لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا تھا، ملزمان […]
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک نو سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل اور جلا دیا گیا۔ بچی پانی لینے کے لیے ایک شمشان گھاٹ گئی تھی۔ یہ ہولناک واقعہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں کینٹ علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ دہلی پولیس نے ایک پجاری سمیت چار […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کے ایک واقعے پر وومن کمیشن کے متنازعہ بیان پر شدید بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہ خاتون ایک سادھو سے ملنے مندرگئی تھیں جہاں مبینہ طور پر ان سے زیادتی کی گئی اور بعد میں انہیں قتل کر دیا گیا۔ ’نیشنل کمیشن فار […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عمرکوٹ میں 15 سالہ طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا۔ پولیس کے مطابق زیادتی کا واقعہ عمر کوٹ کے گاؤں ہیرآباد میں پیش آیا جہاں دو ملزمان نے زبردستی گھر میں گھس کر نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ زیادتی کا مقدمہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی حکام نے ایک موٹر وے پر ایک خاتون کے اس کے بچوں کے سامنے حالیہ گینگ ریپ کی رپورٹنگ پر پابندی لگا دی ہے۔ اس ریپ کی عالمی سطح پر سخت مذمت کی گئی تھی۔ اب رپورٹنگ پر پابندی کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔ […]
تحریر : قاسم علی شاہ شیخوپورہ میں اپنے محرم یعنی اپنے شوہر کے ساتھ جانے والی خاتون کے ساتھ پانچ لوگوں نے شوہر کے ہی سامنے باری باری اجتماعی زیادتی کی.گن پوائنٹ پر پانچ افراد نے روکا اور اور شوہر کے سامنے ہی بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. میں اپنی پچھلی تحاریر […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر جہلم میں گونگی بہری بہن کے سامنے تین افرادنے لڑکی ، حافظ آباد میں 6 افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالاتھانہ جلالپور کے علاقہ کی رہائشی گونگی بہری سمیت دو بہنوں کو تین افراد نے اغواء کر کے بے آبرو کر دیا گیا۔سانگلہ ہل ،8سالہ بچے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے گینگ ریپ پر لوگوں میں مسلسل غم وغصہ ہے جبکہ پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ موٹر وے گینگ ریپ کیس کی تفتیش ڈرامائی رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پنجاب پولیس نے جس نوجوان کے اس واردات میں ملوث ہونے کا اعلان کیا تھا اس نے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) پچھلے سال ہیلووین کی رات ایک چودہ سالہ جرمن لڑکی کو افغانستان، ایران و عراق سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں نے مبینہ طور پر نشہ آور ادویات دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اب ان کے خلاف عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ جرمن شہر الم کی ایک عدالت […]
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) تئیس سالہ خاتون کا پچھلے سال گینگ ریپ کیا گیا تھا۔ وہ جمعرات کو اپنے کیس کی پیروی کے لیے عدالت جا رہی تھیں جب ملزمان نے دوبارہ ان پر حملہ کیا اور آگ لگا دی۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں پیش آیا۔ اس قاتلانہ حملے میں خاتون […]
لاہور: چیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی و ڈائریکٹر”کلاس” ایم اے جوزف فرانسس نے ملتان، شجاع آباد کے گائوں ٹھٹھ گھلواں بستی کمال آباد میں فداح سین کے گھر میں چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے باپ کو رسیوں سے باندھ کر چار خواتین کو برہنہ کر کے تشدد کرنے اور دو جوان بیٹیوں سے […]
خیرپور : خیرپور ناتھن شاہ میں 8 سالہ بچہ مبینا اجتماعی زیادتی کا شکار، بچے کو بیہوشی کے دورے، والدین غم سے نڈھال، بچے کے والدین نے حکومت سے واقعے میں ملوث ملزمان خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں پریو جونیجومیں 8 سالہ بچے سے مبینا اجتماعی زیادتی […]
لاہور (جیوڈیسک) اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے عدالت کے سامنے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے ملزمان سے رابطوں کا اعتراف کرلیا۔ لاہور میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان قلمبند کر ادیا جب کہ متاثرہ لڑکی نے اعتراف کیا کہ اس کے ملزمان سے تعلقات تھے اور […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں جنونی سرگرم ہوگئے، خواتین اور لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے اور دہلی میں 14 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گولی مار کر کنویں میں پھینک دیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو […]
تحریر:انیلہ احمد اخبارات کی چیختی سرخیاں اور دل ھلا دینے والی خبریں اس حقیقت کو آشکارہ کرتی ہيں، کہ ھمارے شہری اور دیہاتی علاقوں میں جرايم روزکا معمول بن گے ہیں زيادہ حیرت کی بات یہ ھے کہ اکثر جرایم 8 سال سے 18 سال کی عمر تک کے نوجوان کرتے ہیں یہ بے راہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اجتماعی زیادتی کا نشانہ والی لاہور کی طالبہ اور مرکزی ملزم کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا، عدالت نے مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت آئندہ روز کیلئے ملتوی کر دی۔ آج سماعت کے دوران طالبہ اور مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ بیان ریکارڈ کرانے کیلئے کینٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث ملزمان سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹس میں وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ اجتماعی زیادتی کیس کے تمام ملزمان پکڑے گئے ہیں جب کہ مرکزی ملزم عدنان ثنااللہ کو گزشتہ […]
لاہور (جیوڈیسک) درندہ صفت ملزمان نے 14 سالہ لڑکی کو گھر کے سامنے سے اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا لیکن کئی گھنٹوں بعد بھی پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ اجتماعی زیادتی کا واقعہ لاہور کے علاقے اپرمال میں پیش آیا جہاں حکمران جماعت سے تعلق رکھنے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام راولپنڈی میں بیس سالہ لڑکی قتل۔ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد فلیٹ کی تیسری منزل سے گرا دیا گیا ایک ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش تھانہ روات کے علاقے میں ایک فلیٹ کے باہر سے ملی ہے۔ لڑکی کی مزاحمت پر […]
قصور ویڈیو اسکینڈل کے بعد نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آگیا، قصور ہی کے دوسرے گائوں بگری کے نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، میرے پیٹے سے 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کی، ایف آئی آر میں نفیس کے باپ کا موقف، ملزمان مقدمہ واپس لینے کیلئے جان سے مارنے کی دھمکیاں […]
تحریر: ایم سرور صدیق اب گیند حکمرانوں کے کورٹ میں ہے کہ وہ پاکستان میں جنگل کے قانون کی اجارہ داری کا خاتمہ چاہتے ہیں یا اس ظلم کے نظام کو نسل در نسل پاکستانی شہریوں کا مقدر بنا نے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے؟ مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ میں فرسٹ ائرکی طالبہ آمنہ […]
لیہ (جیوڈیسک) لیہ میں چار ملزموں نے نجی سکول کی خاتون ٹیچر سے اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ویڈیو بنالی، شرمناک ویڈیو کے ذریعے پولیس نے چاروں ملزم پکڑ لیے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ شرمناک واقعہ لیہ میں پیش آیا جہاں چار افراد نے انسانیت […]
بورے والا (جیوڈیسک) مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کے شوہر عبدالرحمان کے مطابق وہ اپنی اہلیہ کو چیک اپ کیلئے ہسپتال لے کر گیا جہاں رش کا بہانہ بنا کر عملے نے مریضہ کو اپنے پاس بٹھائے رکھا۔ آؤٹ ڈور کا وقت ختم ہونے پر مقبول اور رمضان نامی شخص اور […]
گجرات : چک سادہ میں شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا۔ورثاء کاڈی سی او اور ڈی پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ اور پولیس کے خلاف نعرے بازی۔گزشتہ روز چک سادہ میں ایک کرسچن شادی شدہ حاملہ خاتون شہلا بی بی سے گاوں کے رہائشی […]