وقار یونس اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر لیں، راشد کا مشورہ

وقار یونس اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر لیں، راشد کا مشورہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ بورڈ کوئی قدم اٹھائے ہیڈ کوچ وقار یونس کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر لینا چاہیے، انھوں نے اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا اور اپنے نام و مرتبے کے لحاظ سے فیصلے کھلاڑیوں پر تھوپ رہے ہیں،ٹیم میں شامل […]

.....................................................

بدین میں تعلیمی جاگرتا مہم ریلی

بدین میں تعلیمی جاگرتا مہم ریلی

بدین (عمران عباس) بدین میں تعلیمی جاگرتا مہم ریلی، تعلیمی شعوری پیدا کرنے کے لیئے این سی ایچ ڈی کے تعاون سے شہباز روڈ سے بدین پریس کلب تک تعلقہ آفیسر سید عمران شاھ، ڈپٹی ڈی او پرائمری اللہ رکھیو نھڑیو بہادر بھرگھڑی، اشفاق میمن، فہیم خواجہ، غلام رسول سومرو اور دیگر کے رہنمائی میں […]

.....................................................

انرجی پاور پلانٹس

انرجی پاور پلانٹس

تحریر : شاہد شکیل بجلی کی مزید پیداوار کے لئے مستقبل میں ہوائی ٹربائین پرواز کریں گے کیونکہ موجودہ دور میں ہوا اور پانی سے بجلی کی پیداوار ناکافی ہے نئی ٹیکنالوجی کے تحت ہوائی ٹربائین کی دوسری جنریشن مستقبل میں پرواز کرکے بجلی کی پیداوار میں مزید اضافہ کرنے کے قابل ہو جائے گی […]

.....................................................

چین اور پاکستان اسٹریٹجک پارٹنر اور دونوں کا مستقبل مشترک ہے، صدر شی چن پنگ

چین اور پاکستان اسٹریٹجک پارٹنر اور دونوں کا مستقبل مشترک ہے، صدر شی چن پنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کا مستقبل مشترک ہے دونوں ممالک کے تعلقات کو عملی اقدامات کے ذریعے مزید مستحکم کریں گے۔ اسلام آباد میں مشترکہ پریس بریفنگ سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ چین کے صدر پاکستان کے […]

.....................................................

یہ بڑی بات ہے کہ الیکشن ہو رہا ہے، عمران خان

یہ بڑی بات ہے کہ الیکشن ہو رہا ہے، عمران خان

یہ بڑی بات ہے کہ الیکشن ہو رہا ہے، ایم کیو ایم بھی پورا زور لگا رہی ہے، کراچی میں سب سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہوا کرتے تھے، یہ الیکشن کراچی کے مستقبل کا فیصلہ کریگا اور کراچی ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریگا، عمران خان۔

.....................................................

این اے 246 میں الیکشن کے بعد فیصلہ ہو گا کہ کراچی کا مستقبل کیا ہے

این اے 246 میں الیکشن کے بعد فیصلہ ہو گا کہ کراچی کا مستقبل کیا ہے

این اے 246 میں الیکشن کے بعد فیصلہ ہو گا کہ کراچی کا مستقبل کیا ہے، 30 سال پہلے ملک کی ساری تحریکیں کراچی سے جنم لیتی تھی، اب اسے محدود کر دیا گیا ہے، رینجرز پولنگ والے دن خوف کی فضا بننے نہ دیں، یقینی بنائیں کہ لوگ آزادانہ ووٹ ڈال سکیں، جماعت اسلامی […]

.....................................................

ماضی کو فراموش کر کے بہتر مستقبل پر نظریں ہیں، محمد عامر

ماضی کو فراموش کر کے بہتر مستقبل پر نظریں ہیں، محمد عامر

کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی اجازت کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں قدم رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ماضی کو فراموش کرکے اچھے مستقبل پر نظریں ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پر امید مگر اس وقت نظریں اتوار سے شروع ہونے والے پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 10/4/2015

بھمبر کی خبریں 10/4/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان اور آزاد کشمیر کے اندر مستقبل تحریک انصاف کا ہے 18 اپریل کو کراچی میں تحریک انصاف تاریخ ساز جلسہ کر کے کراچی کو دہشت اور خوف کے ماحول سے باہر نکالین گے پورے ملک سے قدر آور سیاسی و سماجی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں ان […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن بن گیا

جوڈیشل کمیشن بن گیا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر مستقبل کی خاتونِ اوّل محترمہ ریحام خاںکی سالگرہ کے موقعے پر نوازلیگ نے اُنہیںجوڈیشل کمیشن کاتحفہ دے کرہمارے کپتان صاحب کاجی خوش کردیا ۔ صدارتی آرڈیننس جاری ہوچکاجس کے تحت سپریم کورٹ کے تین معززجج صاحبان اِن تین بنیادی سوالوںکا جواب تلاش کریںگے کہ آیا 2013ء کے عام انتخابات منظم، […]

.....................................................

مستقبل کے حکمران! اژدھے

مستقبل کے حکمران! اژدھے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جعلی مینڈیٹ والے موجودہ و سابقہ کرپٹ و بد کردار حکمرانوں کے دور میں ان کی انتہائی بد انتظامیوںاور لاپرواہیوں کی وجہ سے قصابوں نے ہمیں بیمار و مردہ جانوروں حتیٰ کہ گدھے تک کا گوشت بھی کھلا ڈالا ہے جبکہ سابق ادوار میں توکتا ذبح کرتے ہوئے بھی […]

.....................................................

نجکاری کی پالیسی قومی مستقبل کیلئے خطرناک ہے۔ امیر پٹی

نجکاری کی پالیسی قومی مستقبل کیلئے خطرناک ہے۔ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی کے عمل کے آغاز پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال‘ صدر سلیمان راجپوت‘ سینئر وائس چیئرمین اسلم خان‘ یونس سایانی‘جنرل سیکریٹری راجہ محمد انور ایڈوکیٹ‘ […]

.....................................................

حالات حاضرہ میں صحافت کا معیار۔۔۔۔۔مستقبل؟؟؟

حالات حاضرہ میں صحافت کا معیار۔۔۔۔۔مستقبل؟؟؟

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم (لیہ) ایک وقت تھا صحافت کے شعبے کو معاشرے میں نمایاں مقام حاصل تھا جسکی وجہ صحافت میں میرٹ، انصاف، احساس انسانیت، ایمانداری اور خدمت کا جذبہ تھا لیکن افسوس آج سب کچھ اسکے برعکس ہے۔بدلتے حالات اور ملکی صورتحال نے انسان کو پیسے کی لالچ میں اندھا کر […]

.....................................................

سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کر دیں

سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کر دیں

سڈنی (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کر دیں۔ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سنگا کارا سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم سنگاکارا کا اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کہنا تھا کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ میں پہلے بھی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات۔۔ ماضی، حال مستقبل؟

بلدیاتی انتخابات۔۔ ماضی، حال مستقبل؟

تحریر : الیاس محمد حسین اب پھر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیاہے لوگوں کو یقین ہی نہیں آرہا امیدوار اور ان کے سپورٹرز تذبذب کا شکار ہیں اس سے پہلے اعلیٰ عدلیہ کی سرتوڑ کوشش اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بھرپورخواہش کے باوجود بلدیاتی اداروں کے انتخابات نہ […]

.....................................................

تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک ہو گا: پرویز مشرف

تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک ہو گا: پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور چترال کے عوامی جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے۔ 2013 کے انتخابات میں حصہ لینے پاکستان آیا لیکن میرے خلاف مقدمات قائم کر کے مجھے انتخابی عمل سے باہر کر دیا گیا۔ ملک میں تبدیلی […]

.....................................................

صحت مند ماحول روشن مستقبل کا ضامن

صحت مند ماحول روشن مستقبل کا ضامن

تحریر: سونیا چوہدری جس بے راہ روی پر گامزن معاشرے میں ہم زندگی بسر کر رہے ہیںاور جس ابلیسی ماحول میں ہمارے بچے پرورش پارہے ہیں اسکے بعد ہم باآسانی اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے بچوں کا مستقبل کیسا ہو سکتا ہے۔ اسی بے ہنگم ماحول سے تنگ آکر شاید والدین […]

.....................................................

ہم سب نے ملکرسویٹ ہومز کے بچوں کا مستقبل بنانا ہے، زمرد خان

ہم سب نے ملکرسویٹ ہومز کے بچوں کا مستقبل بنانا ہے، زمرد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سویٹ ہومزکے سرپرست اعلیٰ زمرد خان نے کہا ہے کہ سویٹ ہومز کی پریاں اور ننھے فرشتے اس عزم کے ساتھ 23 مارچ کو قومی سطح پر منائیں گے کہ ہم بہادر قوم کے بچے ہیں، دہشت گردوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور دھرتی ماں کیلئے کسی بھی قربانی سے […]

.....................................................

مستقبل کی جنگیں ہتھیاروں کی بجائے کلاس رومز، لیبارٹریز کی بدولت لڑی جائینگی، احسن اقبال

مستقبل کی جنگیں ہتھیاروں کی بجائے کلاس رومز، لیبارٹریز کی بدولت لڑی جائینگی، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تیسرے وائس چانسلر فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت اسلامی ممالک کی جامعات کے وائس چانسلرز کا اکھٹے ہونا خوش آئند ہے جو کہ آپس میں نئے تفکرات اور رجحانات کے تبادلہ خیال میں معاون ثابت ہو […]

.....................................................

زیادتی

زیادتی

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل کسی بھی انسان کی یاداشت اتنی کمزور نہیں ہوتی کہ وہ اپنے اوپر کی گئی زیادتی کو زندگی کے کسی موڑ یا مقام پر بھلا پائے یا فراموش کر دے۔ انسانی دماغ ایک ایسی مشین ہے جو دن رات نت نئی جستجو میں مصروف رہتا ہے،اسی دماغ کی بدولت اچھے اور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18/2/2015

بھمبر کی خبریں 18/2/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جنگلات ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور موسمی تبدیلی پر اثرات مرتب کرتے ہیں زمین کی زرخیزی اور زمینی کٹائو میں درخت معاون ثابت ہوتے ہیں اس لئے معاشرہ کے تمام طبقات کوجنگلا ت کے فروغ میں حصہ لے کر اپنا کر دا ر ادا کر نا ہوگا ان خیا لا ت کا […]

.....................................................

امریکی صدر براک اوباما کا تعلیم کیلئے نیا منصوبہ

امریکی صدر براک اوباما کا تعلیم کیلئے نیا منصوبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے سکول سے فارغ التحصیل ہونے والے بچوں کو کالج تعلیم اور مستقبل کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل بنانے کیلئے تعلیم کا نیا منصوبہ تجویز کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدراوباما نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اب تک کے […]

.....................................................

آٹو پائلٹ ٹرک – Mercedes-Benz Future Truck

مرسڈیز بینز کا نیا آٹو پائلٹ ٹرک Mercedes-Benz Future Truck 2025: world premiere of the spectacular study of tomorrow’s trucks – autonomous driving into an exciting future Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 03/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 03/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوان نسل سے ہی پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے تعلیمی فرو غ سے ہی ملک وقوم تر قی کی منا زل طے کر سکتا ہے جس کے لئے حصو ل علم سے بھر پو ر استعفا دہ کر کے اپنا مستقبل روشن کر یںان خیا لا ت کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر […]

.....................................................

کشمیر دشمن ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا: یاسین ملک

کشمیر دشمن ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا: یاسین ملک

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے بھارت نواز جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنمامظفر حسین بیگ کے غیر کشمیریوں کو ریاست میں شہریت دینے سے متعلق بیان کو ہندو انتہا پسند جماعت راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کی خوشنودی اور بھارتی حکومت میں وزارت حاصل کرنے کی […]

.....................................................