تحریر: چوہدری ناصر گجر ”کہا جاتا ہے کہ جب تک لالچی زندہ ہے ٹھگ بھوکا نہیں مر سکتا”جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں کہ سیاستدان بڑے بڑے گینگسٹرز کی سرپرستی کرتے نظر آتے ہیں، عوام سے جھوٹے وعدے کرتے ہیں، عوام کے لئے شروع ہونے والے بڑے بڑے منصوبوں میں ٹھگی کرتے ہیں، عوام کو سنہرے […]
کراچی (جیوڈیسک) بغداری میں پولیس نے گینگ وار کے لیے بھتہ جمع کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سٹی فیض اللہ کوریجو کے مطابق گرفتار ملزمہ سے بھتہ کی رقم برآمد کر لی ہے۔ ملزمہ کا موبائل فون کا ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزمہ فاطمہ گینگ وار […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور گینگ وارکے دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 دہشت گرد فرار ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق واقعہ لیاری کےعلاقےسنگولین میں پیش آیا۔ ہلاک دہشت گرد کی شناخت مصطفیٰ عرف لال گولڈن کےنام سے ہوئی ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) لیاری ٹاؤن کے تھانہ گارڈن میں واقع تھارو لین میں رینجرز سے فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کے 2 گینگسٹرز مارے گئے جبکہ ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک گینگسٹرز کی شناخت یونس زوہیب عرف اوباما اور فاروق عرف فاروقا کے نام سے کی گئی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر کو رینجرز نےکلہ کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ریاض عرف ڈانسر 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں تھا۔ ملزم لیاری عمر لین میں گینگ وار رزیر بلوچ گروپ کا کمانڈر تھا، ملزم اغوا برائے تاوان،قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی […]
کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے صدر کے علاقے پریڈی میں کارروائی کر کے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ لیاری پھول پتی لین میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار کے ملزم زاہد لاڈلا کے 4 ساتھی گرفتار کرکے اسلحہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں پر حکمراں جماعت کے غنڈوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، قاتلوں کو سزا نہ دی گئی تو بھرپور احتجاج کریں گے۔ عمران خان نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہا کہ کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے […]
بہاولپور (جیوڈیسک) پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو بہاو پور نیوسینٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق تحصیل یزمان کے رہائشی رمضان کو نیو سینٹرل جیل بہاول پور میں الصبح پھانسی دی گئی۔ مجرم نے 1997 ءمیں پولیس اہلکاروں کو قتل کیاتھا ،اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کا سرغنہ نور محمد عرف نوربابا لاڈلا بلوچستان میں فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ لیاری گینگ وار کا سرغنہ نور محمد عرف نوربابا لاڈلا ساتھیوں کے ہمراہ بلوچستان سے ایران فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا تاہم بلوچستان حکومت نے بابا لاڈلا کی ہلاکت کی سرکاری […]
تحریر : عمران احمد راجپوت جانور کو مار نے کے لیے جانور بننا پڑتا ہے بابو جی ۔۔میں کہتا ہوں اپنی بکواس بند کرو اپنا فلسفہ اپنے پاس رکھوتم نے میرا نام میری عزت سب مٹی میںملادی میں پوچھتا ہوں آخر تم چاہتے کیا ہو کیوں ہماری برسوں کی بنائی عزت کو خاک میں ملا […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر دبئی میں رقم کے لین دین کے تنازع کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس کے بعد مطلوب ملزم کی پاکستان واپسی لٹک گئی ہے۔ دبئی میں حسنین علی بلوچ نامی ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا ہے کہ عزیر بلوچ اس کا دو لاکھ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز سے مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق مرنے والے ملزمان بابا لاڈلہ گروپ سے تھے۔ رینجرز حکام کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں اور گینگ وار کے ملزمان سے مقابلے کے دوران 9 […]