تحریر : انجینئر افتخار چودھری کھوتا عقل دی الف تے بپڑھ کے ریس کرن لگا اے وڈے قاریاں دی چوہئی سر چنبیلی دا تیل مل کے محفل پچھدی پھرے کنواریاں دی۔ میں نے شروع شروع میں ایک رائے بنائی کے وزیر اطلاعات کسی معقول شخصیت کو بنایا گیا ہے اپنے تئیں میں نے یہ بات […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بفیضان نظر سیدی و مرشدی پیر طریقت حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری زیر سرپرستی سجادہ نشین درگاہ شاہ جیلانی و سربراہ حلقہ علویہ القادریہ سید خوشید الحسن شاہ جیلانی سالانہ محفل جشن بہاراں بسلسلہ اُم العیدین عید میلاد النبی مورخہ 9 دسمبر 2016ء بروز جمعہ المبارک بعد نماز […]
لیہ : مسجد حمزہ جی ٹی ایس اڈہ میں آج ٢٩ جولائی کو بعد نماز عشاء محفل میلاد مصطفی وگیارھویں شریف منعقد ہورہی ہے۔ جس میں علامہ عبدالعزیز طاہر سراجوی خطاب کریں گے۔ محمد صدیق پرہار نقیب محفل ہوں گے۔ معروف نعت خواں بھی تشریف لارہے ہیں۔یہ بات حافظ عبدالحمید چشتی امام مسجد ھذا نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام جیلانی جامع مسجد نزد درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں عظیم الشان محفل بسلسلہ عرس مبارک سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز مورخہ 13 اپریل 2016ء بروز بدھ بعد نماز عشاء منعقد ہوگی۔ جس میں جید علماء اکرام اور مریدین شرکت کرینگے۔
تحریر: سید سبطین شاہ بیرون ممالک میں کسی ملک کی ثقافت کو فروغ دینے کا کام تو سفارتخانوں اورسفارتی ثقافتی مراکز کا ہوتاہے لیکن کبھی کبھی نجی تنظیمیں اور شخصیات بھی ایساکام کرتی ہیں۔ ویسے تو اپنی ثقافت اور اقدارکا تحفظ تو ہر پاکستانی کا فرض ہے کیونکہ باہر رہنے والا ہر پاکستانی اپنے وطن […]
گجرات (جی پی آئی) جمعیت اشاعت توحید و سنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام شیخ التفسیر علامہ عطا اللہ بندیالوی جامع مسجد اشاعت توحید وسنت قصبہ محلہ سرکلر روڈ لالہ موسیٰ میں 43ماہانہ محفل درس قرآن میں آیت الکرسی کے موضوع پر بیان فرمائیں گے خواتین کے لئے پردہ کاانتظام کیا گیا ہے پروفیسر مولانا محمد […]
لیہ : چاہ بٹھل والا میں شریف میرانی کی رہائش گاہ پر منعقدہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالعزیز طاہر سراجوی نے کہا ہے کہ سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت طیبہ پرعمل کرنے سے ہی ہم دنیا وآخرت میں سرخروہوں گے۔ انہوںنے کہا […]
پی این سی ورک مین یونین (سی بی اے) کی جانب سے سالانہ محفل میلاد سے چیئرمین پاکیستان نیشنل شپنگ کارپوریشن عارف الہی، ایگز یٹو ڈائریکٹر بریگیڈیئر (ر) راشد صدیقی ، حافظ امین نظامی ، صدر (سی بی اے) نائب حسین ، نائب صدر چوہدری عابد حسین خطاب کر رہے ہیں۔
تمھیں کیا خبر میر ا حال کیا ہے مر ا تو نہیں ہوں مگر مر رہا ہوں سمجھتی محبت تو یہ جان جاتی تنہا میں کیسے بسر کر رہا ہوں نکلتی نہیں ذات تیری لہو سے خیال تیر ا در گزر کر رہا ہوں جانے مجھے کیا ہوا ہے میری جان اپنے ہی سائے سے […]
گجرات (جی پی آئی) تبلیغ اسلامی ضلع گجرات کے زیراہتمام محفل ذکر و ماہانہ درس تصوف 22 جنوری 2016ء بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز مغرب تبلیغ اسلامی نزد دربار حضرت سائیں کانوانوالی سرکار گجرات میں ہو گا۔ خصوصی بیان و دعا امیرِ تبلیغ اسلامی پیر طریقت ‘ رہبر شریعت’ الحاج محمد ابراہیم’ عاجز قادری […]
فیصل آباد : اصلاح جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد و حق باہو کانفرنس میں صاحبزادہ سلطان احمد علی خطاب کررہے ہیں جبکہ جانشین سلطان الفقر ششم صاحبزادہ سلطان محمد علی دعا کر رہے ہیں۔
تحریر : نعیم الرحمان شائق بابا کی محفل میں سکوت مرگ چھایا ہوا تھا۔ وہ خود بھی خاموش تھے، ان کی مرید بھی چپ تھے۔ بابا کی محفلیں اکثر و بیشتر تبسم بانٹتی تھیں۔ جو بھی یہاں آتا، خوش وخرم ہو جاتا۔ مگر کبھی کبھار سکوت چھا جاتا ۔ خاموشی اس محفل کو ہر طرف […]
بھری محفل میں وہ تنہا رہا ہے کہ جس دل کو تِرا سودا رہا ہے کِیا ہے جس نے مذہب عشق اپنا زمانے بھر میں وہ رسوا رہا ہے ثنا خوانوں کی سازش ہے یقیناََ برا ہر دور میں اچھا رہا ہے لکیریں ہاتھ کی وِیران ہیں اب کبھی اِن میں تِرا چہرہ رہا ہے […]
لاہور : مجلس و حدت مسلمین لاہور شعبہ تبلیغات دعا کمیٹی کے زیر اہتمام سانحہ منیٰ کے شہداء کی بلندی درجات اور زخمی حجاج کی جلد صحت یابی کے لئے ماہانہ دعائیہ محفل،، دعائے کمیل،،آج (جمعرات) 7.30بجے شب قومی مرکز خواجگان شاہ جمال لاہور میں منعقد ہوگا، دعا کمیٹی کے رکن و ڈپٹی سیکرٹری جنرل […]
تحریر : عبدالباسط معصومی محترم عتیق عالم نے نہ جانے کیا سوچا کہ مجھے اس کام کے لیے موزوں خیال کیا ،کہنے لگے۔۔۔ مہدی حسن کے حوالے سے ہم جو پروگرام ترتیب دے رہے ہیں آپ ایسا کریں اُن کے گائے ہوئے چند گیتوں کی ایک کلیکشن تیار کریں تا کہ ہم محفل میں پیش […]
اشعار کا کا لائے وہ گلستاں طرزی ہر شخص ہے انگشت بدنداں طرزی تنقید کو ایسا دیا شعری اسلوب شاداب ہوا دشت و بیاباں طرزی منظوم ہی تنقید کے بانی ہیں اگر تو کیف بہار چمنستاں طرزی تخلیق سے وہ شدت تاثیر ہے ظاہر بت جس سے ہوئے صاحب ایماں طرزی مے آپ کے میناو […]
گجرات (جی پی آئی) جامع مسجد فضل غوثیہ بھمبر روڈ گجرات میں چاند رات کو سالانہ محفل ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ممتاز عالم دین علامہ اورنگ زیب نورانی نے کی’ خصوصی خطاب صاحبزادہ علامہ محمد انوار الحق علوی نے کیا ۔ مہمان خصوصی حافظ محمد ایوب صراف’ آستانہ عالیہ چڑیاوالہ […]
آستانہ اُویسہ قصور میں روح پرور محفل میلاد مصطفی،کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت قصور (امتیاز علی شاکر) آستانہ اُویسہ قصورمیں روح پرورمحفل میلادمصطفیۖزیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست منعقد ہوئی ۔ عظیم الشان محفل میلاد میں مہمان خصوصی پیرسید عرب حسین گیلانی خصوصی طور پر کینڈا سے تشریف لائے ،نقابت کے فرائض […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عرس بابا مٹھو شاہ کے سلسلہ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اہتمام، ایک من پھولوں کی پتیاں نچاور کی گئی، محفل نعت میاں محمد وقاص صدیق ایم اے اسلامیات فاضل بھیرہ شریف کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق عرس حضرت بابا مٹھو شاہ ولی […]
جو تیری یاد میں محفل سجایا نہیں کرتے میلاد کی بزم میں کبھی بھی آیا نہیں کرتے تیری الفت میں جو لو لگایا نہیں کرتے حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے سجویاد مصطفی سے دل کو بہلایا نہیں کرتے کرتے ہیں صبر وہ شور مچایا نہیں کرتے چوٹ لگے انہیں کسی کو بتلایا […]
لاہور (ایم اے تبسم سے) معروف ادبی تنظیم ادب سرائے انٹرنیشنل کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیض گھرماڈل ٹائون لاہور میں ماہانہ محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ،جس کی صدارت طارق واصفی نے کی،مہمان خاص بزم چغتائی کے چیئرمین طارق چغتائی جبکہ مہمان اعزازسیدفراست بخاری تھے،نظامت کے فرائض معروف شاعرہ سفینہ سلیم چودھری ایڈووکیٹ نے […]
گجرات، فرانس (میاں عرفان صدیق) چوہدری نذیر احمد وڑائچ کے بھائی ممتاز ماہر تعلیم حاجی چوہدری ماسٹر عاشق حسین مرحوم صوبیدار صابر حسین مرحوم مسلم لیگ ق فرانس کے سنیئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کرنل اشتیاق سہیل چوہدری مشتاق وڑائچ چوہدری اسجد وڑائچ چوہدری بشارت وڑائچ کے والد حاجی چوہدری بشیر احمد مرحوم جو […]
گجرات : موضع معروف کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری سرفراز احمد گجر کی اہلیہ ‘ چوہدری شکیل گجر ‘ چوہدری جمیل گجر اور چوہدری ظہیر گجر کی والدہ محترمہ کے ختم قل کیلئے خصوصی محفل ان کے آبائی معروف موضع معروف میں منعقد ہوئی۔ ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے […]