کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا۔ 173 […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے سبقت حاصل کرلی ہے۔ کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے مقابلے میں انہیں دو فیصد ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ جرمنی میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صورتحال غیر واضح ہے، دونوں اہم پارٹیاں یورپ کی سب سے […]
کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنالیے اور اسے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز عمران […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے دوران ہدف سے زائد ریونیو حاصل کر لیا ہے۔ اس حوالے سے فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں حاصل کردہ محصولات کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے […]
جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکام نے کہا ہے کہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد کی اس جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے، جس پر اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے حملہ کیا تھا۔ ایک دن کی خونریز جھڑپوں کے بعد افغان سکیورٹی فورسز کو یہ کامیابی ملی۔ افغان حکام نے بتایا […]
حلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ادھر مغربی حلب میں روسی فوج کے جنگی طیاروں نے الفوج 46 کے اطراف میں بمباری کی ہے۔ اسی علاقے ترکی کی فوج بھی تعینات ہے۔ قمیناس کے مقام پر قائم ترکی کی فوجی چوکی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے 20 اوورز میں 6 […]
اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز کی سوشلسٹ پارٹی نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سوشلسٹ پارٹی پارلیمان کی 120 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی تاہم ملک میں حکومت سازی کے لیے 176 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔ اسپین کے ان انتخابات میں سب […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سردار محمد بخش مہر کو سبقت حاصل ہے۔ آخری اطلاعات تک 290 میں سے 212 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری وغیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر 71 […]
دبئی (جیوڈیسک) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کر لی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔ لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز کی […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد گٹھیا اور جوڑوں کے شدید درد کے عارضے میں مبتلا ہیں جن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس ضمن میں ورزش، فزیو تھراپی، ادویہ اور غذائیں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ماہرینِ غذائیات نے اس ضمن میں ایسی عام غذاؤں کی ایک فہرست بنائی ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں لندن فلیٹس ریفرنس میں صفائی کا بیان قلمبند کرانے کیلئے شریف خاندان کی قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا مصدقہ ریکارڈ حاصل کر لیا۔ شریف خاندان کے وکیل کو فراہم کیے گئے عدالتی ریکارڈ میں شریف خاندان کیخلاف دائر درخواستیں، فریقین کے تحریری جوابات، شریف خاندان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ بجٹ میں دس ارب ڈالر بیرونی ذرائع سے حاصل کیے جانے کا تخمینہ ہے جبکہ ڈھائی ارب ڈالر کے سکوک بانڈ، ایک ارب ڈالر اسلامک بینک اور ساڑھے تین ارب ڈالر کمرشل بینکوں سے قرضوں کی صورت میں لیے جائیں گے۔ آئندہ مالی سال کی بجٹ دستاویزات کے مطابق بیرونی ذرائع […]
تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی انسان کا یہ فطری رویہ ہے کہ جب وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے تو مختلف قسم کی سعی و جہد میں ناکامی کے بعد تھک ہار کر خدا کے طرف پلٹتا ہے۔اس سے مدد و نصرت کا خواہاں ہوتا ہے ۔لیکن عموماً وہ یہ بھول جاتا […]
تحریر :طیبہ عنصر مغل ہے دل کے لیے موت مشینوں کی زندگی احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات کے حوالے سے علامہ اقبال کے شعر کے مطابق تو کسی حد تک یہ بات بالکل درست ہے کہ جدید آلات نے ہم سب کو سہل پسند بنا دیا ہے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ٢٢ ویں شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس ایوارڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری غلام محمد خان کے مطابق اس ایوارڈ کا گولڈ میڈل بیگم اسما علی شاہ کو دیا جائے گا جبکہ ٢٥ اسپورٹس آرگنائزروں کو یہ ایوارڈ بلدیہ عالیہ جنوبی کی جانب […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کے ڈی اے کے ریٹائرڈ ملازمین بقایاجات حاصل نہ کر سکے۔ سندھ حکومت بقایا جات کیلئے تاحال فیصلہ نہ کر سکی۔تفصیلات کے مطابق 18 مارچ 2016ء کو مشنر ہائوس میں ہونے والے میٹنگ میں بتا یا گیا تھا کہ ڈی ایم سیز سے 6کروڑ کی ماہانہ کٹوتی کی […]
پشاور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے اس وقت بہترین بدلہ علم حاصل کرنا ہے ، دہشتگردوں نے ہمارے مستقبل کے سرمائے پر حملہ کیا ، شہداء کے والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اداکارہ وینا ملک اپنے شوہر اسد خٹک اور سولہ ماہ کے بیٹے کے ہمراہ طلبا سے اظہار یکجہتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کشیدگی کی وجہ اسلام دشمن قوتیں ہیں۔ اس تنازعہ کا فائدہ داعش کو ہو گا جو امت مسلمہ کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ داعش کو انسانیت کا دشمن قرار دلوانے کیلئے […]
تحریر : ثوبیہ اجمل بیٹی کے گھر سے بھاگنے کی خبر جوں ہی محلے میں پھیلی کئی طرح کی باتیں ہونا شروع ہوگئیں۔ جوان بھائیوں کا گھر سے باہر نکلنا محال ہوگیا۔ رشتے داروں نے منہ پھیر لیا۔والدین بیٹی کے غم میں نڈھال تو دوسری جانب لوگوں کی چبھتی باتوں سے روز مرتے اور روز […]
لاہور (جیوڈیسک) دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان آج حج کی ادائیگی کر رہے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی سمیت سرفراز احمد ، سعید اجمل اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی حج ادا کیا۔ حج کے بابرکت موقع پر جہاں دنیا بھر سے مسلمان حج کی ادائیگی کر رہے ہیں وہیں […]
لندن (جیوڈیسک) ملکہ الزبتھ دوئم نے آج برطانیہ کی سب سے طویل عرصے تریسٹھ سال تک ملکہ رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آج شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب الزبتھ دوئم تئیس ہزار دو سو چھبیس دن سولہ گھنٹے اور تیس منٹ تک ملکہ رہنے کا ریکارڈ اپنے نام کریں گی۔ ملکہ الزبتھ دوئم […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے موسیٰ قلعہ پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا۔ صوبہ ہلمند میں واقع موسیٰ قلعہ پر طالبان جنگجوؤں نے چند روز پہلے ہی قبضہ کیا تھا۔ حکام کے مطابق اٹھائیس اگست کو شروع ہونے والے آپریشن میں چھ سکیورٹی اہلکارہلاک جبکہ چودہ زخمی ہو گئے۔ اس کارروائی میں دو […]