کامیاب مذاکرات کے بعد اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا ختم

کامیاب مذاکرات کے بعد اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے کنٹریکٹ اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا کمشنر راولپنڈی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوار الحق کا کہنا ہے کہ پیر کو لاہور میں اساتذہ کے وفد کی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سے ملاقات ہو گی۔ اس سے پہلے […]

.....................................................