اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.11 فیصد کم ہو 18.62 فیصد پر آگئی جبکہ سب سے کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی زرعی تحقیقاتی سینٹر سے لاکھوں روپے کا لہسن بیج چوری ہو گیا۔ لاکھوں روپے کا لہسن کا بیج قومی زرعی تحقیقاتی سینٹر سے گارڈز کی موجودگی میں چوری ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے چوری شدہ لہسن پرائیویٹ لوگ تین سے چار ہزار روپے فی کلو کے حساب سے […]
پوری دنیا میں عام دستیاب لہسن صحت کے خزانوں سے مالا مال ہے۔ غذائی و طبی ماہرین کے مطابق اس میں اینٹی آکسیڈنٹس، انقلابی مرکب ایلیسن، ڈائلِل ڈائی سلفائیڈ اور دیگر اہم اجزا پائے جاتے ہیں۔ اس میں پائے جانے والے سلفر مرکبات غذا کے ساتھ ہضم ہوکر جسم پر اپنے اہم اثرات مرتب کرتے […]
قدرت نے لہسن میں بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ لہسن نہ صرف پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ لہسن کے ساتھ شہد بھی قدرتی فوائد اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے لہٰذا لہسن اور شہد کا آمیزہ انسان کےلیے بے حد فائدہ مند […]
آپ نے پڑھ رکھا ہو گا کہ لہسن امراض قلب میں افاقہ پہنچاتا ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ غذائی نعمت ہماری بینائی کو کمزور ہونے سے بچاتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عمر گزرنے کے ساتھ نظر کمزور ہونا فطری بات ہے۔ جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کولیسٹرول […]
برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لہسن، لیموں اور دھنیا جسم سے زہریلے مواد کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کی تحقیق کے مطابق قدرت کی جانب سے پیدا کی گئی سبزیوں میں ایسی خوبیاں موجود ہیں جن سے ہم بے خبر ہیں تاہم ان کے باقاعدہ استعمال سے ہم کئی […]
تحریر : محمد اشفاق راجا انسان بطور غذا جو چیزیں کھاتا پیتا ہے وہ اپنی اصل میں یا تو نباتاتی ہوتی ہیں یا حیوانی۔نباتات اور حیوانات دونوں میں زندگی پائی جاتی ہے۔اگرچہ ان کی زندگی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔نباتی اور حیوانی غذائوں میں وہ معدنی اجزاء بھی ہوتے ہیں جو زندگی اور تندرستی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملک میں 23 جولائی 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 0.36 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی سمیت 10 اشیا کی قیمت میں اضافہ، 8 کے نرخوں میں کمی، 35 […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر پیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کیے جائیں کیونکہ لہسن کے پتوں اور تنے کے گلاؤ کی بیماری فصل پر کسی بھی مرحلے میں حملہ آور ہو سکتی […]