قذافی کا لیبیا بکھرتا جا رہا ہے ، امن روٹھ کر رہ گیا

قذافی کا لیبیا بکھرتا جا رہا ہے ، امن روٹھ کر رہ گیا

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم عبداللہ الثانی اور ان کے وزراءنے ’منتخب پارلیمان میں اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں۔ دیکھا جائے تو اس عبوری حکومت کو لیبیا میں ویسے بھی کوئی حقیقی طاقت حاصل نہیں تھی۔ اس حکومت کا ہیڈ کوارٹر […]

.....................................................

لیبیا ،باغی فوج کا سرت پر بڑا حملہ

لیبیا ،باغی فوج کا سرت پر بڑا حملہ

لیبیا میں عبوری حکومت کی فوج نے سابق صدر معمر قذافی کے آبائی شہر سرت پر بڑا حملہ کیا تاہم قذافی کی وفادار فوج کی جانب سے سخت مذاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ عبوری حکومت کی حمایت یافتہ فوج نے سرت پر ایک سو فوجی ٹرکوں کے ساتھ حملہ کیا، ان ٹرکوں پر بھاری اسلحہ […]

.....................................................

انٹرپول نے کرنل قذافی اوربیٹے کے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے

انٹرپول نے کرنل قذافی اوربیٹے کے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے

عالمی عدالت کی درخوست پر انٹرپول نے لیبیا کے رہنما کرنل قذافی اور بیٹے کے ریڈ وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی عدالت کے وکیل لوئز مورینو نے انٹرپول سے درخواست کی تھی کہ لیبیا کے رہنما کرنل قذافی اور ان کے بیٹوں کے ریڈ وارنٹ جاری کئے جائیں […]

.....................................................

لیبیا میں رہ کر باغیوں اور نیٹو کو شکست دیں گے۔ معمر قذافی

لیبیا میں رہ کر باغیوں اور نیٹو کو شکست دیں گے۔ معمر قذافی

لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی نے کہا ہے کہ وہ لیبیا میں رہ کر باغیوں اور نیٹو کو شکست دیں گے، لیبیائی نوجوان کرائے کے فوجیوں کو طرابلس سے نکالنے کیلئے تیار ہیں۔ نامعلوم مقام سے ایک ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ نیٹو نے فضائی حملوں کے زور پر قبضہ […]

.....................................................

قذافی لیبیا میں ہیں، ترجمان موسی ابراہیم

قذافی لیبیا میں ہیں، ترجمان موسی ابراہیم

لیبیا کے روپوش رہنما کرنل قذافی کے ترجمان موسی ابراہم کا کہنا ہے کہ معمر قذافی مکمل صحت مند اور لیبیا میں ہی ہیں۔شام کے ایک ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے قذافی کے ترجمان موسی ابراہیم کا کہنا تھا کہ کرنل قذافی کے حوصلے بلند ہیں۔وہ لیبیا میں ایسی جگہ ہیں،جہاں مخالفین […]

.....................................................

قذافی کا خاندان الجیریا فرار

قذافی کا خاندان الجیریا فرار

الجیریا کے میڈیا نے خبر دی ہے کہ  معمر قذافی کے خاندان کے افرادپیر کو الجیریا  میں داخل ہوئے،  جب کہ  قذافی مخالفین  کو سابق لیڈر کی تلاش جاری ہے۔الجیریائی پریس سروس نے وزارتِ خارجہ  کے حوالے سے کہا ہے کہ مسٹر قذافی کی بیوی، بیٹی ، دو بیٹے اور ان کے بچے پیر کی صبح […]

.....................................................

قذافی کے بعد لیبیا میں چین کا کردار

قذافی کے بعد لیبیا میں چین کا کردار

فرانس، امریکہ اور دوسرے مغربی ملکوں کے برعکس جب اس سال کے شروع میں لیبیا میں سویلین آبادی کی حفاظت کے لیے طاقت کے استعمال کا معاملہ زیرِ بحث آیا تو چین نے اقوام متحدہ میں ووٹ دینے سے احتراز کیا۔چین کا یہ رویہ حیران کن نہیں تھا کیوں کہ اس نے روایتی طور پر […]

.....................................................

مغربی ملکوں کے طاقت کے صائب استعمال کی بدولت، قذافی سے جان چھڑانا ممکن ہوا

مغربی ملکوں کے طاقت کے صائب استعمال کی بدولت، قذافی سے جان چھڑانا ممکن ہوا

لیبیا کی تحریکِ آزادی لیے بین الاقوامی حمایت  پر لاس اینجلیس ٹائمز ایک اداریے میں کہتا ہے کہ مغربی ملکوں کے طاقت کے صائب  استعمال کی بدولت اِس ملک کی بغاوت کوعرصے تک قائم جابر حکومت سیجان چھڑانے کا موقع فراہم ہوا ہے۔ لیکناِس سے امریکی خارجہ حکمتِ عملی کے لیے ایک غیر یقینی مثال […]

.....................................................

امریکہ نے معمرقذافی پر دبا بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

امریکہ نے معمرقذافی پر دبا بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

واشنگٹن : امریکہ نے لیبیا کے صدر معمرقذافی کو اقتدار سے جلد بے دخل کرنے کیلئے دبا بڑھانے کے حوالے سے کوششیں تیز کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمر قذافی کی پالیسیوں سے معاشی طور پر مستفید ہونے والے افریقی ممالک طویل عرصہ سے برسراقتدار معمر قذافی کو اقتدار سے بے دخلی کا مطالبہ کرنے […]

.....................................................