سیمی کے بعد گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے، پاکستان آنے کا اعلان

سیمی کے بعد گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے، پاکستان آنے کا اعلان

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے۔ دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور کرس گیل نے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا جسے پڑھ کر کرکٹ فین خصوصاً پاکستانی مداحوں […]

.....................................................