کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے 70 فیصدکچرا اٹھا لیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں صوبائی حکومت کی جانب سے جاری صفائی مہم کا جائزہ لیا۔ مراد علی شاہ صبح سویرے صدر کے علاقے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) عیدالاضحیٰ کے 6 روز گزرنے کے باوجود مختلف علاقوں میں تاحال کچرے کے ڈھیر جگہ جگہ موجود ہیں۔ جیونیوز کے مطابق شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث جگہ جگہ آلائشیں تاحال سڑک کنارے موجود ہیں اور 6 دن گزرنے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں صفائی نہیں ہوسکی ہے۔ کراچی کے […]
منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کے صدر روڈو ریگو دوتیرتے نے اپنے ملک میں قائم کینیڈین سفارت خانے پر کوڑا کرکٹ پھینکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کینیڈا سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ چند سال قبل کئی ٹن کوڑا کرکٹ اور پلاسٹک کے فضلے کو واپس لے۔ فلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ اگر […]
تحریر : عماد ظفر عرفان مسیح شہر کی گند اور غلاظت کو صاف کرنے کا کام کرتا تھا. خود بدبو اور تعفن کےڈھیر میں اتر کر اس چیز کو ممکن بناتا تھا کہ شہر میں کسی گٹر کے بند ہونے سے کوئی تعفن نہ پھیلے. میرے اور آپ کے گند کو عرفان مسیح جیسے ہزارہا […]
تحریر: سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری آجکل پنجاب کے غم میں مبتلا ہیں تو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف سندھ کے عوام کےلیے اپنا سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ عام خیال یہ ہے کہ یہ سب کچھ 2018 کے انتخابات کی تیاری ہے، دونوں […]
ایتھیوپیا (جیوڈیسک) ایتھیوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا کے قریب کچرے کے ایک بڑے ڈھیر کے سرکنے سے اس کی زد میں آ کر کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اتوار کو پیش آنے والے اس واقعے میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے جو یا تو اس ڈھیر کے […]
حکمرانوں نے کراچی کو غلاظت کا ڈھیر بنا دیا ہے،حاجی چن زیب کراچی روشنیوں کا شہرعلم کاگہوارہ تھا آج اپنی بر بادی پر ماتم کر رہا ہے ،فیروز خان میئر کراچی کی 100 دن کی صفائی مہم فوٹوسیشن بن کر ختم ہوگئی،عالم علی مسائل کا حل عوام کو شر یک اقتداربنانے کے ذریعہ ہی ممکن […]
کراچی : کراچی پاکستان کا وہ شہر ہے جو دنیا کے تقریبا 3 درجن ملکو ں سے آبادی اوررقبہ کے اعتبار سے بڑاہے اور 70 فی صد ریونیو کما کر دینے والے اس شہر کو نااہل حکمرانوں نے کچرے اور غلاظت کے ڈھیرمیں تبدیل کردیا ہے۔ یہ بات سائبان سٹیز ن کمیو نٹی بورڈکے چیئر […]
تحریر : محمد ارشد قریشی ایک اچھی انسانی صحت کیلئے کھلی اور صاف ہوا میں سانس لینا ضروری ہے، مگر اس دور جدید میں صاف ہوا میسر نہیں، اِس کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ہے۔آجکل کے دورِ جدید میں انسان آلودہ ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ یہ آلودگی انسان کوبیمار کردیتی ہے اور انسان […]
کراچی : ضلع کورنگی کو صاف ستھرا سرسبز بنا نے کے لئے این جی اوز بلدیہ کورنگی کے ہمسفر بن گئے ،صفائی ایسوسی ایشن اور بلدیہ کورنگی کا مشترکہ صفائی عوامی شعور کی بیداری مہم کا آغاز۔ چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے این جی اوز نمائندوں کے ہمراہ شاہراہ سے کچرا اُٹھا […]
تحریر : سید عرصم علی، کراچی کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے پر اس وقت شہر میں گندگی کا ڈھیر لگا ہواہے۔ شہر قائد جزوی طور پر گویا تباہ چکا ہے۔ جس کے ذمے دار ہم اور ہمارے حکمران ہیں۔کہنے کو تو کراچی پاکستان کی پیدوار جی ڈی پی جس کا 70فیصد حصہ […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں 100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت تعمیر و ترقی اور تزئین و آرائش اور بلدیاتی انتظامات کی بہتری کے حوالے سے اقدامات تیز ی کے ساتھ جاری ہیں۔ شاہ فیصل زون یونین کمیٹی نمبر9شاہ فیصل […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی نے پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری آٹھ چوک میں دفتر کھول کر علاقے میں انٹری دیدی ہے۔ پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب میں مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ لیاری کے عوام سے ساتھ دینے کی امید لگائی تو تبدیلی کی امید دلا بھی دی۔ اب ہمیں لیاری کے […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں صاف ستھرا صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا نے کے لئے میونسپل قوانین کے گلیوں اور محلوں میں کوڑا کرکٹ پھنکنے اور کچرے کو آگ لگانے کی روک تھام کے لئے سخت قانونی کارائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے،ضلع کورنگی […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے نارتھ ناظم آباد میں مصروف دن گزرا تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے عوامی مسائل کی معلومات اور انکے حل کے لئے ضلع وسطی کے چاروں زون میں بیٹھ کر بلدیاتی امور کی نگرانی اور عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آتشزدگی نے ایک اور خاندان اجاڑ دیا ، لیاری کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث تین کمسن بہن بھائی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ ماں باپ کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا […]
کراچی : صد روزہ صفائی مہم میں 20 روز میں ڈسٹرکٹ سینٹر سے 34558.70ٹن کچرا اُٹھایا گیا۔ 6منتخب کردہ یوسیز سے 6756.75 ٹن کچرا اُٹھایا جا چکا ہے۔ بیس روز میں تقریبا25ملین روپے اخراجات آئے۔ مستقبل میں سڑکوں کی استر کاری سمیت دیگر عوام کی بہبود کے لیے کام کئے جائیں گے ان باتوں کا […]
بدین (عمران عباس) میونسپل کمیٹی بدین کے صفائی کے عملے کی جانب سے تین دنوں سے کام چھوڑ ہڑتال کے باعث شہر سارا کچرے کے ڈھیر میں تبدیل، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر جمع ہونے سے تعفن پھیلنے لگا، شہری شدید اذیت میں مبتلا ہو گئے۔۔ بدین میونسپل کمیٹی میں صفائی صفائی کے عملے جس […]
تحریر : رضوان فاروقی، کراچی کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شاہراہ فیصل پر قائم بلوچ پل کے نیچے کچر ے کا ڈھیر لگا رہتا ہے۔ انتظامیہ کچرا اٹھانے کے بجائے آگ لگا کر ماحول کو آلودہ کرتی ہے، آس پاس چھوٹی دکانوں پر راہ گیر وں کو بھی اس کچرے کے دھویں کو برداشت کرنا […]
کراچی: صدر پبلک ایڈکمیٹی جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی محمد عمران بیگ نے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹائون گندگی، غلاظت اورسیور یج کے نا قص انتظام کے باعت ابتر صورتحال سے دوچار ہے۔ سیوریج کا تباہ نظام عوام کے لئے عذاب بن گیا ہے، نیوکراچی 5 D یوسی 9غازی فٹبال کلب کی اطراف آبادی […]
تحریر : فہمیدہ غوری .کراچی کبھی تم ادھر سے گزر کے تو دیکھو عالمگیر کا یہ گیت آپ نے ضرور سنا ہوگا نہ جانے آج کل یہ گیت ہمیں کیوں اچھا لگ رہا ہے ہمیں تو لگ رہا ہے عالمگیر کا ہی گیت سن کر ہی فکس اٹ والے عالمگیر نے اپنی عالمگیری صفائی مہم […]
تحریر : محمد ارشد قریشی روشنیوں کا شہر کراچی کچرے سے بھرا شہر بننے لگا کراچی شہر کی سڑکوں پر دن بدن بڑھتے کوڑا کرکٹ اور کچرے کا ڈھیر اور ا س سے اٹھتی بدبو اور تعفن شہری انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ صحت اور ماحول کی بہتری کے لیے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی 3 روزہ صفائی مہم کچرا کنڈی کی نظر ہوگئی ،ڈپٹی کمشنرز ،4 ،4 کروڑ کی گرانٹ استعمال نہ کرسکے ،شہر کے 3 ضلعی بلدیاتی اداروں کے سربراہان کی تبدیلی کا امکان ۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رواں سال 2016ء میں دوسری بار صفائی مہم کا […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد ناجانے کیوں دل اہم ترین معاملات پر بہت بے رحمی سے اپنی رائے دینے کیلئے مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ جیسے کوئی بچہ اپنے والدین کہ ساتھ بازار میں اپنی پسند کی کوئی بھی دیکھ کر مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔اب دل کے اس بے رحمی سے مچلنے کی وجہ […]