہ تھا۔ چیف آف آرمی سٹاف کو صنعتی کمپلیکس کی کارکردگی اور مستقبل کی توسیع کے منصوبوں کے […]