لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر لاہور نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں کھانے پینے کی دو معروف دکانیں سیل کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورمیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کمشنر لاہور کا اسپیشل اسکواڈ سرگرم ہوگیا اور کمشنر لاہور محمد عثمان نے رات […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں 13 سال قبل کے بال پکر بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کیلیے تیار ہیں۔ بابراعظم نے ستمبر 2016 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا، اس وقت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ پہلے، ون ڈے میں تیسرے اور ٹیسٹ میں ساتویں نمبر پر ہیں، ان کو […]
لاہور (رقیہ غزل) ورلڈ کالمسٹ کلب جس کا نام اب پاکستان کالمسٹ کلب رکھ دیا گیا ہے اس کے پلیٹ فارم پرآج مورخہ 26 اپریل بمقام “پلاک ” قذافی سٹیڈیم لاہور ایک تقریب بسلسلہ یوم تاسیس پاکستان کالمسٹ کلب منعقد ہوئی مجموعی طور پر پوری تقریب اتہائی پروقار شایان شان اور بے نظیر تھی تقریب […]
لاہور : حافظ الملت فائونڈیشن پنجاب کے صدر سید احسان احمد گیلانی اور جنرل سیکرٹری صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مسطفائی نے گزشتہ روز صوبائی دفتر میں صوبائی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ الملت فائونڈیشن پنجاب کے زیر اہتمام بانی خانقاہ بھر چونڈی شریف حافظ الملت حافظ محمد صدیق رحمة اللہ علیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، ارکان صورتحال سے بی سی بی کو آگاہ کریں گے، ویمنز ٹیم کو بھجوانے کا حتمی فیصلہ دونوں بورڈز کی بات چیت کے بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکیورٹی وفد نے گذشتہ روز لاہور میں قذافی اسٹیڈیم، […]
لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفدنے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان سے قبل بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ گزشتہ روز وفد نے کراچی میں میچ وینیو سائوتھ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں میزبان ٹیم سہل پسندی سے بچتے ہوئے مقصد پانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی تھی، […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 376 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو حاصل کرنے میں مشکلات کا شکار رہی۔ دونوں اوپنر بلے بازوں سکنر رضا اور وی سباینڈا نے ٹیم کو اچھی بنیاد فراہم نہ کی اور جلد آئوٹ ہوگئے۔ سکندر رضا 36 جبکہ وی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لئے بھی سیکیورٹی فورسز نے قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا تاہم صبح سے ہی شائقین کرکٹ کی قذافی اسٹیڈیم آمد […]
لاہور (جیوڈیسک) میدان وہی قذافی اسٹیڈیم وقت بھی شام سات بجے ٹیمیں بھی وہی پاکستان اور زمبابوے۔ نتیجہ کیا ہو گا اتوار کو پتہ چلے گا مقابلہ یعنی زور کا جوڑ ہو گا۔ قومی کھلاڑی ایک اور میدان مارنے کو تیار ہیں شاہین پریکٹس کے لیے اِن ایکشن ہو گئے۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں 6 سال بعد عالمی کرکٹ کی واپسی پر رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جہاں ملک کے نامور گلوکار عینی، علی ظفر اور شہزاد رائے اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ پاکستان کے ویران میدان آباد ہونے کی خوشی میں قذافی سٹیڈیم میں معروف گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں ہی کرکٹ دشمنوں کا نشانہ بننے والے امپائر احسن رضا بھی اب بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ چھ سال پہلے ہونے والے حملے کے بعد سے وہ مایوس نہیں ہوئے آج کے اس دن کا انہیں انتظار تھا۔ قومی امپائر کا کہنا تھا کہ زمبابوے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قذافی سٹیڈیم کی پچز کی تیاری شروع کر دی گئی۔ چھ سال بعد پاکستان میں بالاخر انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اب صرف چند روز کی دوری پر ہے۔ دنیا بھر کی نظریں اب قذافی سٹیدیم پر ہوں گی اس لیے اس کو خوب سنوارا جا رہا […]
لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے لاہور ہائیکورٹ سے ٹیکس ادائیگی پر حکم امتناعی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی اور موقف اختیار کیا تھا کہ سٹیڈیم غیر کاروباری اور کھیلوں کی سرگرمیوں کی جگہ ہے جس کو ٹیکس استثنی حاصل ہے۔ جبکہ محکمہ ایکسائز کا عدالت میں موقف رہا کہ سٹیڈیم کی حدود میں […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں قومی کرکٹرز ہیڈ کوچ وقار یونس کے زیر نگرانی ٹریینگ شروع کریں گے۔ کیمپ میں فزیکل ٹریینگ بیٹنگ اور باؤلنگ کی تربیت دی جائے گی۔ خاص فوکس فیلڈنگ اور تھرو کو بہتر کرنے پر ہو گا۔ قومی کھلاڑیوں کا یہ کیمپ پانچ روز تک جاری رہے گا۔ 21 جنوری کو […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں چیئرمین شہریار خان سے ہیڈ کوچ، کپتان مصباح الحق اور ہیڈ کوچ وقار یونس سمیت ٹیم منجمنٹ اور چیف سلیکٹر معین خان نے ملاقات کی۔ شہریار خان نے کہا کہ تمام پہلوئوں پر مشاورت ہوئی ہیں لیکن کھلاڑیوں کے انتخاب میں وہ مداخلت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) اکمل برادران بھی خبروں میں رہنے کا ہنر جان گئے ہیں۔ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کی دھول ابھی پوری طرح بیٹھی نہیں تھی کہ عمر اکمل آج قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی گارڈ سے الجھ پڑے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹس مین عمر اکمل پی سی بی ہیڈ کوارٹرز […]
لاہور (پی پی سی) الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں فیملی اور بچوں کے لئے پیش کئے جانے والے میجک اور پوپٹ شو نے عوام میں مقبولیت حاصل کر لی۔ اس شو میں بچوں کو جادو کے کمالات دکھائے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ ہر اتوار کو الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں فیملی اور […]
لاہور(جیوڈیسک) قانون کے مجاہدوں کو ڈیوٹی مہنگی پڑ گئی ، مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر نشے میں دھت پولیس کا اعلی افسر بپھر گیا ، مجاہد سکواڈ کے تین اہلکار تھانے میں بند کرا دیئے۔ قذافی سٹیڈیم کے قریب سیاہ شیشوں کی مشکوک گاڑی کو مجاہد سکواڈ کے تین جوانوں نے تلاشی کے لیے […]