لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف نے ہدایت کی ہے موٹر وے کے قریب گارمنٹس انڈسٹریل زون کیلیے سات روز میں جگہ کا انتخاب کیا جائے۔ لاہور میں گارمنٹس انڈسٹری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب میں گارمنٹس انڈسٹری کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ […]
گذشتہ مالی سال13-2012 کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات اور کپڑوں کی برآمدات میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012 سے جون 2013 تک ٹیکسٹائل مصنوعات اور کپڑوں کی برآمدات کی مالیت 13 ارب 64 لاکھ ڈالر رہی۔ جبکہ مالی سال12-2011 […]
بنگلہ دیش(جیوڈیسک)میں گارمنٹس فیکٹری کی 8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 149 ہوگئی ہے جبکہ 2000 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ڈھاکہ بنگلہ دیش کے فائر بریگیڈ کے سربراہ احمد علی نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ساری عمارت چند منٹ میں زمین بوس ہوگئی۔ ہم اب بھی عمارت میں پھنسے افراد […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کی فردوس افغان مارکیٹ میں چوروں نے گارمنٹس کی پانچ دکانوں کا صفایا کردیا۔پولیس کے مطابق چوری کی واردات فردوس افغان مارکیٹ میں ہوئی۔ جہاں چوروں نے رات گئے گارمنٹس کی پانچ دکانیں لوٹ لیں اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ ہشت نگری مین درج کرلیاگیا ہے اور واقعہ کی […]
گجرات(محمد بلال حمد بٹ) مسیحی برا دری کو کرسمس کے پُر مُسرت مو قع پر ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اس سلسلہ میں ضلع بھر میں تین سستے کرسمس بازار لگائے گئے ہیں اور اُن کی خو شیا ں میں ہر طرح سے شریک ہیں ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈسٹر […]
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران گارمنٹس کی برآمدات میں نو فیصد کمی واقع ہوئی ہے، توانائی کے بحران کے باعث اس میں مزید بیس فیصد کمی کی توقع ہے۔ پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے قائم مقام چیئرمین بلال ملا کے مطابق ملک میں امن وامان […]