لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت سے ہی ادارے مستحکم اور ملک معاشی طور پر مضبوط ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی کا میاب پا لیسوں کی وجہ سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہو رہا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے دہشتگردی کیخلاف بیمثال خدمات کی انجام دہی پر افواج پاکستان کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو برازیل کی حکومت کی جانب سے اعلیٰ ترین اعزا ز”آرڈر آف میرٹ “ ملنے پر پاکستانی عوام ‘ افواج پاکستان اور جنرل راحیل شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے […]
تلہار (امتیاز جونیجو) کیا پاکستان بھر میں کمسن بچوں کو ان کے بنیادی حقوق مل سکیں گے؟ ننہے معصوم بچے جو مستقبل کا معمار کہلاتے ہیںاور خوابوں کی جگنوئوں اور خواہشوں کی تتلیوں کا نام ہی بچپن ہے ہمار ے ہاں ایک وہ قبیلہ ہے جن کے بچے ایک نوالہ لینے سے پہلے نو نخرے […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف وتھرانے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے۔ سال 2020ء تک پاکستان کے بینکاری نظام میں اسلامی بینکاری کا شیئر 50 فیصد ہو جائے گا۔ برانچ لیس بینکاری وقت کی ایک اہم ترین ضرورت ہے۔ وہ گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں میزان بینک […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے ایک ایسا انتخابی نظام انتہائی ضروری ہے جو کہ عوام کے اعتماد پر پورا اترتا ہو۔ مستقبل میں ہونے والے انتخابات کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے موجودہ انتخابی نظام میں جامع اصلاحات کی ضرورت ہے جو پاکستان میں جمہوریت کو مضبوطی سے پروان […]
تحریر: شاہ فیصل نعیم رسول اللہ ۖ کی خدمت میں دو اشخاص آئے اور کہاکہ اللہ نے آپ کو جن علاقوں پر حاکم بنایا ہے اُن میں سے کسی علاقے پر ہمیں بھی گورنر بنادیں۔ اس پر رسولۖ نے اُن کی نفی کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ” اللہ کی قسم ! ہم اُس آدمی کو […]
تحریر: شہزاد حسین بھٹی بوسیدہ دیواریں، ٹپکتی چھتیں، کچے صحن، ایک تختہ سیاہ اور ایک میز کرسی، طلباء و طالبات کے بیٹھنے کے لیے دری تک موجود نہیں۔ جہاں سردیوں میں ٹھنڈ سے بچنے کی خاطر، گرمیوں میں ہوا کی خاطر بچوں کو سکول کے صحن میں آگے درخت کے سائے میں پڑھایا جاتا ہے۔ […]
تحریر: طارق حسین بٹ انسان کا خاصہ ہے کہ وہ سداامید کا دامن تھامے رکھتا ہے۔سخت سے سخت صورتِ حال بھی اس سے اس کی امیدوں کو نہیں چھین سکتی۔ نا مساعد حالات اور ناقابلِ برداشت گھڑیوں میں زندہ رہنا انسان ہی کا خاصہ ہے اور زندہ رہنے کا یہ حو صلہ اسے امید عطا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نگران ڈی ای اونسواں بھمبر کی طرف سے خلاف میرٹ نا تجربہ کار کم تعلیم یافتہ امیدوارہ کو گرلز ہائی سکینڈری سکول بڑھنگ میں تعینات کروانے کیلئے دبائو اور مافیا کے اوچھے ہتھکنڈے ہر گز برداشت نہیں کرینگے بڑھنگ گرلز سکول میں ناتجربہ کار اور کم تعلیم یافتہ ٹیچر کی بھرتی سے […]
تحریر: شاہ بانو میر حکمت عملی ایسی منصوبہ بندی کو کہتے ہیں جس میں ذات انا اور مستقبل قریب کا فائدہ پوشیدہ نہیں ہوتا بلکہ دور رس ملک گیر سطح پر مستقبل بعید کی کامیابیاں متمع نگاہ ہوتی ہیں خاں صاحب 122 کا فوبیا اب ختم کیجئے ملک اس کا مزید متحمل نہیں ہو سکتا […]
اسلام آباد: انجمن طلبہِ اسلام سٹی ناظم شہیر سیالوی نے جامعہ کر اچی میں جمعیت کی جانب سے طلبہ کو تشد د کا نشانہ بنا ئے جانے کی شد ید مذمت کر تے ہوئے کہاہے کہ آئے دن اسا تذہ اور طلبا ء پر جمعیت کا تشدد معمول بن چکا ہے ، طا لبا ت […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اﷲ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مستقبل کی ق لیگ ہے، ساون کے اندھے کی مانند عمران خان کو بھی اب ہر طرف ہراہرا دکھتا ہے۔ عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان شکست برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں، […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کی جانب سے چھوٹی سیاسی و جمہوری مگر محب وطن قوتوں پر مشتمل سہ روزہ آل پارٹیز کافرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم آر پی کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ اقبال کے خواب کی تعبیر کیلئے قائد نے بر صغیر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعودی عرب میں مسجد پر فائرنگ کے دہشتگردانہ واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے دعا اور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ اسرائیل ‘ امریکہ و بھارت گٹھ جوڑ دنیا کے امن و مستقبل کیلئے خطرہ […]
سبی (محمد طاہر عباس ) حکومت کے تعلیمی ایمر جنسی کے بلند وبانگ دعوے صرف دعوے ہی رہ گئے بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر سبی کا تاریخی و قدیمی گورنمنٹ بوائیز ماڈل ہائی سکول حکومتی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا سکول کی عمارت انتہائی مخدوش کسی بھی وقت کوئی سانحہ […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ قوم کے مستقبل کو چلچلاتی دھوپ اور یخ بستہ سردی سے بچایا جائے ، تین حکومتیں بدل چکیں مگر تاحال زلزلہ سے متاثرہ تعلیمی ادارے تعمیر کے منتظر ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں کشمیری طلبہ کی […]
تحریر: محمد آصف اقبال تشدد کسی بھی سماج کی بقا و استحکام کے لیے حد درجہ نقصان دہ چیز ہے۔اس کے با وجود سماج میں جس تیزی سے گزشتہ چند دہائیوں میں یہ عام ہوا ہے یافروغ دیا جا رہا ہے، مستقبل قریب میں ملک و معاشرہ ہر دوو سطح پر انتشار و افتراق میں […]
لاہور (جیوڈیسک) حلقہ این اے 122 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک اںصاف کو مستقبل کا نقشہ نظر آ چکا ہے۔ عوام نے دوہرے معیار اور دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ عمران خان کی ٹانگیں خوف سے کانپ رہی ہیں۔ گیارہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ووٹ ایک ایسی طاقت ہے جس کے درست استعمال سے کسی بھی قوم کی تقدیر سنور سکتی ہے اور اس کا غلط استعمال مستقبل کو غیر محفوظ اور تاریک بنا دیتا ہے۔ پاکستان سولنگی اتحادکے سینئر و بزرگ رہنما امیر علی سولنگی’سرداراکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی اور […]
تحریر: شاہ فیصل نعیم جب زمانے کے لبوں پہ ہمارا نام آئے گا دنیا زمان و مکاں کی وسعتوں کے باوجود سمٹ جائے گی، وقت پھر تمہیں اُس مقام پہ لا کھڑا کرے گا جہاں سے اس کی ابتدا ہوئی تھی، اُس سے قبل کیا تھا الفاظ تھے مگر اعمال کی روح سے ماورا الفاظ […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستانی قوم کا محفوظ مستقبل آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے مشروط ہے جبکہ پاک افغان سرحد کو محفوظ بنائے بغیر آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کا تصور بھی عبث و سراب ہے ۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے افغانستان میں پائیدار امن […]
پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی جنگ ہے۔ پاک فضائیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گی۔ ائرچیف مارشل سہیل امان نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بڈھ بیر […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے بورڈ کا اجلاس 28 ستمبر کو واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر پر مشتمل آٹھویں قسط کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے پروگرام کے تحت پاکستان کو 3 سال کے دوران میں ساڑے 6 ارب ڈالر […]