کوئٹہ : حب سے کالعدم تنظیم لیاری گینگ وار کا شرپسند گرفتار، گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد، ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث تھا، ایف سی۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،لیاری میں گینگ وار کے متعدد اڈے مسمار کردئیے ، جن میں کچھ جلا دئیے جبکہ ملزمان اڈے چھوڑ کر فرار ہوگئے،ادھر شاہ فیصل سے4جواری گرفتارکئے گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے متعدد اڈے مسمار کر دیئے۔پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے کی گتھی سلجھنے لگی۔ حملے کے الزام میں گرفتار 2 ملزموں نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ ملزموں کا کہنا ہے کہ انہوں نے رشید گوڈیل پر حملہ لیاری گینگ وار کے کارندے شاہد ببکک کے کہنے پر کیا جس کے لئے […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں خفیہ اطلاع نے رینجرز نے گینگ وار کے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق حب ریور روڈ پر واقع مواچھ گوٹھ میں گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے کلری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار ملزم ہلاک ہوگیا۔ ایس ایس پی سٹی فداء حسین کے مطابق لیاری کے علاقے کلری میں پولیس اور گینگ وار کے ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کا ملزم توصیف عرف بکری مارا گیا۔ ملزم کا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری اور ڈیفنس میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے 3 ملزم گرفتار کر لیے۔ پولیس نے کمہار واڑہ میں چھاپہ مار کارروائی میں گینگ وار کے کارندوں وقاص پٹھان اور رحیم عرف ملا کو گرفتار کیا۔ ملزموں کا تعلق گینگ وار کے شیراز کامریڈ گروپ سے ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے غلام شاہ لین میں کشتی چوک کے قریب رینجرز کی کارروائی، ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری کے علاقے غلام شاہ لین میں کشتی چوک کے قریب کارروائی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نیپئرروڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 40 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا، لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مبینہ مقابلے کے دوران بھی ایک گینگسٹر ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے میں قائم نیپئرروڈ کے قریب پولیس مقابلے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کرنے والے زیرحراست ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک گینگ وارگروہ کے لیے یومیہ اُجرت پر وارداتیں کرتے ہیں۔ گروہ کی جانب سے انھیں موبائل فون اور موٹر سائیکلیں چھیننے کے بدلے 15 سو روپے سے 2 ہزار روپے روزانہ دیے جاتے ہیں۔ گارڈن کے […]
کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے لیاری رانگی واڑا میں بھی رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔ سلطان آباد کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔ آپریشن میں 200 پولیس اہل کارحصہ لے رہے ہیں۔ رانگی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی دو کارروائیوں میں گینگ وار کے 4 مبینہ ملزم ہلاک، جبکہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔ لیاری کے علاقے شاہ بیگ لین میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے گھر گھر تلاشی کے دوران رینجرز کے ساتھ مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ساجد ہلاک ہوگیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز سے ہونے والے مبینہ مقابلے میں گینگ وارکے 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، ملزمان اسلحہ سےبرآمد کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے گینگ وار کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لیاری میں مرزا آدم خان روڈ کے قریب تغلق لین میں چھاپہ مارا تو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گزشتہ شب سے اب تک فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق اور تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ لیاری میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران 24 افراد کے قتل میں ملوث گینگ وار کا ملزم مارا گیا۔ کورنگی نمبر 4 میں نامعلوم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ ہونے والے 3 مبینہ مقابلوں میں تین گینگ وار ملزمان مارے گئے ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔ایس پی سٹی شیراز نذیر نے جیو نیوز کو بتایا کہ لیاری کے علاقے کلری اور کلاکوٹ میں دو پولیس مقابلے ہوئے،جس کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے لیاری گیگنگ وار سے تعلق رکھنے والے عزیر بلوچ، بابا لاڈلا اور تاج محمد کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری ک ردیئے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی کے لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے عزیر بلوچ، نور محمد عرف بابا لاڈلا اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ میٹھادر میں پولیس مقابلے میں گینگ وار کا کارندہ زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ آئی آئی […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاق نے لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزمان سمیت دیگر خطرناک مجرموں کی گرفتاری کے لیے بھیجی گئی سمری اعتراض لگا کر سندھ حکومت کو واپس بھجوادی ہے۔ چند روز قبل محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزمان عزیر بلوچ، نور محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے بیرون ملک فرار انتہائی مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا جس میں ان ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں […]
سان پیڈرو سلا (جیوڈیسک) جنوبی ا مریکا کے ملک ہونڈورس کی جیل میں گینگ وارز کی لڑائی ہوئی ہے، جس میں ایک گروپ نے مخالف گروپ کے ارکان پر فائرنگ کر کے 5نوجوان قیدی ہلاک کردیئے۔ ہونڈورس کی سان پیڈرو سْلا جیل میں اتوار کو مخالف گروپ کے 3 مسلح ارکان سکیورٹی گارڈز کو دھمکا […]
سان پیڈرو سلا (جیوڈیسک) جنوبی ا مریکا کے ملک ہونڈورس کی جیل میں گینگ وارز کی لڑائی ہوئی ہے، جس میں ایک گروپ نے مخالف گروپ کے ارکان پر فائرنگ کر کے 5نوجوان قیدی ہلاک کردیئے۔ ہونڈورس کی سان پیڈرو سْلا جیل میں اتوار کو مخالف گروپ کے 3 مسلح ارکان سکیورٹی گارڈز کو دھمکا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کی کارروائی کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے گینگ وار کے 2 زخمی ملزمان آصف نیاز ی اور عمران نیاز ی ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیاری کے علاقوں رانگی واڑہ، عیدو لین اور اطراف میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گینگ وار کے ملزمان مقابلہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری اور عثمان آباد میں رینجرز کے 2 مبینہ مقابلے گینگ وار کے کارندوں کو مار دیا گیا۔ لیاری کے علاقے دریا آباد اور عثمان آباد مل ایریا میں رینجرز نے گینگ وار ملزمان سے 2 الگ الگ مقابلے کئے، جن کے دوران 2 گینگ وار مبینہ ملزمان کو مار […]