گلیانہ (ڈاکٹر انصر فاروق+ نوانزمغل +صہیب مغل) تھانہ گلیانہ کی حدود میں بدنام زمانہ موٹر سائیکل چوری کرنے والا گینگ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق DPO گجرات جہانزیب نذیر خاں ، ایڈیشنل ڈی ایس پی معاذ ظفر کی ہدایت پر DSP کھاریاں سرکل کی زیر قیادت SHO گلیانہ تنویر عباس بھٹی نے ASI افتخار حسین ، […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے تین رکنی گینگ کے دو افراد گرفتار، دو موٹر سائیکلیں، دو پسٹل بر آمد، شہریوں کی عزت اور جان ومال کاتحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی صحافیوں سے گفتگو، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پولیس تھانہ صدر واہ کی کاروائی، خوبرو خاتون کے ہمراہ ٹیکسیاں بک کروا کر گن پوانٹ پر گاڑیاں چھیننے والے بین الصوبائی گینگ کے تین افراد گرفتار،گینگ میں شامل خاتون سمیت دو افراد کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے جاری،دوران تفتیش ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کرلیا،گروہ […]
بدین (عمران عباس) بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں معصوم بچیوں کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا دو رکنی گروہ گرفتار کر لیا گیا ملزمان سے چار سالہ بچی کی نعش بھی برآمد کر لی گئی جسے انہوں نے زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا گرفتار […]
اسلام آباد : اردن اور جرمن سفارتکاروں کے گھروں میں ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار، ملزمان سے اسلحہ لیپ ٹاپ، موبائل فونز برآمد، 4 رکنی گروہ کے 3 افراد کا تعلق آزاد کشمیر، ایک کا اٹک سے ہے، ایس آئی یو۔
14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار، آئی ایس پی آر، گرفتار افراد میں تحریک طالبان سوات کا انتہائی مطلوب کراچی کا امیر بحت زمان شامل، دہشت گردی کے لیے بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل تیار کر رہے تھے۔
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نوسر باز خواتین کا گروہ پکڑا گیا جس نے ہسپتال میں مریضوں سے پرس چھیننے اور متعدد چوریوں کا اعتراف کر لیا۔ پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چونتیس سی سی ٹی وی کیمروں کے باوجود چوری اور نوسر بازی کی وارداتیں بڑھ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس تھانہ منصور آباد نے بینکوں سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے بین الاضلاعی گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈکیت گروہ نے متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او منصور آباد نعیم عادل نے اہلکاروں کے ہمراہ نگہبان پورہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی میں مال بردار ٹرک لوٹنے والے گروہ کے گیارہ ارکان گرفتار جبکہ لوٹی گئیرقم اور بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس میں ایس ایس پی آپریشن نے بتایا کہ گرفتار کیئے گئے ملزمان کافی عرصے سے ہائی ویز پر […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں لڑکی کے ذریعے فون اور انٹرنیٹ پر لڑکوں کو دوستی کا جھانسہ دیکر اغوا کرنے والا پانچ رکنی گروہ گرفتار کر لیا گیا،ملزموں میں ایس ایچ او کا بیٹا بھی شامل ہے۔ فیس بک پر لڑکوں کو دوستی کا جھانسہ دیکر اغوا کر کے تاوان وصول کرنے والا گروہ گرفتار کر […]
لاہور (جیوڈیسک) داتا دربار کے نزدیک ملک پارک میں ڈاکٹر فواد نامی شخص نے ایک ہسپتال بنا رکھا تھا جہاں وہ سادہ لوح شہریوں کا مفت علاج کے بہانے ان کو بلاتا۔ ملزم نے ڈائیلا سسز کے لیے شیخ زید ہسپتال کے دو ملازمین وسیم اور فرحان کو بھی ساتھ ملا رکھا تھا۔ ملزم شہریوں […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے پوش علاقوں میں گھریلوں ملازمہ کا روپ دھارکر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی تین خواتین سمیت سات افراد کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ یہ ملزم لوگوں کے گھروں میں نوکر بن کر داخل ہوتے اور […]