لاہور (جیوڈیسک) گنگا رام ہسپتال کے آرتھو پیڈک ڈیپارٹمنٹ کے سر براہ پروفیسر ڈاکٹر یاور انیس نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے وائس چانسلر سردار فخر امام نے آرتھو پیڈک وارڈ گنگا رام میں جدید ترین تھیٹر کا افتتاح کیا جس کے بعد سے گنگا رام ہسپتال میں سپورٹس انجریز […]
لاہور (جیوڈیسک) گنگا رام ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث 8روز سے گائنی ایمرجنسی کے 2 آپریشن تھیٹر بند ہونے سے مریض خوار ہونے لگے جبکہ ایمرجنسی کے ڈیوٹی ڈاکٹروں اور مریضوں کے لواحقین کے درمیان لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق گنگارام ہسپتال کی ایمرجنسی میں 4 گائنی آپریشن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گنگارام اسپتال کے ایک اسٹور میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ حکام نے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پا لیا۔ ذرائع کے مطابق گنگارام اسپتال گائنی ایمرجنسی وارڈ سےملحقہ اسٹور میں آگ استری چلتی چھوڑنے کی وجہ سے لگی، فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی […]
لاہور (جیوڈیسک) سرگنگا رام ہسپتال لاہور کے ڈائیلائیسز یونٹ میں پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے آٹھ جدید ترین ڈائیلائیسز مشینیں جو کہ حبیب بینک لمیٹڈ نے عطیہ کی ہیں، نصب کر دی گئیں ہیں جبکہ سرگنگا رام ہسپتال کے ڈائیلائیسز یونٹ کی آٹھ ڈائیلائیسز مشینیں جو کہ بہترین حالت میں قابل استعمال ہیں۔ گورنمنٹ […]
لاہور : گنگارام ہسپتال شعبہ ایمرجنسی کی کنٹین کا ٹھیکہ ریکارڈ 50 لاکھ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ نے اپنی حکمت عملی سے ٹھیکے کی آدھی رقم 25 لاکھ روپے ایڈوانس وصول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گنگارام ہسپتال میں شعبہ ایمرجنسی کی کنٹین کے سالانہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے گنگا رام اسپتال میں کم سن بچے کو اغوا کرنے والے دو نوجوانوں کو ورثا نے پکڑ کو پولیس کے حوالے کر دیا، ضلع قصور کے رہائشی عبدالجبار کی اہلیہ بازو کے آپریشن کے سلسلے میں گنگارام اسپتال لاہور کے ہڈی وارڈ میں داخل تھی۔ اس دوران ان کے آٹھ ماہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے سفاکیت کا نشانہ بننے والی کم سن بچی کو گنگا رام اسپتال میں لانے والے شخص کا سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تیار کیا گیا خاکہ جاری کیا ہے، دوسری جانب لاہور میں زیادتی کا شکار پانچ سالہ بچی کا علاج سروسز اسپتال میں جاری ہے۔ اعضا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں درندہ صفت افراد پانچ سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گنگا رام اسپتال کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے۔ رات سوا دو بجے نامعلوم افراد لاہور کے گنگا رام اسپتال کے گیٹ پر بچی کو پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے گنگا رام اسپتال میں چار شرابیوں نے بم ، بم کا شور مچا کر مریضوں کی دوڑ لگوا دی۔ گارڈز نے شرابیوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہور کے گنگارام اسپتال میں اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہوگئی۔ جب لوگوں نے دیکھا کہ چند لوگ بم بم کا […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں چار شرابیوں نے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر ہسپتال میں بم کی افواہ پھیلا دی، جس سے مریضوں اور ان کے ورثا میں بھگڈر مچ گئی لاہور کے سر گنگا رام ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں چار افراد شراب نوشی کر رہے تھے کہ سکیورٹی گارڈ نے انھیں […]