کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت پر حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔ فیصل واوڈ کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ کابینہ کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین نے حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے پر ملک میں گیس بحران کا اعتراف کر لیا۔ شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، گیس کے جو کارگو لینے چاہیے تھے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری گیس بحران سمیت تمام مسائل کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں گیس کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں عوام کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں گیس کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گوجرنوالہ میں سردی میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی جبکہ لکڑیوں کی قیمت میں اضافہ گیا ہے، گوجرانوالہ شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) تاجر برادری وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پھٹ پڑی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے چیمبر آف کامرس کراچی کا دورہ کیا جہاں ان سے تاجر برادری نے ملاقات کی، اس موقع پر تاجر برادری نے ٹیکس معاملات اور گیس بحران سمیت مختلف معاملات پر وزیر خزانہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر سمیت شہرِ قائد میں بھی گیس بحران میں شدت آگئی ہے جس کی وجہ سے سائٹ ایریا کے صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سائٹ ایسوسی ایشن سلیم پاریکھ نے کہا ہے کہ اتوار (30 دسمبر) سے سائٹ ایریا میں صنعتیں بند کر دیں گے۔ سلیم […]
لاہور (جیوڈیسک) سوئی کے مقام پر پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے گیس پروسسیسنگ پلانٹ کی مرمت کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا، صنعت اور سی این جی کو گیس مکمل بند جبکہ گھریلو صارفین بھی مشکلات سے دوچار ہیں۔ سوئی ناردرن حکام کے مطابق پلانٹ میں ہفتہ کے روز آتشزدگی سے بوائلر اور 16 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس نے شہریوں کا جینا محال کر دیا۔ لاہور کی زیادہ تر آبادیوں میں پچھلے دس روز سے گیس بالکل نہیں آئی۔ عوام حکومت کو کوستے نظر آتے ہیں۔ لاہور میں گیس کا بحران قابو سے باہر سردیوں کے آغاز میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا۔ پھر 22 […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے کراچی اور حیدرآباد سمیت ملک بھر میں گیس بحران اور گھریلو صارفین کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ گیس لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی نے شہریوں […]
اوگرا(جیوڈیسک) نے گیس فراہمی کے تمام نئے منصوبے بند کر دئے۔ ا س حکم سے گیس کمپنیوں کی بارہ ارب روپے کی ممکنہ آمدنی کھٹائی میں پڑ گئی اوگرا کا کام لوگوں کو گھر گھر گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے لیکن اسی ادارے نے گیس فراہمی کے پانچ ہزار کلومیٹر پائپ لائین کے منصوبوں […]
ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔ متعدد شہروں طویل گیس لوڈشیڈنگ اور کئی علاقوں میں گیس پریشر کی کمی نے عوام کا جینا محال کردیا۔ ملک بھر گیس حصول جینے کا مقصد بن گیا ہے۔ سڑکوں پر مرد سی این جی گیس کے حصول کے لئے دھکے کھا رہے ہیں […]
پنجاب(جیوڈیسک)سردی میں اضافے کے ساتھ پنجاب میں سی این جی اور گیس کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔ سوئی گیس حکام نے لاہور ریجن میں تین روزہ لوڈشیڈنگ کو بڑھاتے ہوئے سی این جی اسٹیشن آج چھٹے روز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سردی […]