فیصل آباد/ ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ ایک ملزم کی پھانسی راضی نامے کے بعد روک دی گئی۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں لیاقت اوراسحاق نامی قتل کے 2 مجرمان کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،دونوں نے 1992 میں فائرنگ سے 2 افراد […]
ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے 2 مجرموں عبدالوحید، منظورحسین اورمحمد طاہر کو پھانسی دی جانی تھی۔ منظور حسین اور طاہر کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا جب کہ فریقین میں راضی نامے کے بعد عبدالوحید کی پھانسی روک دی گئی،منظور حسین نے 2003 میں خلع طلب کرنے پربیوی کو قتل کردیا […]
بہاولپور (جیوڈیسک) پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ صلح کے بعد 2 مجرموں کی پھانسی ٹل گئی۔ بہاولپور میں مجرم فیاض کو پھانسی دی گئی جس نے انیس سو ستانوے میں اپنے ہونے والے داماد کو نکاح سے کچھ دیر قبل قتل کر دیا […]
ملتان (جیوڈیسک) مجرم زمان عرف زمانی نے 29 ستمبر 1993 کو غلام حیدر وائیں کو تلمبہ میں انتخابی مہم کے دوران ذاتی دشمنی پر قتل کیا تھا۔ مجرم کو صبح ساڑھے 5 بجے ملتان کی سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اس موقع پر جیل میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے […]
ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم فاروق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کو سنائی جانے والی سزائے موت پر فوری عمل درآمد کے لئے ملک بھر کی سینٹرل جیلوں میں پھانسی گھاٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیل قوانین کے تحت اس وقت صرف ڈسٹرکٹ جیل ہی میں سزائے موت پر عملد رآمد کرایا جاتا ہے لیکن موجودہ حالات […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن حکام کے مطابق محکمہ جیل نے گزشتہ سال دو پاکستانی مسلمانوں کی تقرری کی تھی لیکن وہ مہینوں تک کام پر نہیں آئے تب محکمہ نے نئے جلاد کو مقرر کیا گیا۔ حکام نے اس شخص کو پھانسی دینے والے آلات دکھانے سے قبل ایک ہفتے کی تربیت دی لیکن جیسے […]
جس قوم میں شہید مقبول بٹ اور شہید افضل گورو جیسے جیالے تختہ دار کو خوشی خوشی چوم لیں اس قوم کو بندوق اور ظاقت کے بل پر خریدنا ، زیر کرنا یا غلام بنانا ممکن نہیں۔1947سے وقتا فوقتا کشمیری قوم پر متعدد مواقع پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے، کشمیریوں کی مبنی برحق جدوجہد […]
جو لوگ اندھا دھند مشرف کے حامی ہیں انکو اتنا کہتا چلوں کہ اگر کسی گھر کا مالک ناہل ہے۔ اسکی کارکردگی اچھی نہیں ہے اور گھر کا نظام بہتر نہیں چل رہا ہو تو کیا گھر کے چوکیدار کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ گھر پر قبضہ جمالے۔ دلیل یہ دے کہ چونکہ […]