میڈرڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی پولیس نے یوروپول کے ساتھ مل کر ایک بڑے مشترکہ آپریشن میں پاکستانی تارکین وطن کو یورپی یونین میں لانے والے اسمگلروں کو ایک گروہ کو پکڑ لیا۔ اس گروہ نے مبینہ طور پر سینکڑوں پاکستانیوں کو یورپی یونین میں پہنچایا۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے ملنے والی رپورٹوں کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر دوستی کر کے لوگوں کو لوٹنے والے 6 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں 5 نائجیرین اور ایک پاکستانی ملزم شامل ہے، ملزمان سوشل میڈیا پر خواتین […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی بڑی کارروائی میں پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کر نے والا چینی باشندوں کا گروہ پکڑا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کے تحت ایف آئی اے نے لاہور […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) تھانہ گلیانہ کے علاقے میں ڈکیٹیوں میں ملوث گینگ گرفتار۔ چار رکنی گینگ کی گرفتاری سے علاقہ میں امن برپا ء ہو گیا تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے ایریا میں ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم عمران ولد احسان سکنہ گلیانہ ۔قمر شاہ ولد جابر شاہ۔جابرولد پرویز سکنہ گوجر […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی /تحصیل رپورٹر) ڈکیتی کی واردات میں شہری کو قتل کرنے والے گروہ کے ملزمان بے نقاب، پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مال مسروقہ برآمد کر لیا،پولیس نے مقامی عدالت سے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ جبکہ گروہ میں شامل خطرناک ملزمان کی شناخت پریڈ […]
بدین (عمران عباس) بدین کے قریب زرعی اراضی کے تنازعہ پہ دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سیرانی کے قریب پیش آیا جہاں زمین کی ملکیت کے تکرار پہ جونیجو اور لوُٹر برادری کے دو گراہوں کے درمیان تصادم ہو گیا۔ دوران تصادم […]
زیارت: زیارت میں پولیس کی کارروائی جعلی پاسپورٹ بنانے والی گروہ کے دو افراد گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق زیارت پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ کوئٹہ کے رہائشی چند افراد ضلع زیارت کے آفیسران کے جعلی مہریں بنوا کر پاسپورٹ آفس کوئٹہ سے پاسپورٹ بنوا رہے ہیں ۔گروہ کی گرفتاری کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر […]
کراچی (جیوڈیسک) خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹی وارڈنز کی موبائل پر فائرنگ کرنے والے ٹارگٹ کلرز کے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ گروہ میں تین ٹارگٹ کلرز شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے ٹارگٹ کلرز دیگر وارداتوں کے علاوہ ایم کیو ایم کی […]
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ بتایا جاتا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ پوری قوم کی حمایت سے لڑی جارہی ہے ۔ بلاامتیاز احتساب سے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل بہترہوگا اور مسلح افواج آئندہ نسلوں کے لئے ہر بامقصد کوششوں کی مکمل حمایت کریں […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ پاناما لیکس سے زیادہ اہم ترین دہشت گردی کاخاتمہ اور چھوٹو گینگ کو نکیل ڈالنا ہے’ پاناما لیکس سیاسی معاملہ جبکہ دہشت گردوں اور ڈاکوئوں سے جان چھڑانا معاشی و سماجی معاملہ […]
کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ اب عوام ریلیوں ، میلیوں ، ٹولیوں اور گلیوں کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں ۔ سیاستدانوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ نواز ہٹائو عوام کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ نظام ہٹائو 98%عوام کا مسئلہ بن چکا ہے۔ ان خیالات […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں قائد جزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کا کہناہے کہ کراچی میں اسکولوں کی سیکیورٹی پر خدشات ہیں۔ دہشگروں کا بلاامتیاز خاتمہ ہونا چاہیے۔ شہر سے گینگز کی سیاست اب ختم ہوچکی ہے۔ سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو میںعزیر بلوچ کی گرفتاری کے سوال پر خواجہ اظہار الحسن […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کلاکوٹ میں پولیس مقابلے میں دو دہشتگرد مارے گئے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق گینگ وار کے عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ ہلاک دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور شہر میں دستی بم حملوں میں ملوث تھے۔ مچھر کالونی میں پولیس اہلکاروں کی سرپرستی میں […]
حویلی لکھا(جیوڈیسک) حویلی لکھا کے دریائی علاقے چک اکبر کے میں وٹو برادری کے دو گروپوں میں گزشتہ تین ماہ سے 7 ایکڑ زمین کا تنازع چل رہا تھا کہ آج دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ ہو گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغان نائب صدر کے ترجمان کے مطابق ابھی یہ معلوم نہیں کہ طالبان کمانڈر زخموں سے جانبر ہو سکے یا نہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے افغان ایجنسی اور دوسرے ذرائع سے ملا منصور کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، تاہم طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان اطلاعات کی تردید […]
کراچی (جیوڈیسک) موچکو میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران گینگ وار کے کارندوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نیجے میں گینگ وار کا مقامی کمانڈر عامر عرف بھایا مارا گیا۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق ہلاک ملزم پولیس […]
بدین (عمران عباس) بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ آصف زرداری کے ٹولے سے ہے، چمچوں کو منہ دے سکتا ہوں، دھاندلی کرکے عوام کے ووٹوں کو اغواہ کرنے والوں کو الیکشن کے دن میں خود دیکھوں گا، آصف زرداری اور الطاف حسین ظالم ہیں، عوام کو ان سے آزاد کروانا چاہتا ہوں۔ ان خیالوں کا اظہار […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپوٹر) چوروں کے بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ سیرلہ میں چوری کی واردات ہوتے ہوئے رنگے ہاتھوں لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا جبکہ ساتھی بھاگ گیا چھترول کے بعد پولیس کے حوالے چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف 30 بور پستول، ایل سی ڈی ،انگو ٹھیا ں ،مو با ئل ،کمبل اور کپڑو […]
وزیرآباد (نامہ نگار) بااثر ملزمان کا گینگ کئی ماہ تک غریب لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل ہونے والی لڑکی کو ورغلا کر ہسپتال میںکام دلوانے کے بہانے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سول ہسپتال کے ملازم نے بعدازاں ملزم طارق چیمہ اور اس کے ساتھیوں […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جسٹس رٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جیسی جماعت میں بھی انصاف نہیں ہے، پارٹی پرمفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے۔ عمران خان سے مطمئن ہوں لیکن قبضہ ٹولے سے مطمئن نہیں ہوں، پارٹی میں چھوٹے لوگوں کی آوازیں نہیں سنی جارہی ہیں، میری […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا۔ ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے جمعے کو اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ لیاری سے جرائم پیشہ افراد بھاگ رہے ہیں، گینگ وار کا جلد خاتمہ ہوگا اور […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک کالونی میں لیاری گینگ وار کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 منشیات فروش بلال، غفور اور غنی مارے گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ عزیر جان اور بابا لاڈلہ گروپوں کے درمیان ہوا۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کی حراست میں وائس چیئرمین فش ہاربراتھارٹی سلطان قمر صدیقی نے دوران تفیش اہم انکشافات کئے ہیں جب کہ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ لیاری گینگ وار کے کارندوں کی رقم ہنڈے کے ذریعے بیرون ملک بھجواتے تھے۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ سلطان قمر صدیقی نے دوران تفتیش […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرزنے سندھ کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ جاری کردی ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بریفنگ میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئی کروڑوں روپے ماہانہ کی رقم لیاری گینگ وار اور مختلف دھڑوں سمیت […]