امریکا : ٹوئٹر کے ‘برڈ واچ‘ نامی اس نئے فیچر سے ٹوئٹس میں گمراہ کن اطلاعات کی نشاندہی کرنے میں صارفین کو مدد ملے گی۔ ٹوئٹر استعمال کرنے والے اب جھوٹی خبروں سے متعلق نوٹ بھی لکھ سکیں گے۔ ٹوئٹر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے مسئلے پر […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کھٹمنڈو نیپال میں منعقدہ 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کراٹے ٹیم کی شاندار کار کردگی کا مظاہرہ ،صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے کراٹیکا کی وطن واپسی پر کراچی ائر پورٹ پر سندھ کراٹے ایسوسی ایشن اور اسپورٹس حلقوں اور شائقین اسپورٹس کی جانب سے فقید المثال استقبال کیا گیا ،اس […]
کھیل دنیا میں تیرے نام پہ ہارے کیا کیا جس نے آنچل میں سجائے ہیں ستارے کیا کیا اُس کی آنکھوں میںہیں صبحوں کے نظارے کیا کیا اپنی ہر جیت کو نیلام کیا تیرے لئے کھیل دنیا میں تیرے نام پہ ہارے کیا کیا کب کوئی اُس کی سُخن گوئی سمجھ پائے گا جِس کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزراء کی پریس کانفرس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے بھی مؤقف سامنے آیا ہے۔ فواد چودھری نے کہا ہے کہ لگتا ہے آج گیم بالکل ہی الٹ گئی، آج اداروں کونشانہ بنایا گیا، قطری ان کا گواہ ہے اور اپنے گواہ کو پیش نہیں کر رہے۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں بلوچ یونین ملیر نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت ساحل محمڈن کورنگی کو 3-1سے شکست دیدی۔ کھیل کی خاص بات بلوچ یونین کے کھلاڑی محمد انیس کا عمدہ کھیل تھا جنہوں […]
کراچی : پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق چیف سلیکٹراور انٹر نیشنل فٹبا لر کرنل یونس چنگیزی نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کی انتظامیہ نیشنل بینک پر یذیڈینٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکے فٹبال کھیل کے فروغ کے لئے ایک اہم اقدام کیا ہے اور میں اپنی اور فٹبال کے حلقو ں کی جانب […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قائد اعظم SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل (آج) مورخہ یکم جنوری2017ء بروز اتوار 8بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائیگا۔ فائنل میں شہر کراچی کے دو معروف ٹیمیں اقراء یونیورسٹی باسکٹ بال کلب اور بائونس باسکٹ بال کلب مد […]
لنڈی کوتل (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے لنڈی کوتل میں مچنی چیک پوسٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے ایف سی حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے سامنے کھڑے ہو کر […]
کراچی: نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے اعلان کیا ہے کہ بینک اور کھیلوں کی طرح ٹینس کھیل کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور کرتا رہے گا تاکہ دنیا کے اس مقبول کھیل کا پاکستا ن میں فروغ ہوان خیالات کا اظہا ر انہوں نے کراچی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہم نے چار ماہ کے دوران مختلف کھیلوں کے500 سے زائد ایونٹ کا انعقاد کیا ہے اور اب مزید بہتری کے لئے نئی اسپورٹس پالیسی بنارہے ہیں جو بہت جلد منظر عام پر لے آئیں گے۔ اس بات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے اپنے آفس میں […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کھیلوں کی صوبائی ایسو سی ایشنز کے درمیان قانونی رسہ کشی کے سبب محکمہ کھیل سندھ گیمز کے انعقاد سے قاصر ہے قانونی پیچیدگیاں گذشتہ چار سال سے اس راہ میں حائل ہیں۔ اس بات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس سلیم رضا کھوڑو نے اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں یوم اقبال اسپورٹس گالا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی چھوٹی ٹیموں کو بڑی ٹیموں سے کھیلنے کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں ورنہ وہ اپنے کھیل میں بہتری نہیں لاسکیں گی۔ ٹیسٹ کرکٹ میں مسابقت پیدا کرنے اور اس کا معیار بلند رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ تمام […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی باغی حسینہ شردھا کپور اپنی نئی فلم میں مداحوں کو باسکٹ بال کھیلتی نظر آئیں گی اگرچہ شردھا کپور کو باسکٹ بال کھیلنا نہیں آتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم باغی کی کامیابی کے بے بعد اداکارہ اپنی آئندہ آنے والی فلم میں ایک نئی روپ میں دکھائی دیں […]
تحریر: ایم ابوبکر بلوچ گیم یا کھیل سے مراد ایسا کام ہے جس سے انسان کی ذہنی ،جسمانی نشونما ہو۔کھیل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جو طلبہ بچپن سے کھیل کود کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں کھیل کیلئے وقت ضرور نکالتے ہیں ان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلیان لیاری اور ضلع وسطی سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کھلاڑیوں اور فٹ بالسے وابستہ شخصیات نے معروف اسپورٹس آرگنائزر ندیم بلوچ کی فٹ بال کی ترقی اور اس کے فروغ کے حوالے سے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ندیم بلوچ کی کاوشوں سے بہت جلد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایدمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی لیئق احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں کھیل کے میدانوں کو آباد اور کھیل کے تمام شعبوں کو فروغ دیکر صحت مند سرگرمیوں کو اجاگر اور نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھ کر شہر قائد کو امن کا گہوارہ بنا نے کے لئے بلدیہ عظمیٰ کراچی […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرکٹ کے میدان میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست نئی بات نہیں بلکہ پرانی روایت ہے اسلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر قوم کو افسوس کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس بات پر فخر کرنا چاہئے کہ قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کوشکست دی ہے۔ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل سندھ نے پی ایس بی بین الصوبائی گیمز اسلام آباد میں شرکت کے لئے بیڈمنٹن اور تائی کوانڈو مرد و خواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے منتخب ٹیمیں2 اپریل کو کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگی متعلقہ ایسو سی ایشن نے اوپن ٹرائلز کے بعد میرٹ پر کھلاڑیوں کا […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر قصور سلمان غنی نے کہا ہے کہ پتنگ بازی ایک خونی کھیل اور قابل سزا جرم ہے ،خلاف ورزی پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ اپنے ایک بیان میں ڈی سی او نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اس خونی کھیل […]
لاہور (جیوڈیسک) احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے جھگڑے پر کرکٹ کے راجہ رمیز راجا کہتے ہیں کہ ایک کھلاڑی قومی ٹیم سے باہر ہے، دوسرا ٹیم کے اندر ہے، کھیل میں گرما گرمی ہونی چاہیے لیکن جذبات پر قابو ہونا چاہیے ۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کھیل میں ایسا ہوجا […]
تحریر : سید راشد حسن چند سال پہلے جب میں نے (andriod game) اینڈ رایئڈگیم (temple run)کھیلنا شروع کی تو اس مشہور زمانہ گیم نے کچھ عر صہ کے لئے مجھے(captivate)کئے رکھا ‘ یہ) (plateform gamesکے طر یقہ پر بنا ئی گئی گیم ہے جس کا پلا ٹ (plot)میں کو ئی بھی کردا ر(character) ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے ٹینس کھلاڑی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ کھلاڑی اور کوچز بھارت میں میڈلز کی امید لگائے ہو ئے ہیں ۔ پاکستان کی مردو خواتین کی آٹھ رکنی ٹیم بھارت میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں حصہ لے گی ۔ اشنا سہیل اور عابد مشتاق […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) الائیڈ سکول پیرمحل میں فن گیمز ننھے طلبا کی شاندار پرفارمنس تفصیل کے مطابق الائیڈ سکول پیرمحل میں سالانہ فن گیمز میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے طلباء و طالبات نے بھر پور تیاری کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ،جبکہ رنگ برنگے […]